Nawaiwaqt:
2025-06-09@19:57:50 GMT

پی ٹی آئی کی سیاسی و کور کمیٹی کا طلب کردہ اجلاس اچانک ملتوی

اشاعت کی تاریخ: 24th, February 2025 GMT

پی ٹی آئی کی سیاسی و کور کمیٹی کا طلب کردہ اجلاس اچانک ملتوی

اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانے کا معاملہ،  تحریک انصاف کی مرکزی قیادت اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ کے قیام سے گھبرانے لگی ، سیاسی و کور کمیٹی کا طلب کردہ اجلاس اچانک ملتوی  کردیا۔  ذرائع کے مطابق اجلاس میں اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانے کے پنجاب قیادت کے فیصلے کی توثیق ہونا تھی،   چیئرمین  پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اجلاس کی صدارت کرنا تھی ،بیرسٹر گوہر نے فیملی مصروفیت کے باعث اجلاس کی صدارت سے معذرت کی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  کور کمیٹی و سیاسی کمیٹی اجلاس میں اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانے کا حتمی فیصلہ ہونا تھا ،پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے کے لئے بضد  ہے ،  پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی منظوری کے بعد کیمپ قائم ہوگا ۔ خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی  عمران خان سے ملاقاتوں میں رکاوٹوں پر کیمپ لگانے کا فیصلہ ہوا تھا ،پی ٹی آئی پنجاب کے مطالبہ پر کور و سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہونا تھا ، چیئر مین   و سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے مصروفیات کیوجہ سے اجلاس موخرکیا ۔   

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ کیمپ لگانے پی ٹی آئی

پڑھیں:

اڈیالہ جیل میں عید، عمران خان نماز ادا نہ کر سکے

اڈیالہ جیل میں عید، عمران خان نماز ادا نہ کر سکے WhatsAppFacebookTwitter 0 7 June, 2025 سب نیوز

راولپنڈی (آئی پی ایس) راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دو نمازعید کے اجتماعات منعقد ہوئے۔ نمازعید مرکزی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی گئی۔ تاہم بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر نماز عید ادا نہ کرسکے۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو نماز عید کے اوقات سے پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نماز عید کے اوقات میں آرام فرما رہے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرعیدلاضحیٰ پر صحیح جانور چُننا بچوں کا کھیل نہیں ہے: جرمن سفیر عیدلاضحیٰ پر صحیح جانور چُننا بچوں کا کھیل نہیں ہے: جرمن سفیر امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، ایران کا ردعمل بھی آگیا غیرقانونی غیر ملکیوں اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی باعزت وطن واپسی کا عمل جاری ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے صدر ٹرمپ بھارت کو پاکستان کیساتھ مذاکرات کی میز پر لانے میں کردار ادا کریں، بلاول بھٹو قرض ادائیگی میں ہوشربا اضافہ، 6 سال میں سود 2 ہزار سے بڑھ کر 8600 ہزار ارب ہوگیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • تاجروں کاوزیراعلیٰ پنجاب کے ٹیکس شرح نہ بڑھانے کے فیصلے کاخیرمقدم
  • لکی مروت: پولیس مقابلے میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید
  • تنخواہ داروں پر کتنا ٹیکس ہونا چاہیے؟ سابق وفاقی وزیر نے حکومت کو بجٹ تجاویز پیش کردیں
  • گلشن راوی کے معروف ریسٹورنٹ میں آتشزدگی، 3 افراد زخمی
  • کل جماعتی حریت کانفرنس کا کشمیری قیادت کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر اظہار تشویش
  • گلگت بلتستان، اساتذہ کی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی
  • اڈیالہ جیل میں صبح 7 بجے نماز عید ادا کی گئی
  • مظفرگڑھ: سکیورٹی گارڈ کی مبینہ غفلت، اچانک گولی چلنے سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی
  • راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں نماز عید ادا کردی گئی
  • اڈیالہ جیل میں عید، عمران خان نماز ادا نہ کر سکے