2026-07-24@00:00:05 GMT
تلاش کی گنتی: 25370
«پاکستان میں سونے کی قیمت»:
ڈھاکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے ڈھاکہ میں نومنتخب بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات کی اور انہیں دورۂ پاکستان کی دعوت دی۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق احسن اقبال نے طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی جس کے بعد ان کی بنگلہ دیشی وزیراعظم سے...
احسن اقبال کی ڈھاکہ میں بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ(آئی پی ایس )وفاقی وزیر احسن اقبال نے ڈھاکہ میں نومنتخب بنگلا دیشی وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات کی اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی۔احسن اقبال نے طارق رحمان کی...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان کھیلے جانے والے اہم میچ پر بارش کے سائے منڈلانے لگے۔ گروپ اے میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اپنا آخری گروپ میچ نمیبیا کے خلاف کھیلے گی جو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ بھارت کے...
امریکا اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک ورک فورس تعاون پر مبنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ امریکا ٹیکنالوجی میں عالمی سطح پر رہنما ہے، تاہم پاکستان اپنی نوجوان، ہنر مند اور لاگت کے لحاظ سے مؤثر افرادی قوت کے ذریعے ایک منفرد اور قیمتی اثاثہ فراہم کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو کا کہنا ہے کہ آج جیل میں ملاقات کے دوران عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ عمران سے کہا کہ وہ اپنی آنکھ کی حالت پر شدید تشویش میں مبتلا ہیں کیونکہ بہتری کے آثار ظاہر نہیں ہو رہے۔ ایکس پر...
وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے حالیہ دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے مبینہ بدانتظامی کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر نے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ ایف انتظامیہ کے اقدامات سے نہ صرف کھیل بلکہ ملک کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچا...
کراچی: پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہری شہریت کی حامل خاتون مسافر سے 6 کلو گرام چاندی برآمد کرلی۔ ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق دہری شہریت کی حامل خاتون دبئی سے غیرملکی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ مسافر کی باڈی سرچنگ...
تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے محسن نقوی کی پریس کانفرنس کو گمراہ کن قرار دیدیا، حکومت سے 4 اہم مطالبات
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی حالیہ پریس کانفرنس کو گمراہ کن، حقائق کے منافی اور عوام کو دھوکہ دینے کی ناکام کوشش قرار دے دیا۔ تحریک نے کہا ہے کہ ریاستی منصب پر فائز ہو کر سچ کو مسخ کرنا اخلاقی دیوالیہ پن کی علامت ہے اور آئینی ذمہ...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے اپنے دورہ بنگلہ دیش کے دوران ڈھاکہ میں دل کو گرمانے والا اور متاثر کن منظر دیکھا، جہاں بنگلہ دیشی نوجوان ملک میں جمہوری تبدیلی کا جشن منا رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: احسن اقبال نو منتخب وزیراعظم کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے بنگلہ...
رمضان میں بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کا فروغ، علما و مشائخ کی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کی اپیل
ملک کے تمام مکاتب فکر کے علما و مشائخ، مفتیانِ عظام، مذہبی جماعتوں کے قائدین اور مدارسِ عربیہ کے ذمہ داران نے رمضان المبارک کے دوران بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ اور قیامِ امن کے لیے قومی پیغامِ امن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کی...
فروری 2026 کے لیے جاری ہونے والی عالمی درجہ بندی میں دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سامنے آگئی ہے، جس میں ایشیا کا ایک ملک بدستور پہلے نمبر پر رہا جبکہ پاکستانی پاسپورٹ کی پوزیشن میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ تازہ فہرست کے مطابق سنگاپور کا پاسپورٹ دنیا کا سب سے طاقتور...
وہاڑی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک بتدریج بہتری کی سمت گامزن ہے تاہم مکمل استحکام کے لیے صبر اور تسلسل ناگزیر ہے۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سیاسی حالات، معاشی چیلنجز اور زرعی شعبے کی اہمیت پر تفصیلی اظہار خیال کیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ...
وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کرسچئین کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات میں جرمن زبان میں گفتگو کی اور یہ پاکستان کے کسی بھی وزیراعظم کی بیرون ملک دورے پر غیرملکی زبان میں پہلی تقریر ہے۔ آسٹریا میں فیڈرل چانسلری آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا...
چین کے جشنِ بہار کی شاندار تقریب کا انعقاد،پاک۔چین دوستی کا بھرپور اظہار،چینی اور پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
چین کے جشنِ بہار کی شاندار تقریب کا انعقاد،پاک۔چین دوستی کا بھرپور اظہار،چینی اور پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز ایسے تہوار مشترکہ ترقی کے عزم کو نئی تقویت دیتے ہیں، وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹاسلام آباد :چین کے قمری نئے سال کے موقع پر قدیم روایتی تہوار...
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ کے موجودہ بحران اور روایتی حریف بھارت کے خلاف مایوس کن شکست پر ملک کے نامور صحافی ایاز خان پھٹ پڑے، انہوں نے پاکستانی ٹیم کی اہلیت پر اٹھنے والے سوالات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے پی سی بی کے انتظامی ڈھانچے اور حالیہ فیصلوں کو ٹیم کی تباہی کا...
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای مظلومینِ عالم کی امید اور سہارا ہیں، علامہ شہنشاہ نقوی کا امہ کانفرنس سے خطاب
کراچی میں امہ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران خطیب پاکستان نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اس وقت عالمی استکباریت اور استعماریت کا سامنا ہے، ٹرمپ معاہدہ شام، عراق و ایران پر صہیونیت کو قابض کرنے کا منصوبہ ہے ہمیں اس سازش کو سمھجنا چاہیئے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان...
