Al Qamar Online:
2025-07-25@00:11:44 GMT

ماحولیاتی تبدیلی آرکٹک خطے کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2025 GMT

ماحولیاتی تبدیلی آرکٹک خطے کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

ماحولیاتی تبدیلی آرکٹک خطے کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟.

ذریعہ: Al Qamar Online

کلیدی لفظ: پاکستان کھیل

پڑھیں:

لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر، پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

سعید احمد:لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، جہاں مختلف وجوہات کے باعث لاہور آنے اور جانے والی دو پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جبکہ پندرہ سے زائد پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ اس صورتحال نے مسافروں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔

گوانگ زوسےلاہور آنیوالی چینی سدرن کی پروازسی زیڈ6037 منسوخ,لاہورسےگوانگ زو جانیوالی چینی سدرن کی پرواز سی زیڈ6038 منسوخ  ہو ئیں،شارجہ سےلاہور آنیوالی پروازپی اے413 اٹھارہ گھنٹے40منٹ تاخیرکاشکار،لاہورسےمدینہ جانیوالی پروازپی کے747آٹھ گھنٹے15منٹ تاخیرکاشکار ہو ئیں۔

پنجاب یونیورسٹی کے غیر تدریسی عملے کابطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی منسوخی کیخلاف احتجاج کا اعلان 

لاہورسےکراچی آنیوالی ایئربلیوکی پروازپی اے401 سات گھنٹے45منٹ لیٹ ہو ئی،لاہور سےدبئی جانیوالی ایئربلیوکی پروازپی اے410 چھے گھنٹے 15منٹ تاخیرکاشکار،سکردوسےلاہورآنےوالی پرواز پی اے 480 چھے گھنٹے تاخیر کا شکار،سکردوجانیوالی ایئربلیوکی پروازپی اے481 پانچ گھنٹے 35منٹ تاخیرکاشکار،لاہورسےکوئٹہ جانیوالی پی آئی اےکی پروازپی کے322چارگھنٹےتاخیرکاشکار ہو ئیں۔

لاہور سےکراچی جانیوالی ایئربلیوکی پروازپی اے407 تین گھنٹے15منٹ تاخیرکاشکار،لاہورسےکراچی جانیوالی ایئربلیوکی پروازپی اے 405 تین گھنٹے10منٹ تاخیرکا شکار ہو ئیں۔

اسرائیل نے حضرت ابراہیم کے مقبرے اور مسجدِ ابراہیمی کا کنٹرول سنبھال لیا

متعلقہ مضامین

  • ’صحت مند ماحول انسانی حق ہے‘،بین الاقوامی عدالت انصاف
  • پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا:یوسف رضاگیلانی
  • سبی: بختیار آباد کے قریب ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ، بولان میل متاثر
  • امیر ممالک ماحولیاتی تبدیلی کے خطرے کا تدارک کریں، عالمی عدالت انصاف
  • موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ممالک ذمہ دار ریاستوں سے ہرجانے کے حقدار ہیں، عالمی عدالت انصاف کا اہم فیصلہ
  • مصدق ملک کی آذربائیجان میں کوپ 29 کے سربراہ سے ملاقات
  • امریکی ٹیرف میں اضافے کے باعث برآمدات میں کمی کا امکان ہے.ایشیائی ترقیاتی بینک
  • ملک بھر میں بارشوں سے ہلاکتیں 233 تک جاپہنچیں، شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ
  • لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر، پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار
  • موسمیاتی تبدیلی کوئی مفروضہ نہیں، انسانیت کے لیے خطرناک حقیقت ہے، احسن اقبال