2026-07-24@00:00:03 GMT
تلاش کی گنتی: 25370
«پاکستان میں سونے کی قیمت»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-19 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) فروری 2026 کے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے۔ پاکستان ایک درجے ترقی کے بعد 98ویں سے 97ویں نمبر پر آ گیا، جبکہ گزشتہ سال یہ 103ویں پوزیشن پر تھایعنی ایک سال میں 6 درجے بہتری۔اب پاکستانی...
پاکستان ‘ آسٹریا تجارت ودیگرشعبوںمیں تعاون پرمتفق ۔ شہباز شریف کی بزنس کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-19 ویانا (پی پی آئی /مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن سٹاکر نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، سیاحت، تعلیم، انفارمیشن ٹیکنالوجی، صحت اور انسانی وسائل کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے حکومتی و کاروباری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-18 غزہ /تل ابیب /واشنگٹن /دمشق /بیروت /ریاض /اسلام آباد / مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے مغربی کنارے کو ریاستی ملکیت قرار دینے کی منظوری دیدکی جس کی پاکستان نے شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسیع علاقوں کو ریاستی ملکیت قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-12 اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک ) چیف جسٹس پاکستان سے ترکی کے سفیر کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ قانونی روایات پر زور دیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر عرفان نذیراوغلو نے سپریم کورٹ میں جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ملاقات میں...
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کو ہر سطح پر واضح پیغام دیا ہے کہ اپنی خودمختاری اور سلامتی کو سب سے زیادہ ترجیح دی جاتی ہے، پاکستان بات چیت اور تجارت کے فروغ کا خیرمقدم کرتا ہے، لیکن دہشت گردوں کی افغانستان میں موجود محفوظ پناہ...
لمز اور امریکن بزنس فورم کی جانب سے پاکستانی معیشت کی ترقی کا لائحہ عمل وضع کرنے کیلئے پالیسی مذاکرے کا اہتمام
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) اور امریکن بزنس فورم کی جانب سے پاکستان کی معیشت کی ترقی اور استحکام کے لیے ایک مضبوط لائحہ عمل وضع کرنے کے لیے اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی پالیسی مذاکرے کا اہتمام کیا گیا۔ مذاکرے میں وزیر مملکت برائے فنانس و ریلوے، بلال اظہر کیانی، آکسفرڈ یونیورسٹی...
وزیراعظم نے آسٹریا کی کاروباری برادری اور کمپنیوں کو پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کو وسعت دینے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے درمیان باہمی فائدے پر مبنی شراکت داری کے وسیع مواقع موجود ہیں، خصوصاً ترجیحی شعبوں میں مشترکہ منصوبوں کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ یہ...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آسٹریا کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کاروبار کے لیے کھلا ہے اور آسٹریا کے ساتھ شراکت داری کے نئے مرحلے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے آسٹریا کے سرمایہ کاروں پر زور دیا کہ وہ...
پاکستان اور آسٹریا میں دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، وزیراعظم نے آسٹریا کے چانسلر کو دورے کی دعوت دیدی
اسلام آباد /ویانا ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور آسٹریا نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کو ہر سطح پر واضح پیغام دیا ہے کہ اپنی خودمختاری اور سلامتی کو سب سے زیادہ ترجیح دی جاتی ہے، پاکستان بات چیت اور تجارت کے فروغ کا خیرمقدم کرتا ہے، لیکن دہشت گردوں کی افغانستان میں...
وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور آسٹریا نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ اعلامیہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ...
فیڈرل ٹیکسز میں چھوٹ سے ضلع کھرمنگ کو سب سے کم صرف 14 کروڑ 36 لاکھ جبکہ ضلع دیامر کو سب سے زیادہ 78 کروڑ 96 لاکھ روپے کی چھوٹ حاصل ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاک چین تجارت خنجراب بارڈر پر 4 ارب روپے کے ٹیکس چھوٹ کو اضلاع میں تقسیم کر دیا گیا۔ پاک...
پاکستانی سپر ماڈل روما مائیکل نے ایک انٹرویو میں پاکستانیوں سے متعلق ایک اہم نکتہ اٹھایا ہے، جس پر سوشل میڈیا اور فیشن حلقوں میں بحث چھڑ گئی ہے۔ روما مائیکل فیشن انڈسٹری کا جانا پہچانا نام ہیں اور ملک کے بڑے ڈیزائنرز کے لیے ریمپ واک کرچکی ہیں۔ وہ بیوٹی پیجنٹس میں بھی باقاعدگی...
وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کرسچئین کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات میں جرمن زبان میں گفتگو کی اور یہ پاکستان کے کسی بھی وزیراعظم کی بیرون ملک دورے پر غیرملکی زبان میں پہلی تقریر ہے۔ آسٹریا میں فیڈرل چانسلری آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا جہاں...
وزیراعظم کی آسٹرین چانسلر سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ویانا(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے زیر صدارت پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47 واں اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں محروم شہریوں کے لیے مفت قانونی مشورے کا جامع فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان لا اینڈ...
وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات کی جس میں کھیلوں خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ فہیم العزیز، ایڈوائزر ٹو...
وزیراعظم شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کی بزنس کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ویانا(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ویانا میں آسٹریا کی بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں شرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ اس...
