Jang News:
2025-07-12@23:12:01 GMT

ہرنائی: کوئلہ کان کے مزدوروں کی گاڑی کے قریب دھماکا

اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2025 GMT

ہرنائی: کوئلہ کان کے مزدوروں کی گاڑی کے قریب دھماکا

تصویر بشکریہ جیو نیوز

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد کانکن زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا کوئلہ کان میں کام کرنے والے مزدوروں کی گاڑی کے قریب ہوا۔

دھماکے کے فوری بعد متاثرہ مقام پر ریسکیو کا کام شروع کردیا گیا ہے۔


.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کراچی، مخدوش عمارت کا چھجہ گر گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی:

آرام باغ فرنیچر مارکیٹ کے قریب مخدوش عمارت کا چھجھہ گرنے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ 

آرام باغ تھانے کے ایڈیشنل ایس ایچ او عارف عباسی نے بتایا کہ فرنیچر مارکیٹ کے قریب حاجی منظور بلڈنگ کے چھجھے کا کچھ حصہ گر گیا تھا تاہم ملبہ نیچے گرنے کے واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ مذکورہ عمارت میں لوگ رہائش پذیر ہیں ۔

متعلقہ مضامین

  • مختلف حادثات و واقعات میں5خواتین سمیت 10افراد جاں بحق
  • کراچی، مخدوش عمارت کا چھجہ گر گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
  • کراچی، ملیر ندی کے قریب پڑے ڈرم سے خاتون کی جھلسی ہوئی تشدد زدہ لاش برآمد
  • ضلع کرم: گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 2 زخمی
  • ایرانی فوج سے منسلک عمارت میں زوردار دھماکہ،ایک اور نامور ایرانی جنرل مبینہ طور پر جاں بحق
  • لورالائی کے قریب مسافروں کے اغواء کی اطلاع ملی ہے: ترجمان بلوچستان حکومت
  • بنوں: زیر تعمیر گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کو نامعلوم شرپسندوں نے بارودی مواد سے تباہ کردیا۔
  • کرپٹو مارکیٹ میں ہلچل: بٹ کوائن کی قیمت 112,000 ڈالر کے قریب پہنچ گئی
  • پہاڑپور کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
  • مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں کیخلاف لاکھوں مزدور سڑکوں پر آگئے، بھارت بھر میں ہڑتال