2026-07-24@16:09:12 GMT
تلاش کی گنتی: 42
«عبداللہ بداوی»:
پیپلز پارٹی کی قیادت پر انگلی اٹھانے سے پہلے رانا ثنا اللہ کو ماڈل ٹاؤن کے خون کا حساب دینا چاہیئے، سعدیہ جاوید
ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی موجودہ سیاسی بے چینی اس بات کی غماز ہے کہ اسے آزاد کشمیر کے انتخابات میں شکست کا واضح خدشہ ہے، اسی لیے عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے سیاسی محاذ آرائی کو ہوا دی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت پر انگلی اٹھانے سے پہلے رانا ثناءاللہ کو ماڈل ٹاؤن کے خون کا حساب دینا چاہیئے۔ اپنے بیان میں سعدیہ جاوید نے کہا کہ کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا کرنے والے عناصر کو اخلاقیات، دیانت داری اور شفافیت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-3 آج کی تراویح میں سورہ الانعام تلاوت کی جائے گی جو ساتویں پارے کے ربع سے آٹھویں پارے کے نصف پر مشتمل ہے۔ سورہ الانعام نبی کریم ؐ کی مکی زندگی کے آخری زمانے میں نازل ہونے والی سورتوں میں سے ہے۔ یہ سورت ان حالات میں نازل ہوئی جب قریش کی مخالفت اور ایذا رسانیاں اپنی انتہا کو پہنچ چکی تھیں، ان کے ظلم و ستم کے سبب مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد حبشہ ہجرت پر مجبور ہوچکی تھی، نبی کریمؐ کے دو بڑے پشت بان جناب ابوطالب اور سیدہ خدیجۃُ الکبریؓ بھی وفات پا چکے تھے، ان حالات میں مکہ میں مسلمانوں کے لیے زندگی گزارنا مشکل تر ہوچکا تھا۔ اس سورت میں کفار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کی تراویح میں چھٹے پارے کے آغاز سے ساتویں پارے کے ربع تک تلاوت کی جائے گی جو سورہ النساء کے آخری حصے اور سورہ المائدہ مکمل پر مشتمل ہے۔سورہ النساء کے اس آخری ربع میں اہل ایمان کو ظلم و جبر کے ماحول میں صبر و استقامت اور اپنی اخلاقی برتری قائم رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس حصے کا اکثر کلام اہل کتاب سے متعلق ہے۔ جس میں ان کی ریشہ دوانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ انہوں نے آپؐ سے قبل سیدنا موسیٰؑ کو بھی اسی طرح تکالیف سے دوچار کیا ہے۔ بنی اسرائیل کی جانب سے سیدنا عیسیٰؑ کے قتل کی کوشش کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا گیا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کی تراویح میں چوتھے پارے کے ثلث سے پانچویں پارے کے اختتام تک تلاوت کی گئی، جو سورہ النساء پر مشتمل ہے۔ سورہ النساء مدنی سورت ہے۔ اس سورت میں نوزائیدہ اسلامی معاشرے کے لیے احکامات بیان کیے گئے ہیں جو سورہ البقرہ کا تسلسل ہے۔ اس سورت میں وراثت، حقوقِ یتامیٰ، تعدد ازواج، منافقین کا طرز عمل اور ان کے مقابلے کے لیے حکمت عملی، غیرجانبدار قبائل سے تعلقات، اسلامی اخلاق و آداب، تیمم، معاشرتی، معاشی، تعزیری اور فوجداری قوانین، صلاۃ القصر اور صلاۃ الخوف کے مسائل بیان کیے گئے ہیں۔سورت کے پہلے رکوع میں انسانوں کو بتایا گیا کہ تم ایک مرد و عورت سے پیدا کیے گئے ہو، تمہیں مختلف قبیلوں میں تقسیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج تیسری تراویح میں سورہ آلِ عمران تلاوت کی جائے گی۔ یہ مدنی سورت ہے، اس سورت کا مرکزی مضمون غزوۂ احد ہے، اس کے ساتھ عیسائی وفد ِ نجران کے احوال بھی مذکور ہیں۔ چونکہ یہ سورت غزوہ بدر کے بعد نازل ہوئی اس لیے سورت میں غزوۂ بدر کے بعد کے احوال اور کفار ومشرکین سے چوکنا رہنے کی ہدایت کی گئی۔ سورت کے پہلے رکوع میں معانی کے لحاظ سے قرآن مجید کی آیات کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا۔ ایک آیات ِمحکمات ہیں جن کے معانی و مفاہیم بالکل واضح ہیں اور ان کا تعلق عمل اور انسانی معاملات سے ہے۔ جبکہ دوسری آیات ِ متشابہات ہیں جن کے کلی طور معانی...
کراچی:پاک گلوبل فورم کے زیر اہتمام دمام میں روح پرور تقریب سے الشیخ منیر احمد قمر خطاب کررہے ہیں، اس موقع پر پروفیسر احسان اللہ بھٹی، رانا جاوید اسلم و دیگر بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج دوسری تراویح میں سورہ البقرہ کے چھٹے پارے سے اختتام سورت تک تلاوت کی گئی۔ جو تیسرے پارے کے نصف تک مشتمل ہے۔ چھٹے رکوع کا آغاز میں نیکی کے حقیقی تصور کو اجاگر کیا گیا کہ نیکی صرف چند خود ساختہ رسوم کا نام نہیں بلکہ حقیقی نیکی ایمان کے ساتھ انفاق، نماز، قول کا پاس اور صبر جیسے نیک اعمال کا نام ہے۔ اس آیت کو آیت البر کہتے ہیں۔ اس رکوع میں قصاص کی فرضیت بیان کرکے اسے حیات انسانی قرار دیا گیا۔ اسی سے متصل وصیت کا حکم دیا گیا۔ روزوں کی فرضیت اور اس کا مقصد حصول تقویٰ بتایا گیا۔ روزے کے احکامات بیان کرنے کے ساتھ ساتھ رمضان المبارک اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(قوی امید ہے کہ آج چاند نظر آجائے گا اور ہم پہلی تراویح ادا کریں گے۔ )آج پہلی تراویح میں پہلا پارہ مکمل اور دوسرے پارے کے پہلے چوتھائی حصے کی تلاوت کی گئی، جو کہ سورہ الفاتحہ اور سورہ البقرہ کی 176 آیات پر مشتمل ہے۔ الفاتحہ مکی سورت ہے اور الفاتحہ کے معنی ابتداء و آغاز کے ہیں۔ احادیث مبارکہ میں اس سورت کے بہت سے فضائل بیان ہوئے ہیں، جیسے کہ آفات و مصائب اور پریشانیوں سے اللہ کی حفاظت میں آجانا۔ یہ سورت ہر نماز کا لازمی جز ؤہے، جس کے بغیر نماز مکمل نہیں ہوتی۔ اس سورت کو دعا کی حیثیت بھی حاصل ہے۔ مسلم شریف میں حدیث قدسی ہے کہ ’’میں...
اسمال ٹریڈرز کے صدر محمود حامد، سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی تاجر رہنمائوں عتیق میر ، اسلم خان، جاوید حاجی عبداللہ اور آصف گلفام کو جماعت اسلامی کے تحت یکم فروری کو ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سابق سینئرصحافی مرحوم فیض اللہ بیگ کی پوتی اور کلیانہ برادری کے پروفیسر عبدالاحد خان کے پوتے علی حسن خان شیروانی کا ولیمہ۔ولیمے کی تقریب میں صاحبزادہ احتشام رسول‘ پروفیسر جاوید شیروانی، کموڈور مشتاق اور دل محمد کی خصوصی شرکت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سربرہ مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کے نواسے اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کے ولیمہ کی تقریب جاتی عمرہ فارمز پر منعقد ہوئی، دعوت ولیمہ کی تقریب میں 800 مہمانوں کو مدعو کیا گیا۔ وزیراعلی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ میں 50 رکنی آرکسٹرا نے مختلف میوزیکل دھنوں سے حاضرین کو محفوظ کیا، میوزیکل بینڈ کی کی سربراہی انٹرنیشنل میوزک ڈائریکٹر نجاد علی نے کی۔ جنید صفدر کے دعوت ولیمہ میں سیاست دانوں بزنس کمیونٹی سمیت انٹرنیشنل مہمانوں نے بھی شرکت کی، لاہور جاز انسمبل بینڈ نے ولیمے پر پرفارم کرنے کے لئے سات روز...
