مراسم شب شہادت سید حسن نصر اللہ کی تصاویر
اشاعت کی تاریخ: 27th, September 2025 GMT
ضاحیہ میں واقع حارۃ حریک خیابان العاملیہ پر جہاں حزب اللہ کے مرحوم سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو شہید کیا گیا تھا، ان کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اور شہادت کے بلند مرتبے پر فائز ہونے والے عظیم شہداء کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
بیروت، مراسم شب شہادت سید حسن نصر اللہ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ لبنانی عوام سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اپنی وفاداری کا اظہار کرنے اور ان کی یاد منانے کے لیے اس مقام پر جمع ہوئے جہاں انہیں شہید کیا گیا تھا۔ بیروت کے جنوبی ضاحیہ میں واقع حارۃ حریک خیابان العاملیہ پر جہاں حزب اللہ کے مرحوم سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو شہید کیا گیا تھا، ان کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اور شہادت کے بلند مرتبے پر فائز ہونے والے عظیم شہداء کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: کیا گیا
پڑھیں:
27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے کر پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے استعفیٰ دے دیا
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے پارٹی پالیسی کیخلاف 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے کر مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔
سینیٹ اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کاہ کہ پاک بھارت جنگ میں پاک فوج کا جو کردار تھا اس سے انڈیا نے ذلت اٹھائی، اس شکست کو انڈیا پہلے نہیں مان رہا تھا۔
انہوں نے کہا کہ جتنی عزت صدر ثرمپ نے فیلڈ مارشل کو دی کسی کو نہیں دی، میں نے ووٹ فیلڈ مارشل کی وجہ سے دیا اور جنرل عاصم منیر کی وجہ سے ووٹ دینے آیا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پچھلی ترمیم کے موقع پر میرے خاندان کے دس افراد اٹھائے گئے تھے اُس کے بعد میری پارٹی نے میرے لیے کیا آواز اٹھائی۔
سیف اللہ ابڑو نے اعلان کیا کہ میں اپنی سینیٹر شپ سے استعفی دیتا ہوں۔
مستعفی ہونے کا اعلان سُن کر چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے استعفی دے دیا، ہم آپ کو پھر سینیٹر بنوائیں گے۔
قبل ازیں 27ویں آئینی ترمیم مین سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا پارٹی پارٹی کے مخالف ووٹ دینے پر پی ٹی آئی نے سیف اللہ ابڑو کے خلاف 63 اے کے تحت کاروائی کا فیصلہ کیا۔
سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ سیف اللہ ابڑو نااہل ہو چکے ہیں ہم ان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کریں گے، بطور پارلیمانی لیڈر میں نے تمام سینیٹرز کو ووٹ نا دینے کی ہدایت کی تھی۔
سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ سیف اللہ ابڑو نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے اور حکومت کو ووٹ دیا ہے۔