2026-07-24@16:21:04 GMT
تلاش کی گنتی: 1110

«کیمپ لگانے»:

    اطالوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی میں پولیس نے دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر چار تارکین وطن کے قتل کا الزام ہے جن کی لاشیں ایک جلی ہوئی منی وین سے ملی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان چار میں سے ایک پاکستانی جبکہ تین کا تعلق افغانستان سے تھا۔اطلاعات کے مطابق پولیس کو جنوبی کالابریا کے زرعی علاقے میں ایک گاؤں کے نزدیک پیٹرول پمپ سے جلی ہوئی گاڑی ملی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آتا ہے کہ دو افراد نے باہر سے وین کے دروازے بند کیے اور اندر کوئی مائع شے ڈال کر آگ لگا دی۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حالیہ مہینوں میں اس علاقے میں پاکستانیوں کو لے جانے والی...
    سٹی 42:سہیل آفریدی نے احتجاج کی کال دیتےہوئے کہا  اگر اس مرتبہ بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر سے پارلیمنٹرین 10جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعلی کے پی فیکٹری ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے  ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کی فیکٹری ناکہ سے روانگی سے قبل میڈیا ٹاک  میں کہا اگر اس مرتبہ بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر سے پارلیمنٹرین 10جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیں گے۔2026-27کا بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں،مطالبہ کے کہ کے پی حکومت بانی کی ہے۔کے پی عوام...
    بھارتی حکومت کی دفاعی کمپنی ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ نے لائٹ کامبیٹ ایئرکرافٹ تیجس کے تباہ ہونے کی خبروں کی تردید کردی تاہم شواہد پیش کرنے میں ناکام نظر آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری دفاعی کمپنی نے بتایا کہ بھارتی فضائیہ کے طیارے کو کوئی حادثہ پیش نہیں آیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تیجس طیارے کو کوئی حادثہ پیش نہیں آیا بلکہ یہ محض زمین پر پیش آنے والا ایک ’معمولی تکنیکی مسئلہ تھا۔ تاہم اس وضاحت سے قبل بھارتی میڈیا میں خبریں سامنے آچکی تھیں کہ فروری کے اوائل میں ایک فرنٹ لائن ایئر بیس پر تیجس طیارے کو رن وے سے پھسلنے کے باعث شدید نقصان پہنچا اور پائلٹ کو ایجیکٹ کرنا پڑا۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر واقعہ اتنا ہی...
    اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان (یوناما) سے متعلق مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے، جن میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ادارہ بعض غیر مصدقہ دعوؤں کو نمایاں کرتے ہوئے افغانستان میں موجود دہشتگرد نیٹ ورکس کے معاملے کو نظر انداز کررہا ہے۔ مزید پڑھیں: افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں، کالعدم ٹی ٹی پی کن علاقوں میں موجود ہے؟ رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی متعدد نگرانی رپورٹس میں اس امر کی نشاندہی کی گئی ہے کہ قریباً 20 کے قریب دہشتگرد گروہ افغان سرزمین پر سرگرم ہیں، جو سرحد پار حملوں اور علاقائی عدم استحکام کے لیے افغانستان کو اڈے کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔ ناقدین کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے تمام صوبائی محکموں میں ای کچہریاں لگانے کی ہدایات کی ہیں۔ وزراء، ایڈوائزر، معاون خصوصی، تمام سیکرٹریز اور متعلقہ حکام کو مراسلہ جاری کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ شہریوں کی متعلقہ حکام تک براہ راست رسائی کے لئے ماہانہ ای کھلی کچہریاں کی جائیں۔ یکم مارچ سے باقاعدہ ای کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جائے۔ ای کھلی کچہریاں عوامی مسائل کے بروقت اور شفاف حل کو یقینی بنائیں گی۔
    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سرحد پار دہشت گرد عناصر کے خلاف کی گئی حالیہ کارروائی میں بڑی تعداد میں شدت پسند مارے گئے ہیں۔ ان کے مطابق ابتدائی اطلاعات بتاتی ہیں کہ افغانستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقریباً 70 ہے۔ ایک نجی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان طویل عرصے سے سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کا سامنا کر رہا ہے اور ریاست اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے اندر بھی خفیہ معلومات کی بنیاد پر ہزاروں کارروائیاں کی جا چکی ہیں، جن کے نتیجے میں متعدد افراد گرفتار اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت) گولارچی کے رہائشی مالک گجر اور یعقوب گجر نے قادر بخش جت کی جانب سے حالیہ پریس کانفرنس میں عائد کیے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں مالک گجر کا کہنا تھا کہ قادر بخش جت نے ان کے خلاف جو الزامات عائد کیے ہیں، ان میں کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ مذکورہ شخص ان کے کزن کی سروے شدہ زمین پر غیر قانونی طور پر ایک کیبن اور جھونپڑی قائم کیے ہوئے ھے اور اہلِ خانہ کو مسلسل ہراساں کر رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسی صورتحال کے پیش نظر انہوں نے قادر بخش جت کے...