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای مظلومینِ عالم کی امید اور سہارا ہیں، علامہ شہنشاہ نقوی کا امہ کانفرنس میں خطاب
کراچی میں امہ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران خطیب پاکستان نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اس وقت عالمی استکباریت اور استعماریت کا سامنا ہے، ٹرمپ معاہدہ شام، عراق و ایران پر صہیونیت کو قابض کرنے کا منصوبہ ہے ہمیں اس سازش کو سمھجنا چاہیئے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 9000 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 9000 روپے کمی کے بعد 514,762 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 7716 روپے کمی کے بعد 441,325 روپے کا...
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) پاکستان میں آج ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار روپے کم ہو کر 5 لاکھ 14 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے۔...
ویانا(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی۔ پاکستان اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مابین تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد اسٹیٹ لینڈ قرار دینے اور 1967 کے بعد پہلی بار وسیع پیمانے پر اراضی کی رجسٹریشن و ملکیت کے طریقہ کار کی منظوری دینے...
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مابین تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی۔...
دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد ’اسٹیٹ لینڈ‘ قرار دینے اور 1967 کے بعد پہلی بار وسیع پیمانے پر اراضی کی رجسٹریشن و ملکیت کے طریقہ کار کی منظوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح کے باوجود بھارتی ٹیم کے کھلاڑی آپس میں تلخ کلامی کرتے اور ناراض دکھائی دیے۔میچ کے دوران، ہارک پانڈیا کی گیند پر کلدیپ یاوید نے شاہین آفریدی کا کیچ ڈراپ کیا، جس پر پانڈیا نے شدید غصے کا اظہار کیا۔ اننگز کے اختتام پر...
چیف آف ڈیفنس فورسز کی اماراتی مشیر سلامتی شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات دونوں رہنماؤںکا خطے کی صورتحال، امن و سلامتی کے فروغ کیلئیمسلسل رابطوں پر زور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا...
مغربی دنیا نے تصورات کی دلدل میں جمہوریت کو جو رومانوی ورق دیا ہے، وہ ایک چھوٹے سے بوتھ میں کاغذ پر قلم سے ایک چھوٹا کراس لگانے سے منسلک ہے۔ عوام کو اپنے نمائندے اپنی مرضی سے چننے کاحق، یعنی انتخابی نمائندگی۔ کیا دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں یہ انتخابی نمائندگی عوام کی...
وفاقی وزیر احسن اقبال کی ڈھاکا میں بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے ساتھ ڈھاکا میں ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ احسن اقبال ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیرِ اعظم طارق الرحمن کی حلف برداری کی تقریب میں...
ملاقات میں پالیسی سازی اور منصوبہ بندی میں شراکت داری کے مواقع پر بات ہوئی۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ یونسکو کے تجربات سے تعلیم کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیرِ تعلیم و قانون گلگت بلتستان بہادر علی خان نے یونسکو پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر فواد پاشایف سے ملاقات...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہیلتھ سروسز اکیڈمی سے متعلق کارروائی اور کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کے وفاقی محتسب کے فیصلے کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کے حوالے سے صدرِ پاکستان کے ترجمان نے درج ذیل وضاحت جاری کی ہے۔ وفاقی محتسب کے حکم کے خلاف قانون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں جنوبی افریقا کو 53 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کے خطرے کو ٹال دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق بینونی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20...
پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر نے اپنے حالیہ بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔ شعیب اختر نے واضح کیا کہ میں نے جو اصطلاحات استعمال کیں جیسے ’نااہل‘ اور ’جاہل‘، اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں نے محسن بھائی کو نشانہ...
ویانا (ویب ڈیسک) آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی۔ آسٹریا کے چانسلر نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لمحات شیئر کیے اور انہوں نے وزیراعظم...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نئے چینی سال کی آمد پر عوامِ چین، حکومت اور قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال توانائی، ترقی اور استقامت کی علامت ہے، 2026 میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ منائی جائے گی اور دونوں ممالک کی...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار 131 پوائنٹس کی سطح پر...
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) اور امریکن بزنس فورم نے پاکستان کی معیشت کی ترقی اور استحکام کے لیے ایک اعلیٰ سطح پالیسی مذاکرے کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے فنانس و ریلوے بلال اظہر کیانی، آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر اقتصادیات ڈاکٹر اسٹیفن ڈرکن، اور دیگر ماہرین نے شرکت...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری—فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر موسم کی آزمودہ اور فولادی ہے۔انہوں نے نئے چینی سال پر چینی عوام، حکومت اور چینی قیادت کو مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال توانائی، ترقی اور استقامت کی علامت...
صدر و وزیراعظم کی نئے چینی سال پر مبارکباد، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس)صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نئے چینی سال پر عوام، حکومت اور چینی قیادت کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال...
آسٹریلیا میں پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو دی جانے والی غیرمعیاری رہائش کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد کیا گیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھلاڑیوں کو ایک ہی کمرے میں ٹھہرایا گیا جس میں متعدد بیڈ لفے...
وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے اہم ملاقات ہوئی جس میں انسداد دہشت گردی کے امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی...
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے تازہ اقدامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خار جہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسرائیلی قابض طاقت کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے...
ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے اہم ملاقات کی، جس میں وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین بھی شریک تھے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانیوں کو ویزہ میں مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا جس پر سری لنکن صدر نے...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال 2 روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے جہاں وہ نو منتخب وزیر اعظم طارق رحمان کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ مزید پڑھیں: پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور: علامہ اقبال اسکالرشپ کے تحت 45 بنگلہ دیشی طلبا کراچی پہنچ گئے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان کلچرل گروپ کی جانب سے ایک شاندار سیروتفریحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی اور ان کے اہلخانہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی فوٹوگرافر نے مدینہ منورہ کو نئے زاویے سے پیش کر دیا تقریب میں سعودی عرب میں پاکستان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-22 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج ابوظہبی میں نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ...