2026-07-24@00:00:03 GMT
تلاش کی گنتی: 25370
«پاکستان میں سونے کی قیمت»:
ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پی آئی اے کی نجکاری کے جشن پر گونگ بیل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیرِ اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے چیف ایگزیکٹو فرخ سبزواری نے تقریب سے خطاب میں کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ انتہاپسندی انسانی وقار کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس کے...
—فائل فوٹو سندھ کے شہر گھوٹکی میں محمد پور کے قریب پاک بزنس ٹرین کی 7 بوگیاں انجن سے الگ ہوگئیں۔ریلوے حکام کے مطابق پاکستان بزنس ٹرین کراچی جارہی تھی۔ پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا کراچیپاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں پھر... حکام نے کہا ہے کہ ٹرین کا کپلر...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آ رہی ہے، 1900 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار...
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان عالمی ڈیجیٹل شراکت داری اور جدید ٹیکنالوجیز میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستان نے کویت میں پانچویں جنرل اسمبلی کے دوران 'ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او)' کی صدارت سنبھال لی۔ اس اجلاس میں 16 رکن ممالک کے سینئر حکام ایشیا، افریقہ اور یورپ سے...
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے فلسطین کے لیے مزید 100 ٹن اشیائے خورونوش پر مشتمل 29ویں امدادی کھیپ روانہ کر دی۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے غزہ کے لیے آٹھویں امدادی کھیپ روانہ کردی، وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار امدادی سامان الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے خصوصی پرواز کے...
اسلام آباد(صغیر چوہدری ) عنبرین جان پاکستان الیکٹرنک میڈیا ریگو لیٹری اتھارٹی پیمرا کی پہلی خاتون چئیرپرسن تعینات ہوگئیں صدر مملکت آصف زرداری نے چیئرپرسن پیمرا کیلئے عنبرین جان کی تقرری کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سابق سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کی تقرری کی سمری منظوری کیلئے صدر مملکت کو ارسال کی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فرینڈ آف کورٹ کی ذمہ داری نبھانے پر سلمان صفدر کی تعریف کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ فرینڈ آف کورٹ کے کردار کو سراہتے ہیں،بیرسٹر سلمان صفدر نے بخوبی ذمہ داری نبھائی،حکومت کو بھی بہترین سہولیات فراہمی...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنگلہ دیش میں ہونے والے قومی انتخابات کے موقع پر حکومت اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ بنگلہ دیش میں آج 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز قومی پارلیمنٹ کی 300 نشستوں کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر...
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن (بوقتِ سازگاری برائے دہشت گردی) کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ تشدد پر مبنی...
توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کیخلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ، فیملی ممبر کی موجودگی میں بانی کا میڈیکل کرانے کی استدعا مسترد
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کیخلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بانی کا میڈیکل کرانے کی استدعا مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف...
بانی کی جیل میں حالت اور فراہم کردہ سہولیات سے متعلق کیس ؛سپریم کورٹ کا عمران خان کی آنکھ کا چیک اپ اور بچوں سے فون پر بات کرانے کی ہدایت
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا چیک اپ اور بچوں سے فون پر بات کرانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بانی کی جیل میں حالت اور فراہم کردہ سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی جانب پیش رفت کرتے ہوئے عالمی قرض مارکیٹ تک رسائی کی تیاری کررہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے مطابق عالمی سرمایہ کاروں کے وفود سے ملاقاتوں میں وزیر خزانہ نے جاری اصلاحات...
انتہاپسندی کے خلاف عالمی دن: پاکستان امن، مکالمے اور قانون کی حکمرانی کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، صدر زرداری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے تشدد پر مبنی انتہاپسندی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے اور شدت پسندی کے بنیادی اسباب سے نمٹنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور نظام بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر سال کے آخر تک تین ماہ کی درآمدات کے برابر ہوں گے جبکہ عالمی قرض مارکیٹ رسائی کی تیاری بھی ہے۔...
اسلام آباد (وقائع نگار) وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑنے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی نے منظور کر لی۔ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2021 سے فروری 2025ء تک پاک فوج کے مجموعی طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( آن لائن) پاک افغان سرحد کی حالیہ بندش کے معاملے پر ایک عالمی جریدے نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے اسے سیکورٹی کے نقطہ نظر سے مناسب اقدام قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال اور سرحد پار حملوں کے تناظر...
