کراچی میں امہ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران خطیب پاکستان نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اس وقت عالمی استکباریت اور استعماریت کا سامنا ہے، ٹرمپ معاہدہ شام، عراق و ایران پر صہیونیت کو قابض کرنے کا منصوبہ ہے ہمیں اس سازش کو سمھجنا چاہیئے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے فرعوں عصر ٹرمپ کے عزہ پیس بورڈ کو مسترد کردیا۔ کراچی میں امہ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران خطیب پاکستان نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اس وقت عالمی استکباریت اور استعماریت کا سامنا ہے، اسلامی جمہوریہ ایران اور رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مظلومانِ عالم کی امید اور سہارا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ معاہدہ شام، عراق و ایران پر صہیونیت کو قابض کرنے کا منصوبہ ہے ہمیں اس سازش کو سمھجنا چاہیئے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی

سٹی 42: میرپور میں انٹرنیٹ کی بحالی جلد متوقع، بلاول بھٹو زرداری  نے سوشل میڈیا پر بیان دیا ۔

بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کی کوششوں اور آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی بروقت مداخلت پر شکر گزار ہوں،اطلاعات ہیں کہ میرپور میں جلد انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطے بحال کر دیے جائیں گے۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

امید ہے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ بحالی کی درخواستیں جلد منظور کر لی جائیں گی، امید ہے آزاد کشمیر کے عوام کو جلد مکمل مواصلاتی سہولیات میسر آئیں گی۔

متعلقہ مضامین

  • شہدا ء کا مقام اور فضیلت
  • ٹرمپ کو ریلیف مل گیا؛ امریکی سینیٹ نے ایران جنگ ختم کرنے کی قرارداد مسترد کر دی
  • ایران عرب ممالک پر نہیں بلکہ شیطانی اور دہشتگردی کے اڈوں پر حملے کر رہا ہے، علامہ رمضان توقیر
  • ’سب کچھ تیار ہے‘ ٹرمپ نے ایران پر تاریخ کے سب سے بڑے حملے کا اشارہ دیدیا
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • علی الزیدی کا ایران کا اہم دورہ، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
  • آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق
  • استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد طے
  • بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت