اویس کیانی : وزیراعظم نے ہائی پاور سلیکشن بورڈ  میں  بلاول بھٹو کو شامل کردیا،وزیر دفاع خواجہ آصف کو بھی ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا ممبر بنا دیا
دونوں ارکان گریڈ 22 میں ترقی پانے والے افسران کی ترقی کے لیے ہائی پاور بورڈ کی میٹنگز میں شریک ہوں گے،گزشتہ ڈیڑھ سال سے ہائی پاور سلیکشن بورڈ کی کوئی میٹنگ نہیں ہوسکی تھی
بلاول بھٹو اور خواجہ آصف گریڈ 21سے22 میں ترقی پانے والے افسران کی بورڈ میٹنگ میں شریک  ہوں گے

مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر گرفتار

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

بلاول بھٹو نے دورۂ امریکہ کو "کامیاب امن مشن" قرار دے دیا

 انور عباس:   پارلیمانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکہ کے حالیہ دورے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک اہم "امن مشن" تھا جو کامیابی سے مکمل ہوا۔

سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر اپنے پیغام میں کہا کہ نیویارک اور واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے ہم نے ایک اہم امن مشن مکمل کیا۔ آپ کی لگن ہماری کامیابی کا اہم عنصر رہی۔ ہم مکالمے، وقار اور ایک منصفانہ مستقبل کے لیے کھڑے تھے۔ سچائی اور سفارتکاری اکٹھے کام کرتی ہیں۔

ہری پور: قربانی کا بیل بے قابو ، اناڑی قصائی رافیل طیاروں کیطرح گِرتے نظر آئے

یاد رہے کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سمیت دیگر بین الاقوامی فورمز پر بھارت کی پاکستان میں مبینہ دہشت گردی کی سرپرستی اور پروپیگنڈے کو بھرپور انداز میں بے نقاب کیا۔

پاکستانی وفد نے عالمی رہنماؤں اور سفارتی حلقوں کو خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں سے آگاہ کیا جبکہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لیے پاکستان کے اصولی موقف کا بھی اعادہ کیا گیا۔

مردان: آرم کالونی میں سلنڈر دھماکہ، 6 افراد جاں بحق، 2 بچیاں زخمی

 
 

متعلقہ مضامین

  • پاکستانی پارلیمانی وفد نے برطانیہ میں سفارتی مشن کا آغاز کردیا
  • پانی بند کرنے کی دھمکی جنگی اقدام تصور ہوگا؛ بلاول بھٹو نے مؤقف واضح کردیا
  • بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں نو رکنی اعلی سطحی وفد لندن پہنچ گیا.
  • چین سب سے جدید اور متحرک مارکیٹ کے طور پر ترقی کر رہا ہے،سیمنز اے جی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین رولینڈ  بش
  • چین سب سے جدید اور متحرک مارکیٹ کے طور پر ترقی کر رہا ہے،سیمنز اے جی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین رولینڈ بش
  • ’بدقسمتی‘، خواجہ آصف کا غزہ سے متعلق مسلم دنیا کی خاموشی پر اظہار افسوس
  • بلاول بھٹو نے دورۂ امریکہ کو "کامیاب امن مشن" قرار دے دیا
  • فلسطین کی آزمائش پر عالم اسلام خاموش، اللہ دشمنوں کو نابود کرے: خواجہ آصف
  • فلسطینی اس وقت آزمائش میں ہیں، عالم اسلام خاموش ہے، خواجہ آصف
  • سابق وفاقی وزیر اچانک طبعیت بگڑنے پر ہسپتال منتقل