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
جماعت اسلامی کے تین روزہ اجتماع عام کے آخری روز ناظم اجتماع لیاقت بلوچ، ڈاکٹر اسامہ رضی،پروفیسر ابراہیم، میاں محمد اسلم، ممتازحسین سہتو،کاشف سعید شیخ، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ، جاوید قصوری، سیدذیشان اختر،عنایت اللہ خان، عبدالواسع، عبدالرزاق عباسی ، ضیاال
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
شہید سمیر توفیق دیب حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شہید حسن نصر اللہ کے قریب ترین لوگوں میں سے ایک تھے، جو اپنی جوانی سے ہی مزاحمت میں شامل ہوئے تھے، اور آخر کار ان کے ساتھ ہی شہید ہوئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو حزب اللہ کے شہید کمانڈر الحاج جہاد کی تصاویر حزب اللہ کے شہید کمانڈر الحاج جہاد کی تصاویر حزب اللہ کے شہید کمانڈر الحاج جہاد کی تصاویر حزب اللہ کے شہید کمانڈر الحاج جہاد کی تصاویر حزب اللہ کے شہید کمانڈر الحاج جہاد کی تصاویر حزب اللہ کے شہید کمانڈر الحاج جہاد کی تصاویر حزب اللہ کے شہید کمانڈر الحاج جہاد کی تصاویر حزب اللہ...
ضاحیہ میں واقع حارۃ حریک خیابان العاملیہ پر جہاں حزب اللہ کے مرحوم سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو شہید کیا گیا تھا، ان کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اور شہادت کے بلند مرتبے پر فائز ہونے والے عظیم شہداء کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو بیروت، مراسم شب شہادت سید حسن نصر اللہ کی تصاویر بیروت، مراسم شب شہادت سید حسن نصر اللہ کی تصاویر بیروت، مراسم شب شہادت سید حسن نصر اللہ کی تصاویر بیروت، مراسم شب شہادت سید حسن نصر اللہ کی تصاویر بیروت، مراسم شب شہادت سید حسن نصر اللہ کی تصاویر بیروت، مراسم شب شہادت...
مزاحمتی ذرائع کے مطابق شہید ابراہیم عقیل آپریشن طوفان الاقصی کے آغاز سے ہی غزہ کی حمایت میں حزب اللہ کے رضوان یونٹ کی فوجی کارروائیوں کی منصوبہ بندی اور نگرانی کر رہے تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو حزب اللہ کے شہید کمانڈر ابراہیم عقیل کی چند تصاویر حزب اللہ کے شہید کمانڈر ابراہیم عقیل کی چند تصاویر حزب اللہ کے شہید کمانڈر ابراہیم عقیل کی چند تصاویر حزب اللہ کے شہید کمانڈر ابراہیم عقیل کی چند تصاویر حزب اللہ کے شہید کمانڈر ابراہیم عقیل کی چند تصاویر حزب اللہ کے شہید کمانڈر ابراہیم عقیل کی چند تصاویر حزب اللہ کے شہید کمانڈر ابراہیم عقیل کی چند تصاویر حزب اللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے سیکرٹری جنرل اورسابق صوبائی وزیر جاوید ناگوری کے بھائی عبداللہ ناگوری کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے،پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، وزیربلدیات سعیدغنی اور وزیرتوانائی سید ناصر حسین نے جاوید ناگوری کے بھائی کے انتقال پر افسوس کااظہارکیاہے۔
اداکارہ، ماڈل اور میزبان جویریہ سعود کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انھوں نے اسکارف سے اپنے بالوں کو ڈھکا ہوا ہے۔ یہ تصاویر جویریہ سعود نے خود اپنے انسٹاگرام پر وائرل کیں۔ وہ سنہرے حجاب اور عبایہ میں نہایت دلکش نظر آ رہی ہیں۔ جویریہ سعود نے تصویری پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’بسم اللّٰہ، ایک نئے سفر کا آغاز ہوگیا۔ پُرعزم ہوں۔ اللہ کرے یہ سفر میرے لیے ترقی، سیکھنے کا موقع، کامیابی اور خوشیوں کا باعث ہو۔ آمین۔ View this post on Instagram A post shared by Javeria Saud Qasmi (@javeria_saud_official) اس پوسٹ سے زیادہ تر مداحوں کو لگا کہ شاید جویریہ سعود حج کے لیے...
لاہور (نیوز ڈیسک) دریائے راوی میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے تینوں بچوں کی لاشیں دریاسے نکال کر ورثا کے حوالے کردیں، ڈوبنے والوں میں نصیب اللہ، امیرحمزہ اور قدرت اللہ شامل ہیں، جاں بحق ہونے والے بچوں کا ایک ہی خاندان سے تعلق بتایا گیا ہے۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی، پولیس حکام نے بتایا کہ بچے 5 نمبر ٹی پر کھیلتے ہوئے دریا میں ڈوبے، مزید تحقیقات شروع کر دی گئی۔ Post Views: 1
کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم عبداللہ احمد بداوی 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 2003 میں مہاتیر محمد کے بعد ملک کے پانچویں وزیر اعظم بنے تھے، جب مہاتیر نے 22 سالہ اقتدار کے بعد وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دیا تھا۔ عبداللہ بداوی کے داماد اور سابق وزیر صحت خیری جمال الدین نے انسٹاگرام پر ان کے انتقال کی تصدیق کی، تاہم موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ عبداللہ بداوی شام 7 بج کر 10 منٹ پر کوالالمپور کے نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں انتقال کر گئے۔ نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق، عبداللہ بداوی کو اتوار کے روز سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں انہیں...
کوالالمپور : ملائیشیا کے سابق وزیراعظم عبداللہ احمد بداوی 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عبداللہ احمد بداوی 2003 میں ملائیشیا کے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔ عبداللہ احمد بداوی کو سانس لینے میں دشواری پر گذشتہ روز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ اہلخانہ اور ملائیشیا کے وزیر صحت نے سوشل میڈیا پر سابق وزیراعظم کے انتقال کی خبر دی۔ واضح رہے کہ عبداللہ احمد بداوی مہاتیر محمد کے مستعفیٰ ہونے کے بعد 2003 میں ملائیشیا کے وزیراعظم بنے تھے۔ Post Views: 3
مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ نے کہا کہ کنال کامرا کو دھمکیاں دینے والوں کے گھر نہیں گرائے جا رہے ہیں دوسری طرف توڑ پھوڑ کرنے والوں کو ضمانت مل گئی۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا کے دفتر میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اس وقت توڑ پھوڑ کی گئی جب انہوں نے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلٰی ایکناتھ شندے کے خلاف مبینہ تبصرہ کیا تھا۔ اب اس پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے وزیراعلٰی دیویندر فڑنویس سے سوال کیا ہے کہ کیا اب ان توڑ پھوڑ کرنے والوں کے گھروں پر بلڈوزر چلے گا۔ ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے کہا کہ...
پشاور ہائیکورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فیصل جاوید کا نام پروویژنل نیشنل آئڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے فیصل جاوید کی درخواست پر مختصر فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ درخواست گزار کو عمرہ ادائیگی پر جانے دیا جائے، نام 2024 کے درج 3 مقدمات کی وجہ سے لسٹ میں شامل کیا گیا، پی این آئی ایل اور پی سی ایل سے نکالا جائے۔ درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس اورنگزیب نے کی۔ دوران سماعت جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے کہا کہ جن ایف آئی آرز میں آپ کا نام پی این آئی ایل پر ڈالا وہ ہمیں...
معروف اداکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ 25 سال قبل ان پر بہت مشکل وقت آیا تھا، لوگ ان کے خلاف ہو گئے تھے اور کہتے تھے جاوید شیخ ختم ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا اللہ دے کر بھی آزماتا ہے اور چھین کر بھی آزماتا ہے۔ جاوید شیخ نے حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی، جس کی میزبانی جویریہ سعود کر رہی تھیں۔ شو میں، انہوں نے اللہ پر اپنے پختہ ایمان کے بارے میں بات کی۔ جاوید شیخ نے کہا، ’سال 2000 میں اللہ نے مجھ سے سب کچھ چھین لیا۔ میری تمام فلمیں فلاپ ہو گئیں، مجھے کوئی کام نہیں مل رہا تھا۔ لوگ میرے خلاف باتیں کرتے تھے، اور پورا اسٹوڈیو میرے...
’اے اللہ! شکریہ مجھے اپنے در پر بلانے کا‘، کینسر کی شکار بھارتی اداکارہ حنا خان کا عمرہ، تصاویر وائرل
کینسر کی شکار بھارتی اداکارہ حنا خان نے رمضان المبارک کے مقدس میہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ کشمیری نژاد بھارتی اداکارہ حنا خان جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے روحانی سفر کی چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں ان کے ساتھ ان کے بھائی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ حنا خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا، ’اللہ پاک مجھے اپنے در پر بلانے کا بے حد شکریہ، مجھے جلد ہی مکمل صحت عطا فرمائیں‘۔ View this post on Instagram A post shared by ???????????????? ???????????????? (@realhinakhan) واضح رہے کہ حنا خان نے جون 2024 میں سوشل...
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کو حفاظتی ضمانت دے دی۔ سینیٹر فیصل جاوید کی مقدمات تفصیلات کے لئے دائر درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس ثابت اللہ نے سماعت کی۔ عدالت نے فیصل جاوید کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے حفاظتی ضمانت دے دی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست دائر کی ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل ملک دانیال خان نے بتایا کہ فیصل جاوید کے خلاف اسلام آباد میں 16 ایف آئی آرز درج ہیں۔ ہم نے تفصیلات دے دی ہیں یہ وہاں عدالتوں میں پیش ہوجائیں۔ عدالت نے...
شہید کی جنازہ کمیٹی کے سربراہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم جنازے میں خطاب کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کے تابوت کی پہلی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔ 23 فروری، بروز اتوار، بیروت میں ان دونوں اعلیٰ ترین شہداء کی عظیم الشان نماز جنازہ منعقد کی جائے گی جس میں تقریباً 80 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ بیروت میں دونوں شہداء نصراللہ اور صفی الدین کی نماز جنازہ کی تفصیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین رحمۃ اللہ علیہ کی جنازے کی کمیٹی نے جمعہ کے روز اعلان...
اگلے روز جناب جاوید احمد غامدی کا ایک پروگرام یو ٹیوب پر دیکھا، میں اکثر ان کے پروگرام دیکھتا، سنتا اور کوئی متاثر کن بات لگے تو اس کو دوستوں میں بھی شیئر کرتا ہوں۔ اس پروگرام میں ان سے سوال کیا گیا جو درحقیقت ان کا اپنا ہی دیا ہوا سوال ہوتا ہے جو وہ اپنے آپ کراتے ہیں اور اس کے جواب کی بھرپور تیاری کیے ہوئے ہوتے ہیں۔ وہ ایک جید اور بہت بڑے عالم ہیں۔ ان کی درس و تدریس کی زندگی ان کی پڑھی ہوئی کتابیں شاید جب وہ بتائیں تو کئی پروگرام درکار ہیں۔ سیاسی، مذہبی یا کسی بھی حوالے سے علمیت کے دعویدار کو ایک وقت ہوتا ہے کہ بہت کم لوگ سنتے...
کراچی: جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اسد اللہ بھٹو سینئر صحافی خواجہ جاوید احمد سے اہلیہ کی وفات پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کر رہے ہیں
کراچی: جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اسد اللہ بھٹو سینئر صحافی خواجہ جاوید احمد سے اہلیہ کی وفات پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کر رہے ہیں
جماعت اسلامی ہند کے امیر نے کہا کہ جماعت نے بجٹ سے پہلے ملک میں پھیلی عدم مساوات، بے روزگاری اور پسماندگی کو دور کرنے کیلئے اپنی تجاویز وزارت خزانہ کو پیش کی تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ میڈیا کے لئے جاری ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ہم مرکزی حکومت کے بجٹ میں شامل بہت سے مثبت پہلوؤں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ اس بجٹ میں انکم ٹیکس میں کی جانی والی کٹوتی، چھوٹ کی حد کو بڑھا کر 12 لاکھ روپے کرنا اور متوسط طبقے کے افراد کو فائدہ پہنچانے کے لئے سلیب کو ایڈجسٹ کرنا جیسی چیزیں قابل ستائش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے اس قدم سے ٹیکس...
لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جمعیت طلبہ عربیہ کا قافلہ درحقیقت اسلام کے غلبے کے لئے پوری قوت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ اسلام کو بطور نظام زندگی کو قائم کرنا ہمارا اولین مقصد ہے۔اللہ کے نزدیک زندگی گزارنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ اسلام ہے۔ اسلامی نظام زندگی کو چھوڑ کر کسی او ر نظام کی طرف دیکھنا اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے ساتھ غداری کے مترادف ہے۔اسلام ایک مکمل نظام ہے، ملک کے اندر اسلام کے عدل کو قائم کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے منصورہ میں جمعیت طلبہ عربیہ کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو دین...
ہم عصرموسیقاروں کے مقابلے ماسٹرعبداللہ کو ان کے جداگانہ انداز نے امتیازی شہرت دی۔ سب جانتے ہیں کہ کسی بھی فلم میں موسیقی کو اہم مقام حاصل ہوتا ہے اور برسوں سے چلتی یہ روایت آج بھی جاری ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری میں جداگانہ انداز، مستند اور قابلِ احترام شخصیت کے مالک ماسٹر عبداللہ کو فنِ موسیقی میں بے مثال شہرت ملی۔ فنِ موسیقی میں ماسٹرعبداللہ کا کردار ماسٹر عبد اللہ 1930 کو لاہور میں پیدا ہوئے، ماسٹرعبداللہ نے خالص راگ راگنیوں کے رچاؤ سے بھری دھن میں انور کمال پاشا کی فلم سورج مکھی سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ او میرے گورے گورے راجہ گانے کی دھن نے انہیں فلمی دنیا میں شہرت اور مقام دیا۔ دھنوں کی...
لاہور (وقائع نگارخصوصی ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے منصورہ میں تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تحریک اسلام کے غلبے کی تحریک ہے 75افراد کا یہ قافلہ آج کروڑوں افراد کا قافلہ بن چکا ہے۔ ہمیں اپنے پیغام کو ہر گھر میں پہنچانا ہے۔ دعوت کے میدان میں آگے بڑھیں گے اور اس تحریک کو طاقت ور بنائیں گے۔ دین کے تقاضے اس وقت پورے نہیں ہونگے جب سارے ضابطے پورے نہیں کئے جائیں گے۔ اسلام ایک مکمل نظام ہے، اگر یہ قائم نہیں ہو گا تو اس کی برکات حاصل نہیں ہونگی۔ آج ہمارے ملک کا نظام جن لوگوں کے ہاتھوں میں ہے وہ اللہ کے باغی بندے ہیں۔...
یار دلدارجاوید شہزاد کی وفات کی خبر پیارے عمر فاروق نے دی تو خبر سنتے ہی ذہن سناٹے میں آگیا، ہمارا یار جاوید شہزاد اوصاف اور اے بی این نیوز کا شہزادہ اور چیف ایڈیٹر مہتاب خان صاحب کا فرستادہ تھا،کمال یہ کہ جاوید شہزاد سب صحافیوں میں مقبول اور ہر صحافی کا پیارا تھا، اسلام آباد دفتر میں اوصاف کے سینئر صحافی راجہ بشارت عباسی اور اس خاکسار کے درمیان کبھی کبھی مناظرانہ بحث طول پکڑتی تو جاوید شہزاد مسکراتے ہوئے ہم دونوں کی مدد کے لئے آن پہنچتے اور ہم ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجاتے،جاوید شہزاد تقریباً چار دہائیوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک تھا، اس کا صرف سیاستدانوں ہی نہیں بلکہ عسکری حلقوں سے بھی...