پرنس کریم آغا خان چہارم کی آخری رسومات پرتگال کے شہر لزبن میں جاری ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews آخری رسومات پرنس کریم آغا خان نماز جنازہ وی نیوز.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: آخری رسومات وی نیوز

پڑھیں:

ناصر کریم پر کرپشن سمیت سنگین الزامات جیالے چیئر مین وائس چیئر مین شدید اختلافات

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے لیاری ٹاون میں بلدیاتی نمائندوں میں کشیدگی بڑھ گئی۔ٹاﺅن میونسپل کارپوریشن (ٹی ایم سی) لیاری کے چیئرمین ناصر کریم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی گئی ہے ،

چیئرمین ناصر کریم پر کرپشن سمیت دیگر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں، کونسل اجلاس طلب کر کے عدم اعتماد کے ذریعے ناصر کریم کو ہٹانے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔ 

لیاری ٹاون میں جیالے چیئر مین اور وائس چیئر مین میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، لیاری ٹاون کے وائس چیز مینز نے اپنے ہی چیئرمین ناصر کریم کے خلاف عدم اعتماد میونسپل کمشنر حماد این ڈی خان کو جمع کروادی ہے،

عدم اعتماد میں لکھا گیا کہ گزشتہ 2سال کے دوران کوئی بھی ترقیاتی کام عملی طور پر نہیں کیا گیا ، فنڈ ز میں خرد برد کی گئی ہے،

سندھ سولڈ ویسٹ سے آئے ملازمین کو نجی کمپنی کو دیہاڑی پر دیگر ماہانہ 34 سے 35لاکھ روپے کی کرپشن کی جارہی ہے جبکہ یہ ملازمین ٹاون میں صفائی کے کام کے لیے رکھے گئے تھے، خط میں لکھا گیا کہ چیئر مین نے 2 سال کو نسل کے بس 10 اجلاس طلب کیے ہیں جبکہ ہر ماہ اجلاس طلب کرنا ہوتے ہیں ،

لیاری ٹاون چیئر مین ناصر کریم کے خلاف یوسی 2 کے وائس چیئر مین عبد الرحمن شاہ ، یوسی 3 کے شکیل احمد ، یوسی 4 کے محمد فیاض ، یوسی 5 کے محمد عرفان یوسی 7 کے ذوہیب احمد ، یوسی 10 کے عارف محمد ہارون ، یوسی 11 کے محمد اقبال، یوسی 12 کے عبد القادر، اور یوسی 13 ساجد علی شاہ نے عدم اعتماد پر دستخط کیے ہیں،

ان وائس چیر مینز کے علاوہ حفیظہ خاتون ، رخسانہ ناہید، حنیفہ اور نوائکہ نواز نے بھی تحریک عدم اعتماد پر دستخط کیئے ہیں،

ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ لیٹر میونسپل کمشنر کو جمع کروا کر فوری کونسل اجلاس طلب کرنے کا کہا گیا ہے ،وائس چیئرمینز نے بتایا کہ ہم نے لیاری ٹاون میں ہونے والے متعدداجلاسوں میں توجہ دلائی لیکن کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیا یونین کمٹیوں میں صحت صفائی کے مسائل ہر گزرت دن کے ساتھ بگڑتے جا رہے ہیں۔

واضح لیاری ٹاون میں گزشتہ کئی دنوں سے پیپلز پارٹی کے ٹاون چیئر مین اور وائس چیئر مین میں اختلافات چل رہے تھے۔

منیر عقیل انصاری

متعلقہ مضامین

  • عمران خان جلسوں سے آزاد نہیں ہوں گے، فیصل کریم کنڈی
  • مس کنڈکٹ:سی ڈی اے نے گریڈ 18کے آفیسر احمد الدین کو معطل کر دیا،نو ٹیفیکشن سب نیوز پر
  • ایشیا کپ: سری لنکا کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • آفتاب اقبال ’دی ڈیلر‘ ،خالد بٹ اور مصطفیٰ چوہدری کے ساتھ دلچسپ انٹرویو
  • ایشیا کپ: بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ دیدی
  • اسرائیل کے یمن کے 13 مقامات پر فضائی حملے
  • سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،کاپی سب نیوز پر
  • ناصر کریم پر کرپشن سمیت سنگین الزامات جیالے چیئر مین وائس چیئر مین شدید اختلافات
  • پرنس ہیری کی کنگ چارلس سے ملاقات نے میگھن مارکل کے خدشات بڑھا دیے
  • گورنر خیبر پی کے  سے چیئرمین واپڈا کی ملاقات، چشمہ لیفٹ کینال منصوبے پر تبادلہ خیال