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس ہورہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ایس ایس پی ویسٹ کے ذریعے معطل پولیس اہلکار سیف الرحمان اور ممتاز علی کو بحال کروالیا تھانہ پاکستان بازار اور اقبال مارکیٹ ایس ایچ اوز نے منشیات و گٹکا ماوا کی ہفتہ وصولی کیلئے بحال کروایا (رپورٹ ایم جے کے)ضلع ویسٹ’ اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی معطلی اور بحالی کسی مذاق سے کم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (کامرس ڈیسک) فائونڈر ز گروپ کے سرگرم رکن ،پاکستان اسٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن ، سینئر نائب صدر فیروز پور روڈ بورڈاورسابق ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران غیر ملکی زرِ مبادلہ کے حصول کے ذریعے کے طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے جاز انٹرنیشنل ہولڈنگ لمیٹڈ کی جانب سے ٹی پی ایل انشورنس لمیٹڈ کے کنٹرولنگ شیئرز کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔ٹی پی ایل پاکستان میں ڈیجیٹل انشورنس کے شعبے کی ایک بڑی کمپنی ہے۔ اس کمپنی میں جاز انٹرنیشنل جو کہ ایک...
حیدرآباد: پاکستان جے سیز المنائی کی جانب سے بانی پاکستان جے سیز منصور کوئٹہ والا کے اعزاز میں استقبالیہ دیاگیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر کو امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں امریکی کانگریس کے ایوان میں منعقدہ عالمی تقریب ’’شی لیڈز دی نیشنز‘‘ کے دوران اعلیٰ اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ امریکی کانگریس میں منعقد ہونے والے She Leads a Nations Global Summit میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں حالیہ دنوں میں بھارت کے ساتھ کرکٹ کی بحالی پر ہونے والی بحث محض کھیل تک محدود نہیں رہی، بلکہ یہ قومی وقار، داخلی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے بنیادی سوالات کو جنم دے چکی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھارت کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی اجازت، خواہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ایرانی قونصلیٹ میں انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجز اور خطے میں موجود مشکلات کے باوجود جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں بلکہ مذاکرات، افہام و تفہیم اور سفارتی راستے ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-8 لاہور (نمائندہ جسارت) حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں مرکزی مجلس شوریٰ نے ملک کے ہر آن بگڑتے بڑھتے بحرانوں کے گھمبیر ہونے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہابے کہ ملک کے اسلامی نظریاتی کردار کو قرآن وسنت اور آئین سے متصادم...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ یہ رپورٹ ایک ایسے موقع پر جاری کی گئی ہے جب دنیا کی معیشت ایک ایسے میدان میں کھڑی ہے جہاں سے ساحل کی طرف سمندر پر نظر دوڑائیں تو جہاز کم اور خدشات زیادہ تیر رہے ہیں۔ تجارتی جہاز سہمے سہمے...
اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی تازہ رپورٹ نے ایک بار پھر اس سنگین حقیقت پر مہر ثبت کردی ہے جسے پاکستان برسوں سے عالمی برادری کے سامنے اجاگر کرتا آ رہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین دہشت گرد گروہوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بنتی جا رہی ہے اور اس کے اثرات براہِ راست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد: پاک افغان سرحد کی حالیہ بندش کے معاملے پر ایک عالمی جریدے نے پاکستان کے موقف کی تائید کرتے ہوئے اسے سیکورٹی کے نقطہ نظر سے مناسب اقدام قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال اور سرحد پار حملوں کے تناظر میں پاکستان کا فیصلہ...
ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عبادت گاہوں پر حملے انسانیت اور مذہبی اقدار پر حملہ ہیں، ایسے واقعات قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے بلکہ اتحاد اور بیداری کو مزید مضبوط کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایک وفد کے ہمراہ سانحہ مسجد...
اجلاس میں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا اور مطالبہ کیا کہ واپڈا سمیت تمام منافع بخش اداروں کی نجکاری کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ 1993 سے فرید شدہ ہاؤس رینٹ بحال کر کے موجودہ مہنگائی کے ریٹ کے مطابق ہاؤس رینٹ مقرر کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ وحدت ایمپلائیز...
سٹی 42 : اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کے زیر انتظام اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ پر عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، وفاقی وزیر جام کمال، مذہبی،سفارتی و سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئیں۔ عشائیے...
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک پیسے کی کمی سے 279 روپے 66 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر بدھ کے روز بھی بڑھ گئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران نہ صرف پڑوسی بلکہ تہذیبی شراکت دار ہیں۔ دونوں ممالک ہمسایے کی حیثیت سے سرحدی انتظام، انسداد دہشت گردی اور اپنی مشترکہ سرحد کو تعاون، قانونی تجارت اور ترقی کے زون میں تبدیل کرنے کے لیے پرعزم ہیں، پاکستان عالمی سطح پر متوازن...
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان عالمی برآمدات میں مزید نمایاں مقام حاصل کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی قیادت میں معرکہ حق جیت سکتے ہیں تو معرکۂ ترقی بھی ضرور جیتیں گے۔ تفصیلات...
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائنگ کا اجلاس کالعدم قرار دینے کی سفارش کر دی۔ سینیٹ کی کمیٹی کا اجلاس چیئر پرسن بشری انجم بٹ کی صدارت میں ہوا ،جس میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائنگ کی وائس چانسلر سے متعلق معاملات تفصیل سے زیر غور آئے۔...
کراچی: (نیوزڈیسک)پاکستان کے آٹو سیکٹر نے جنوری 2026 میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ جہاں گاڑیوں کی فروخت 43 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے مطابق شرح سود میں کمی، بینک فنانسنگ میں بہتری اور نئی ٹیکنالوجی کے تعارف نے گاڑیوں کی فروخت میں اضافے...
سٹی 42 : وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے امریکی نائب معاون وزیر خارجہ جان مارک پومرشائم نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان معاشی اصلاحات، سرمایہ کاری کے فروغ اور دوطرفہ اقتصادی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق وزیرِ خزانہ نے امریکی وفد کو ملکی معاشی...
پاکستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا، سیکیورٹی عہدیدار کی صحافیوں سے گفتگو
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) میڈیا نمائندگان سے ملاقات کے دوران ایک اہم سیکیورٹی عہدیدار نے ملک کی داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے لیے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔ عہدیدار کا کہنا تھا کہ دہشت گردی...
افغانستان اور بھارت کو خطے میں پاکستان کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث قرار دیتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ دونوں ممالک طویل عرصے سے مبینہ طور پر سازشوں اور پراکسی جنگ کے ذریعے پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: افغانستان کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، سیاست میں رخنہ نہیں ہونا چاہیے، وزیر...
لاہور(نیوزڈیسک) میڈیا نمائندگان سے سیکیورٹی عہدیدار/ ذرائع کی ملاقات۔پاکستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔دہشت گردی کیخلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز ، فوج، پولیس یا ایف سی کی جنگ نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے۔دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابی نیشنل ایکشن پلان پر...
سٹی42: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات ہوئی جس میں حکومت اور عالمی سرمایہ کاروں کے درمیان پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے اور معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ساتھ ہی انفراسٹرکچر، چھوٹے کاروبار، روزگار اور معاشی منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے پر بھی...
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ممبر قومی اسمبلی، محمد اختر منگل نے اپنی نشست این اے-256 خضدار سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کے بعد یہ سیٹ آئین کے آرٹیکل 64 کی شق (1) کے تحت خالی ہو گئی ہے۔ اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے...
تصویر سوشل میڈیا۔ پاکستان نے کامن ویلتھ ایکسس ٹو جسٹس انوویشن ایوارڈ 2026 اپنے نام کرلیا۔وزیراعظم نے ایوارڈ حاصل کرنے پر وزارت قانون و انصاف کو مبارکبادی اور کہا کہ دولت مشترکہ کے 56 رکن ممالک کے وفود کی موجودگی میں اعزاز پاکستان کےلیے کامیابی ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ کامیابی وزیرقانون کی قیادت میں...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اکنامک پاکستان امریکن کونسل (ای پیک) اور یونائیٹڈ مسلم امریکن ایسوسی ایشن (یو ایم اے اے) کے مشترکہ وفد نے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے...