2026-07-24@00:00:01 GMT
تلاش کی گنتی: 25370
«پاکستان میں سونے کی قیمت»:
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے سینئرصحافی خرم اقبال کی مبینہ حراست پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جنہیں اطلاعات کے مطابق لاہور میں ایک رہائش گاہ سے سادہ لباس افراد نے اپنی تحویل میں لیا۔ اس بیان کے اجرا کے وقت تک کسی سرکاری ادارے نے ان کی گرفتاری یا حراست...
بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی، جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر اور اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے مشترکہ طور پر ایک اہم بین الادارہ جاتی کارروائی کے دوران منشیات کی بھاری مقدارقبضے میں لے لی۔ ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کےمطابق انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ایک بے ریاست (Stateless)...
سپریم کورٹ نے سائفر کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سپریم کورٹ نے سائفر کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 18 فروری کو سماعت کرے گا، جسٹس صلاح الدین پنور، جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی بنچ کا...
وزیراعظم پاکستان کا طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباددی ، دورہ پاکستان کی دعوت
وزیراعظم پاکستان کا طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباددی ، دورہ پاکستان کی دعوت WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)کے چیئرمین طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ان کی پارٹی کی تاریخی اور شاندار کامیابی...
سٹی 42 : وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین جناب طارق رحمٰن سے ٹیلی فون پر بات کی اور انہیں عام انتخابات میں ان کی پارٹی کی تاریخی اور شاندار کامیابی پر عوام اور حکومتِ پاکستان کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم نے بنگلہ دیش...
شہباز شریف کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان کو جلد پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔شہباز شریف کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں طارق رحمان کو بنگلادیش...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ان کی پارٹی کی تاریخی اور شاندار کامیابی پر عوام اور حکومت پاکستان کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے بنگلہ دیش کے عوام کو عام...
میں پی ایس ایل کی کسی ٹیم میں ہوتا تو ان کو ضرور شامل کرتا‘، آفریدی عمر اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پی ایس ایل 11 میں نظر انداز کیے جانے پر عمرا اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے۔بدھ کو پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کیلئے کھلاڑیوں کی پہلی بار نیلامی کی گئی جس میں تمام 8 فرنچائزز نے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنے...
کراچی: (نیوز ڈیسک)پاکستان بار کونسل نے 14 فروری کو ہونے والے کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیئے۔ پاکستان بار کونسل نے ممتاز خان تنولی ایڈووکیٹ کی اپیل پر فیصلہ جاری کیا، ممتاز خان تنولی کا کہنا تھا کہ سندھ بار کونسل کے تحت بنایا گیا...
پاکستان کے بھارت سے ٹی 20 ورلڈ کپ میں کھیلنے کے فیصلے کے بعد جنوبی ایشیا کرکٹ شائقین کا جوش و خروش عروج پر ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت ٹاکرے سے قبل ہینڈشیک تنازعہ دوبارہ زیر بحث یہ میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں اتوار کی شام ہوگا۔ افسران...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اتفاق کر لیا۔ ذرائع وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ یو اے ای نے 17 اپریل 2026 تک دو ماہ کے لیے اس رقم کو رول...
15 فروری کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہونے جا رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں ابھی تک اپنے اپنے دو میچ جیت چکی ہیں، اور سب توقع کر رہے ہیں کہ دونوں ٹیمیں سپر ایٹ میں پہنچ جائیں گی۔ تاہم پاکستان کے اسپن بولرز بھارت کے لیے سب سے بڑا...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اقوام متحدہ کا بڑا فیصلہ، طالبان پابندیوں کی نگرانی میں ایک سال کی توسیع کردی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔قرارداد کو تمام 15...
سی ڈی اے بورڈ نے لوئر کورٹس سے متصل وکلاء چیمبرز اور کثیر المنزلہ پارکنگ ایریا کی تعمیر کے لئے پلاٹ کی الاٹمنٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد ایجنڈا آئٹمز زیر بحث آئے۔ اجلاس...
ایران میں جاں بحق ہونے والے تین پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں۔ شناخت کے بعد اصغر علی اور عبدالواسط کی تدفین ان کے آبائی علاقوں میں کردی گئی، تاہم حمزہ احسان کے نام سے گوجرانوالہ منتقل کی گئی میت کو اہلِ خانہ نے شناخت کرنے سے انکار کر دیا۔ حمزہ احسان کی والدہ...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 8600 روپے کمی ہو گئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 8600 روپے کمی کے بعد 519,962 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 7373 روپے کمی...
بنگلہ دیش میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی 2 تہائی اکثریت سے کامیابی کے بعد پاکستان نے ڈھاکہ کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بی این پی کے سربراہ طارق رحمان کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد...
پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی۔ سوشل میڈیا پر ایک وائرل کلپ میں سینئر اداکارہ کو روتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کلاسک ڈرامہ ’سونا چاندی‘ میں چاندی کے کردار سے شہرت پانے والی سینئر اداکارہ کو وائرل...
بھارت کے سینئر سیاستدان اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں ششی تھرور کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے نہ کھیلنے کے معاملے پر پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ ششی تھرور ویڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ ’جیسے پاکستانی...
اسلام ٹائمز: تقریب سے مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے خطاب کیا۔ تقریب کے آخر میں گورنر سندھ سمیت دیگر وزراء نے ایرانی قونصل جنرل و غیر ملکی قونصل جنرلز کے ہمراہ انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر...
جین زی کو بنگلہ دیش میں شکست، پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوان توانائی پارلیمانی طاقت میں تبدیل کیوں نہ ہوسکی؟
برصغیر میں احتجاجی سیاست کوئی نئی بات نہیں لیکن آج سے ڈیڑھ سال قبل جس طرح سے بنگلہ طلبا نے کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج شروع کیا اور ایک ہیوی مینڈیٹ والی عوامی لیگ کی حکومت کو نکال باہر کیا یہ تاریخی اعتبار سے ایک بہت بڑا واقعہ تھا۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا اور...
اسلام آباد(صغیر چوہدری )مس عنبرین جان پاکستان الیکٹرنک میڈیا ریگو لیٹری اتھارٹی پیمرا کی پہلی خاتون چئیرپرسن تعینات ہوگئیں صدر مملکت آصف زرداری کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کے لئے باقاعدہ نوٹیفیکیش جاری کردیا ۔۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سابق سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کی تقرری کی سمری منظوری کیلئے صدر مملکت کو...
پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 8600 روپے کم ہو...
ایران میں جاں بحق تین پاکستانیوں کی لاشیں پاکستان پہنچ گئیں، شناخت کے بعد 2 افراد کی تدفین کردی گئی لیکن حمزہ احسان کے نام سے گوجرانوالہ لائی گئی میت کو اس کے ورثاء نے شناخت سے انکار کردیا۔حمزہ احسان کے والد نے بتایا کہ جو لاش ان کے حوالے کی گئی وہ ان کا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان نے کہا ہے ٹیکنالوجی اب کوئی آپشن نہیں بلکہ معیشت کی بنیاد ہے، پاکستان کواے آئی، ڈیٹا اینالیٹکس اور آٹومیشن کے عالمی رجحانات سے ہم آہنگ ہونا ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیرتجارت جام کمال نے اسلام آباد میں...
متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اتفاق کر لیا۔ذرائع وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ یو اے ای نے 17 اپریل 2026 تک دو ماہ کے لیے اس رقم کو رول اوور کرنے پر رضامندی...
عالمی برادری کو دیرینہ تنازعات کا منصفانہ اور پرامن حل تلاش کرنا ہوگا، شہباز شریف پاکستان دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دے رہا ہے، پیغام وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہر قسم کی انتہاپسندی، دہشت گردی، نفرت اور پرتشدد نظریات کے خلاف قومی جدوجہد پوری قوت سے جاری رکھنے کے عزم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو سکے، جس کے باعث اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ان کی شرکت غیر یقینی دکھائی دے رہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معدے کی خرابی کے سبب امکان ہے...
ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم...
بھارتی جارح مزاج اوپنر ابھیشک شرما کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت غیر یقینی ہے۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ اتوار کو کولمبو میں شیڈول ہے جس کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم آج رات دہلی سے کولمبو پہنچے گی۔ بھارتی میڈیا کے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نادرا نے شناخت کی تصدیق کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان میں اگر کوئی شہری بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے اور رقم جمع کروانے آئے تو بینک نادرا سے اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ فراہم کی گئی...
اقوامِ متحدہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کی پروقار تقریب: ’پاکولی‘ کے وفد کی بھرپور شرکت اور پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی
اقوامِ متحدہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کی پروقار تقریب: ’پاکولی‘ کے وفد کی بھرپور شرکت اور پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز نیویارک (سب نیوز): اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ’یومِ یکجہتی کشمیر‘ کے حوالے سے ایک اہم تقریب منعقد ہوئی جس میں عالمی سفیروں اور پاکستانی امریکن...
چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں پاک سعودی اسٹریٹجک اور دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے پاکستان...
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے مطابق اس رقم کو 17 اپریل 2026 تک رول اوور کرنے پر اتفاق کیا گیا...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کو متحدہ طور پر اس قرارداد کو منظور کیا جس کے تحت 1988 افغانستان پابندی کمیٹی کی مدد کرنے والی طالبان پابندیوں کی نگرانی ٹیم کا مینڈیٹ ایک سال کے لیے بڑھا دیا گیا، جو اب 17 فروری 2027 تک نافذ رہے گا۔ مزید پڑھیں: صدر ٹرمپ کی عالمی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر عوام اور دو تہائی اکثریت حاصل کرنے پر بی این پی اتحاد اور متوقع وزیراعظم طارق رحمان کو مبارکباد دی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کے شاندار انتخابی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان Shehbaz Sharif نے پاکستانی عوام اور حکومت پاکستان کی جانب سے جناب طارق الرحمن کو بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (Bangladesh Nationalist Party) کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے تہنیتی پیغام میں بنگلہ دیش کے عوام کو بھی انتخابات...
15 فروری کو ہونے والے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ پر بارش کے سائے منڈلانے لگے ہیں، جس کے باعث میچ کے واش آؤٹ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی گھنٹہ وار پیشگوئی کے مطابق اتوار کو کولمبو میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے درمیان زرعی اور لائیوسٹاک شعبے میں شراکت داری کا ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔حالیہ پیش رفت جنوری میں چینی وفد کے دورۂ پاکستان اور 2026 چین-پاکستان ایگریکلچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے بعد سامنے آئی ہے۔چین کے ادارے Jinan...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور چین کے درمیان زرعی اور لائیوسٹاک شعبے میں تاریخی شراکت داری نے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ اس پیش رفت میں اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل (Special Investment Facilitation Council) کے تعاون سے دونوں ممالک نے زرعی و لائیوسٹاک تعاون میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ یہ پیش...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسدادِ دہشتگردی اور باہمی تجارت کے شعبوں میں پاکستان کے کلیدی کردار کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے مؤثر اقدامات اور لازوال قربانیوں کو مسلسل سراہا گیا ہے، جبکہ مؤثر ملٹری ڈپلومیسی اور متوازن سفارت کاری کے باعث پاکستان عالمی منظرنامے پر...
ویب ڈیسک :نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن سینٹر (نادرا) نے یو اے ای مقیم پاکستانیوں کو نئی سہولت فراہم کردی۔ نادرا کی جانب سے سوشل میڈیا پیغام میں کہا گیا ہے کہ نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم پاکستان قونصلیٹ کی ٹیم ہمراہ راس الخیمہ میں پہنچے گی۔ راس الخیمہ میں مقیم پاکستانی شہری نئی شناختی دستاویزات،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں سرکاری ذرائع کے مطابق United Arab Emirates نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کو دو ماہ کے لیے رول اوور کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ایک اعلیٰ عہدیدار نے تصدیق کی کہ یہ رقم 17 اپریل 2026 تک توسیع کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا...