2025-07-27@04:14:50 GMT
تلاش کی گنتی: 6

«چنگچی رکشوں»:

    ’’ کب سے چنگ چی کے انتظار میں کھڑی تھی، آ کے ہی نہیں دے رہی، پھر کسی نے بتایا کہ اماں انتظار تو فضول ہے، وہ تو بند ہو گئی۔‘‘ بزرگ خاتون پھولتے سانس کے دوران بولتی کنٹریکٹ کی بس میں چڑھتے بول رہی تھیں۔ ’’ارے کوئی تو اس کے لیے لکھے کہ یہ کیوں بند کیے ہیں، کتنی آسانی تھی اس سے، ہماری طرف تو کوئی بس ویگن بھی نہیں جاتی۔‘‘ دفتر میں کام کرنے والی خاتون کا گلہ۔ ’’اگر مجھے پتا ہوتا کہ یہ مسئلہ ہے تو میں گھر سے ہی نہ نکلتی۔‘‘ گھریلو خاتون کی شکایت۔ چنگچی رکشہ کراچی میں بھاگتا دوڑتا نظر آتا، تین پہیوں پر مشتمل رکشہ جو سات آٹھ سواریوں کو باآسانی بٹھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان چنگچی رکشہ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی افتخار،جنرل سیکرٹری حاجی عامر نے کہا شہر میں چنگچی رکشہ پر پابندی کے خلاف شہر بھر میں احتجاجی دھرنے دیئے جائیں گے ٹریفک پولیس اہلکار پابندی سے مستثنی شاہراں پر بھی چلان کرنے لگے کمشنر کراچی کی جانب سے پابندی کے نوٹیفکیشن کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل کراچی چنگچی رکشا ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی افتخار اور جنرل سیکرٹری حاجی عامر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر کراچی کی جانب سے شہر کی 20 شاہراہوں پر چنگچی رکشوں پر پابندی عائد کی گئی ہے اس پابندی سے ہمارے لئے مہنگائی کے دور...
    کراچی: عائشہ منزل سے نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر مویشوں کے بیوپاری سے دنبوں سے بھرا چنگچی لوڈر رکشہ چھین کر فرار ہوگئے۔ عزیز آباد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ مویشوں کے بیوپاری محمد راشد سلیم نے بتایا کہ وہ ایف سی ایریا لیاقت آباد کا رہائشی ہے اور حجام کا کام کرتا ہے۔ عیدالاضحیٰ پر عارضی روزگار کے لیے دنبوں کی خرید و فروخت کرتا ہوں۔ 29 مئی کو پیالہ ہوٹل کے قریب قربانی کے جانوروں کا کام ختم ہونے کے بعد ایف سی ایریا اپنے گھر چنگچی لوڈر رکشہ سے واپس آرہا تھا کہ جس میں تین دنبے موجود تھے۔ بیوپاری نے بتایا کہ عزیز آباد تھانے کی...
    کمشنر کراچی نے کہا کہ من مانی کرنے والے چنگچی رکشہ ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں، چنگچی رکشوں کے غیر قانونی اسٹاپ اور اڈوں کے خلاف بھر پور کا رروائی کی جائے، کمشنر کراچی نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو بھی ہدایت کردی۔ اسلام ٹائمز۔ کمشنر کراچی نے شہر کی مزید شاہراہوں پر چنگچی رکشوں پر پابندی لگانے کا حکم دے دیا جبکہ لی مارکیٹ بس اڈے کے مکمل خاتمے کے لیے بھی ہدایت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ٹرانسپورٹ مسائل پر اہم فیصلے کیے گئے۔ کمشنر کراچی نے کہا کہ کورنگی میں من مانی کرنے والے چنگچی رکشہ ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں، چنگچی رکشوں کے غیر...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ لاشوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے، کسی کی ذات، قومیت کا مسئلہ نہیں، لاشوں پر سیاست نہیں ہوگی ہم نے شہر سے ٹریفک حادثات کو ختم کرنا ہے، کراچی میں رہنے والے ہر شہری کا مقدمہ میں لڑ رہا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مرتضی وہاب کو میری مرسڈیز پر اعتراض ہے تو کیا وہ خود چنگچی پر آفس جاتے ہیں؟ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے میئر کراچی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صرف نیوز کانفرنسز کرتے ہیں کوئی کام بھی کرلیں، کبھی افطار تو کبھی شہداء کے اہل خانہ کی مدد پر تنقید سن رہا ہوں۔...
    کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات اور ان میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے پیش نظر شہر قائد میں نئے ٹریفک اور روڈ سیفٹی قوانین کا نفاذ کردیا گیا جن پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت آئی جی سندھ پولیس نے کی۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، کمشنر کراچی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ، تمام زونل ڈی آئی جیز، ڈی آئی جی آئی ٹی، ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس، ڈی آئی جی ٹریفک، اور تمام فیلڈ و ٹریفک ایس ایس پیز نے شرکت کی۔ ترجمان کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق...
۱