گلگت، شہید ضیاء الدین رضوی کی 20 ویں برسی
اشاعت کی تاریخ: 9th, January 2025 GMT
برسی کے اجتماع میں شہید سید ضیاء الدین رضوی کی انسانی، ملکی، قومی، ملی اور دینی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے افکار و نظریات کی پاسداری کرتے ہوئے ان کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے حوالے سے تعزیتی اجتماع

اسلام ٹائمز۔ انجمن حیدریہ نگرل گلگت اور خانوادہ شہید حسین اکبر کے زیر اہتمام شہید راہ حق فرزند قرآن و اسلام شہید سید ضیاء الدین رضوی اور ان کے باوفا جانثاران شہید حسین اکبر، شہید تنویر علی اور شہید عباس علی کی 20 ویں برسی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان احتجاجی و تعزیتی اجتماع امام بارگاہ کلاں نگرل گلگت میں منعقد ہوا جس میں علماء، مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ برسی کے اجتماع میں شہید سید ضیاء الدین رضوی کی انسانی، ملکی، قومی، ملی اور دینی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے افکار و نظریات کی پاسداری کرتے ہوئے ان کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
گورو نانک برسی، بھارت نے سکھ یاتریوں کو آنے کی اجازت نہ دی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
لاہور:۔ سکھ مذہب کے بانی باباگورونانک دیو جی کی 486 ویں برسی (جوتی جوت) کی تقریبات 22 ستمبرکو گردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں منعقد ہوں گی۔
پاکستان کی دعوت کے باوجود بھارتی حکومت نے اپنے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی۔
واہگہ/ اٹاری باردڑ اور کرتار پور کوریڈور بند ہونے کے باعث بھارت سے کوئی یاتری شریک نہیں ہو سکے گا۔ البتہ امریکا، برطانیہ اور یورپ سمیت دیگر ممالک سے سکھ عقیدت مند پہنچ رہے ہیں۔
پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے سربراہ سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ سکھوں کو ان کے مقدس مقامات کی یاترا سے روکنا بنیادی مذہبی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