2025-11-04@04:31:51 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 3				 
                  
                
                «ارکیالوجی»:
	ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آرکیالوجی پنجاب نے ہڑپہ کی کھدائی کی 100 ویں سالگرہ پر صوبے بھر میں نئے سائنسی کھدائی پروگرام کا آغاز کرنے کا اعلان کردیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ڈی جی آثار قدیمہ ظہیر عباس ملک نے کہا کہ جدید طریقہ کار سے وادی سندھ کی تہذیب کے مطالعے کی تیاریاں مکمل ہیں۔ کھدائی میں ڈیجیٹل میپنگ،...
	مریم اورنگزیب کو وزارت ٹورازم آرکیالوجی اور میوزیمز کا اضافی چارج تفویض WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2025  سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو وزارت ٹورازم آرکیالوجی اور میوزیمز کا اضافی چارج دے دیا گیا،وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی منظوری کے بعد ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری...
	لاہور: پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کی وزارت کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ مریم اورنگزیب اس وقت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، ماحولیات، اور جنگلات کے...