چیف جسٹس پاکستان سے ترکش سفیر کی ملاقات، مشترکہ قانونی روایات پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیف جسٹس پاکستان سے ترکی کے سفیر کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ قانونی روایات پر زور دیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر عرفان...
اسلام ٹائمز: پاکستانی رہنماؤں نے واضح کیا کہ وہ ہر قسم کے حالات میں، خواہ وہ کشیدگی ہو یا مذاکرات کا عمل، رہبر انقلاب کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور ایران کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ایرانی قونصل جنرل نے پاکستانی وفد کے اس واضح مؤقف کو دونوں برادر ممالک کے گہرے اور تاریخی تعلقات...
متحدہ عرب امارات کی سیکیورٹی پاکستان کی سلامتی کا لازمی حصہ ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج ابوظہبی میں نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔آئی ایس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیرقانونی اقدامات مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اسرائیلی قابض طاقت کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارہ کے علاقوں کو نام نہاد ریاستی ملکیت میں تبدیل کرنے اور غیر قانونی آبادکاری کی سرگرمیوں میں توسیع کی حالیہ...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب،وزیر کھیل و امور نوجوانان اور سیکرٹری دفاع سے ملاقاتیں، تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب،وزیر کھیل و امور نوجوانان اور سیکرٹری دفاع سے ملاقاتیں، تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز) وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے کولمبو میں سری لنکن ہم منصب آنند وجے پالا ،وزیر کھیل...
کراچی: پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے ملک میں فٹبال کی ترقی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ برسوں کے بحران کے بعد قومی فٹبال کے استحکام اور فروغ کی توقعات ہیں۔ کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ابو ظہبی کے نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے سونے کے ذخائر کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 64.76 ٹن سونے کے مجموعی ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟ مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2026...
بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری17 فروری کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کو بھی بنگلا دیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ تاہم وزیراعظم شہبازشریف آسٹریا کے دورے پر ہیں اور حلف برداری میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جگہ...
وزیراعظم پاکستان کی نئے سال پر چینی کی قیادت اور عوام کو مبارکباد اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے قمری سال نو کے موقع پر چین کی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ اور چین کے...
نیویارک:(ویب ڈیسک)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ بیرونِ ملک پاکستانی جمہوری اقدار کے سفیر ہیں۔ امریکہ میں پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کی قیادت سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہے۔پہلگام واقعہ پرہم نے بھارت کو غیرجانبداردانہ تحقیقات کی پیشکش...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور حکومت کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پٹرول...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکا کے سیکرٹری دفاع ائر وائس مارشل( ر)سمپاتھا تھویا کونتھا سے ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون اور دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ سری...
وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور کھیلوں، خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سری لنکن وزارتِ کھیل کے ساتھ اشتراک میں اضافے...
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج ابوظہبی میں ابوظہبی کے نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر بالی ووڈ اسٹارز کا ردعمل وائرل ہوگیا۔ بھارت نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ فتح کے بعد متعدد بالی...
—فوٹو بشکریہ جیو نیوز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے۔یہ بات انہوں نے یو اے ای کے نائب حکمراں اور مشیرِ قومی سلامتی سے ملاقات کے موقع پر کہی ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ...
---فائل فوٹوز بانئ پی ٹی آئی کے وکیل عبداللطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، جس میں بانئ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔خط کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عمران خان کے ذاتی معالجین ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر عاصم...
جمہوریہ ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نظیراوغلو نے آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ آئندہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح عدالتی تبادلے کے پیش نظر متعلقہ سرکاری وزارتوں کو اعتماد میں رکھنے کے لیے اس ملاقات میں وزارتِ قانون و انصاف کے سیکریٹری اور...
ابوظہبی (نیوز ڈیسک) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے نائب...
میری بہن کو رات کو پکڑا، اس وقت یاد نہیں آیا، بے نظیر بھٹوکو 5 سال سکھر جیل میں بند کیا گیا اذان کے بعد گولیوں کی آواز سنی،میری مادری زبان سرائیکی ،یوسف گیلانی کو وزیراعظم بنایا صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کا کہنا ہے کہ پیدا ہونے کے بعد اذان کے بعد گولیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے پاکستان کو اپنا آخری گروپ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔گروپ اے کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ابوظہبی میں شیخ طہنون بن زائد النہیان سے ملاقات ہوئی ہے،پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے معائنے کے بعد ان کی بہن نورین خانم سے منسوب کردہ خبروں کو جعلی قرار دیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نورین خانم...
ویب ڈیسک: پاکستان ،سری لنکا نے غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے باہمی کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ نے سری لنکن پولیس افسران کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں ٹریننگ کی پیشکش بھی کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کی وزارت داخلہ کا دورہ...
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق محمد یوسف نے کرکٹ میں سیاسی مداخلت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال کو ملکی کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین دور قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں محمد یوسف کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے اور...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طالبہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے دلچسپ انداز میں شکایت کی ہے کہ اسے بٹن روشن ہونے والا لیپ ٹاپ کیوں نہیں دیا گیا۔ طالبہ نے ویڈیو میں کہا پورا پاکستان جگمگا رہا ہے۔ آپ نے پورا لاہور اور مری کے...