    ویب ڈیسک : ملک بھرمیں کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  ایف بی آر کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 سے زائد کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کے لیے پوائنٹ آف سیلزیقینی بنانےکاحکم دیا گیا ہے۔ ہوٹلز، ریسٹورینٹس ،گیسٹ ہاؤسز، میرج ہالز، مارکیز اور ریس کلبز میں پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم  دیا گیا ہے تاہم جہاں ائیر کنڈیشنر کی سہولت نہیں وہاں پوائنٹ آف سیلزسے چھوٹ ہوگی۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ شہروں میں چلنے والی گاڑیوں، کورئیر اور کارگو سروسز کو بھی پوائنٹ آف...
    ملک بھرمیں کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 سے زائد کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کے لیے پوائنٹ آف سیلزیقینی بنانےکاحکم دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہوٹلز، ریسٹورینٹس ،گیسٹ ہاؤسز، میرج ہالز، مارکیز اور ریس کلبز میں پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم  دیا گیا ہے تاہم جہاں ائیر کنڈیشنر کی سہولت نہیں  وہاں پوائنٹ آف سیلزسے چھوٹ ہوگی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ شہروں میں چلنے والی گاڑیوں، کورئیر اور کارگو سروسز کو بھی پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم دیاگیا ہے،  اسی طرح ڈینٹسٹ، فزیوتھراپسٹ، پلاسٹک اور ہیئرسرجنز، و یٹرنری ڈاکٹرز، میڈیکل لیب، ایکسرے، سی ٹی اور ایم آر...
    بھارت غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت روکنے لگا، دی ہنڈریڈ لیگ کے نئے بھارتی مالکان نے غیر اعلانیہ پابندی لگادی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دی ہنڈریڈ کی آٹھ میں سے چار ٹیمیں مانچسٹر سپر جائنٹس، ایم آئی لندن، سدرن بریو اور سن رائزرز لیڈز اب جزوی یا مکمل طور پر ان کمپنیز کی ملکیت میں ہیں جو آئی پی ایل ٹیموں کو کنٹرول کرتی ہیں۔ آئندہ ماہ ہونے والے آکشن میں بھارتی ملکیت رکھنے والی ٹیمیں پاکستانی پلیئرز کو منتخب نہیں کریں گی۔ پاکستانی کھلاڑی 2009 سے آئی پی ایل میں بھی شریک نہیں ہوئے، اس کی وجہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی کشیدگی ہے۔ انگلش بورڈ کے ایک سینئر آفیشل نے پلیئر ایجنٹ کو اشارہ دیا...
    کراچی: پاکستان کرکٹ تاریخ کی سب سے مہنگی ڈیل کا امکان بڑھنے لگا، اس سے پی سی بی کے خزانے میں اربوں کا اضافہ ہو جائے گا، ایک پی ایس ایل فرنچائز نے پی ایس ایل براڈکاسٹ کیلیے سالانہ ساڑھے چار ارب روپے دینے کا ذہن بنا لیا، معاملات طے پانے پر 18 ارب تک میں چار سالہ معاہدہ ممکن ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے کچھ عرصے قبل چار سالہ پی ایس ایل میڈیا رائٹس کے لیے اشتہار جاری کیا تھا، اس پر کئی پارٹیز سامنے آئیں، 2 بڑے اسپورٹس چینلز بھی دوڑ میں شامل ہونا چاہتے تھے مگر ان میں سے ایک پر مبینہ طور پر 4 ارب 70روپے کے واجبات ہیں،...
    اسکرین گریب  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس کے موقع پر غیر معمولی گرمجوشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے مصافحہ کیا اور انہیں گلے لگا لیا۔ واشنگٹن میں ہوئے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں اُس وقت غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے غیررسمی ملاقات کے دوران غیر متوقع گرمجوشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں گلے لگا لیا۔ دعا ہے غزہ میں پائیدار امن کے حصول میں کامیاب ہوں، وزیراعظمشہباز شریف نے کہا کہ تنازعات کے حل کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار قابل تحسین ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم محمد شہباز شریف...
    پنجاب میں سال 2026 کے پہلے چار ہفتوں میں خسرے کے 1695 مشتبہ مریض سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق خسرے کے لیبارٹری ٹیسٹ سے کنفرم مریضوں کی تعداد 330 ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق صوبے میں خسرے کے 40 آؤٹ بریک الرٹس جاری کیے گئے۔ ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب نے خسرے سے متعلق تفصیلی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔ سال 2024 میں پنجاب میں خسرے کے 23 ہزار 680 مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے تھے۔ سال 2025 میں خسرے کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 19 ہزار 913 رہی جبکہ سال 2024 میں خسرے کے 6 ہزار 747 کیسز لیب سے کنفرم ہوئے تھے۔ سال 2025 میں خسرے کے کنفرم مریضوں کی تعداد 4 ہزار رہی۔ سال 2024 میں خسرے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:حکومت نے درآمد شدہ موبائل فونز پر 20 فیصد ایکسائز ڈیوٹی لگانے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی حکومت ایک نئی پالیسی کے تحت درآمدی موبائل فونز پر 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس کا مقصد مقامی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینا اور ری فربشڈ فونز کی برآمدات میں 400 ملین ڈالرز تک کا حصول ہے۔ مجوزہ اقدامات انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی طرف سے حتمی شکل دیے گئے موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ فریم ورک کا حصہ ہیں، جسے منظوری کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کو پیش کیا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ حکام موبائل فونز کے مکمل طور پر تعمیر شدہ یونٹس (سی بی یو) کی درآمد پر 20 فیصد فیڈرل ایکسائز...
    ایم سی آئی کے شعبہ ڈی ایم اے نے رمضان المبارک کے درمیان آفیسرز کی رمضان بازاروں میں ڈیوٹیز لگا دیں ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ایم سی آئی کے شعبہ ڈی ایم اے نے رمضان المبارک کے درمیان آفیسرز کی رمضان بازاروں میں ڈیوٹیز لگا دیں ، یہ آفیسرز رمضان بازاروں میں عوامی مفادات کا تحفظ یقینی بنائیں گے ۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرکاروباری برادری کی سہولت کے لیے چیمبر میں مزید فزسلیٹیش ڈسکسس قائم کیے جائیں گے، سردار طاہر محمود کاروباری برادری کی سہولت کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6 /6 ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے۔ شیخورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا وکلا کے مسائل کا ادراک ہے اور ان مسائل کا حل ہماری ترجیح ہے، انصاف کی فراہمی میں بار اور بینچ میں تعاون ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مشکل فیصلوں کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں اور ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام اشد ضروری ہے، ریاست پاکستان چار اکائیوں پر...
    فوٹو: اسکرین گریب۔ جیو نیوز فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی تیسری منزل سے ایک طالبہ نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق امدادی ٹیم نے متاثرہ طالبہ کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا۔ متاثرہ طالبہ میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔ کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طالبہ تیسری منزل پر چہل قدمی کر رہی تھی، اس کا سر چکرایا اور نیچے آ گری۔ انتظامیہ نے مزید کہا کہ طالبہ کا تعلق آزاد کشمیر ہے اور وہ ایم بی بی ایس فائنل ایئر کی طالبہ ہیں۔ پولیس کے مطابق طالبہ خود گری، اسے دھکا دیا گیا یا خودکشی کی کوشش ہے، تمام پہلوؤں پر تفتیش کی جائے گی۔
    لاہور میں قائم فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی چھت سے طالبہ نے چھلانگ لگادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ منگل کی دوپہر پیش آیا جس کے بعد امدادی ٹیموں کو کالج طلب کیا گیا۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے متاثرہ طالبہ کو طبی امدادکےلیے اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق طالبہ نے کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی جس کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔  پولیس نے بتایا کہ متاثرہ طالبہ میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں رہائش پذیرتھی،  طالبہ کےخودکشی کرنے کی کوشش کی وجوہات کا تعین کیاجارہاہے۔ پولیس طالبہ کی شناخت 22 سالہ فریحہ کے نام سے ہوئی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے بتایا کہ فریحہ ایم بی بی ایس فائنل ائر کی طالبہ اور آزاد کشمیر کی رہائشی ہے...
    بہاولنگر (نیوز ڈیسک) بہاولنگر کے محلہ سعید پورہ میں نامعلوم ملزموں نے محنت کش کی 3 سالہ بچی کو اغوا کر لیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ بچی گھر سے کھیلتے ہوئے باہر نکلی اور لا پتہ ہو گئی، والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، تاحال بچی کا سراغ نہ مل سکا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی بی ڈویژن نے بتایا کہ بچی کی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تلاش جاری ہے، بچی کو جلد بازیاب کرا لیا جائے گا اور ملزموں کے خلاف سخت کارروائی بھی کی جائے گی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-23 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6 /6 ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے۔ شیخورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا وکلا کے مسائل کا ادراک ہے اور ان مسائل کا حل ہماری ترجیح ہے، انصاف کی فراہمی میں بار اور بینچ میں تعاون ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مشکل فیصلوں کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں اور ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام اشد...
    عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 اور دوسری کی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: وزیر قانون WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6 /6 ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے۔ شیخورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا وکلا کے مسائل کا ادراک ہے اور ان مسائل کا حل ہماری ترجیح ہے، انصاف کی فراہمی میں بار اور بینچ میں تعاون ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مشکل فیصلوں کے نتائج...
    وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ—فائل فوٹو وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے اور ان کی دوسری آنکھ کی بینائی 6/6 ہے۔شیخو پورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طبی ٹیم نے بانئ پی ٹی آئی کے جاری علاج پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے، اپوزیشن رہنماؤں اور بانی کے ذاتی معالجین کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کی قیادت میں مشکل فیصلوں کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں، ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی محض 15فیصد تک محدود رہ گئی:...
    ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6 /6 ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے۔ شیخورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا وکلا کے مسائل کا ادراک ہے اور ان مسائل کا حل ہماری ترجیح ہے، انصاف کی فراہمی میں بار اور بینچ میں تعاون ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مشکل فیصلوں کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں اور ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری ان کا کہنا تھا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر70فیصد ہے،دوسری آنکھ کی بینائی 6/6 ہے۔ شیخوپورہ بار ایسوسی ایشن فیروز ولا کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھا کہ وکلا کے مسائل کا حل ہماری ترجیح ہے،وکلا کے مسائل کا ادراک ہے، انصاف کی فراہمی میں بار اور بینچ میں تعاون ناگزیر ہے۔ ان کاکہناتھا کہ وزیراعظم کی قیادت میں مشکل فیصلوں کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں،ملک معیشت درست سمت میں گامزن ہے،معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام اشد ضروری ہے،خیبرپختونخوا حکومت  آئین اور قانون کی پاسداری کرے،ہم سب نے ملکر اس ملک کو بہتری کی طرف لے...
    سوشل میڈیا پر شہرت حاصل نہ کر پانے کے صدمے میں ایک نوجوان یوٹیوبر نے اپنا ہی قائم کردہ اسٹوڈیو آگ لگا کر تباہ کردیا۔  یہ افسوس ناک واقعہ بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں پیش آیا۔ اس واقعے میں تقریباً دس لاکھ روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع گڑھوا سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ یوٹیوبر پرجاپتی نے اپنے گھر کے اندر جدید سہولیات سے آراستہ اسٹوڈیو بنا رکھا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نے یہ اسٹوڈیو قائم کرنے کےلیے اپنی آبائی زمین فروخت کی تھی اور امید تھی کہ وہ یوٹیوب پر جلد مقبولیت حاصل کرلے گا۔ تاہم کئی ماہ گزرنے کے باوجود خاطر خواہ فالوورز نہ ملنے پر...
    اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر نے فرار ہونے کی کوشش میں لیول ٹو سے چھلانگ لگا کر زخمی ہوگیا۔راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مرزا نعمان سعید نے ایف آئی اے ہولڈنگ سے واش روم جانے کا بہانہ بنایا اور لیول ٹو سے چھلانگ لگا کر فرار ہونے کی کوشش کی۔مسافر بیلٹ نمبر 2 کے قریب گر کر شدید زخمی ہوگیا جس پر پی اے اے میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر اسے ٹراما سینٹر منتقل کیا۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق مسافر کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر نے فرار ہونے کی کوشش میں لیول ٹو سے چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔واقعہ پیش آنے پر ایئرپورٹ پر موجود عملہ فوری طور پر متحرک ہوگیا۔راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مرزا نعمان سعید نے ایف آئی اے ہولڈنگ سے واش روم جانے کا بہانہ کیا اور موقع پا کر لیول ٹو سے چھلانگ لگا کر فرار ہونے کی کوشش کی۔ تاہم وہ بیلٹ نمبر 2 کے قریب زمین پر گر کر زخمی ہوگیا۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق پی اے اے کی میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر مسافر کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں اسے ٹراما سینٹر منتقل...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگا دیے جبکہ ماہانہ 301 سے 600 یونٹ تک استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز میں اضافہ کردیا۔ نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین پر لگائے گئے ہیں۔  اس سے پہلے صرف 300 یونٹ سے زائد استعمال کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد تھے۔ نیپرا کے مطابق ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجز عائد کردیے گئے ہیں۔  ماہانہ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد...
    وزیرِ دفاع خواجہ آصف---فائل فوٹو وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر نے پاک فوج پر الزامات لگانے کی کوشش کی ہے، پاک فوج اپنے خون سے حلف کی تائید کر رہی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں انہوں نے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کے بیان کو غیر ذمے دارانہ قرار دیتے ہوئے اس پر سخت ردِعمل دیا ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ پاکستان کی فوج 4 ضلعوں کی فوج ہے، اس قسم کے بیان کی ان سے توقع نہیں تھی، اس طرح کا غیر ذمے دارانہ بیان دینا مناسب نہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ہر ذی شعور انسان جانتا ہے کہ پاکستان کی فوج...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت 21 فروری کو مقرر کر دی گئی ہے۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور گمراہ کن الزامات عائد کرنے...
    ملک بھرکے گھریلوبجلی صارفین اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار،نیپراآج سماعت کرے گا حکومتی درخواست پر پہلی بارماہانہ300یونٹ تک کے گھریلو صارفین پرفکسڈچارجزلگیں گے ملک بھرکے کروڑوں گھریلوبجلی صارفین اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار، گھریلوصارفین پرفکسڈچارجزکی حکومتی درخواست پر نیپراآج سماعت کرے گا، حکومت نے301 یونٹ سے زائد بجلی استعمال پر بنیادی ٹیرف میں کمی کی درخواست بھی کی ہے۔پروٹیکٹڈاورنان پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین پرفکسڈ چارجزلگانے کی درخواست ہے، پہلی بارماہانہ300یونٹ تک کے گھریلو صارفین پرفکسڈچارجزلگیں گے، اس وقت ماہانہ300 یونٹ تک گھریلوصارفین پر فکسڈ چارجز لاگو نہیں ہیں۔ ماہانہ100یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین پر 200روپے فکسڈچارجز لگیں گے، ماہانہ200یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین پر 300 روپے فکسڈچارجز لگانے کی درخواست ہے، ماہانہ100یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر275 روپے ماہانہ فکسڈچارجز لگیں...
    چین میں انسانی شکل کے روبوٹ نئے سال کے تہوار کی تفریح کے لیے پیش کیے جارہے ہیں، جہاں ان کے بنانے والے ان کی گانے، رقص اور دیگر مہارتیں عوام، سرمایہ کاروں اور حکومتی اہلکاروں کے سامنے دکھا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چین : کنسرٹ میں گلوکار کے ساتھ ناچتے روبوٹس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی شنگھائی کی روبوٹ سازی کی کمپنی ایگی بوٹ نے اتوار، 8 فروری 2026 کو تقریباً ایک گھنٹے پر محیط شو کو براہِ راست نشر کیا، جس میں روبوٹز نے رقص کیا، جسمانی کرتب دکھائے، جادوئی مظاہرے کیے، گانے کی ہم آہنگی میں حصہ لیا اور کامیڈی کے مناظر پیش کیے۔ تقریب کے دوران دیگر ایگی بوٹ روبوٹز سامعین کی نشستوں سے ہاتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا۔ پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اس حوالے سے باقاعدہ درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز سے متعلق درخواست پر 10 فروری کو سماعت کرے گا‘ درخواست میں ماہانہ301 سے 700 یونٹ سے زاید بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ماہانہ300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عاید کرنے کی بھی تجویز دی ہے۔ یہ فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے کر میچ جیت لیا، اس جیت کے ہیرو رانا فہیم اشرف رہے جن کی شاندار بیٹنگ نے میچ کا رخ یکسر بدل دیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیدرلینڈز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 147 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ قومی ٹیم کے باؤلرز نے ابتدا میں نیدرلینڈز کے بلے بازوں کو دباؤ میں رکھا اور مقررہ ہدف تک محدود رکھا۔ 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اچھا آغاز کیا، تاہم مڈل آرڈر ایک بار پھر ناکام رہا جس...
    قومی ایئر لائن کی انتظامیہ نے ملک میں اپنی پانچ اہم جائیدادوں کا دوبارہ تخمینہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان جائیدادوں میں سیلز آفس بلیو ایریا اسلام آباد، بکنگ آفس راولپنڈی، ہیڈکوارٹرز کے لیے مختص پلاٹ، اور قومی ایئر لائن کے سیلز آفس پشاور اور کوئٹہ شامل ہیں۔ انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ان جائیدادوں کے موجودہ تخمینے کا جائزہ لے کر نئے اندازے تیار کیے جائیں۔ اس سلسلے میں قومی ایئر لائن نے حکومت سے رجسٹرڈ فرموں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ رجسٹرڈ فرموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنی درخواستیں 13 فروری تک قومی ایئر لائن کو ارسال کریں۔
    بنگلہ دیش میں عوامی لیگ حکومت کے خاتمے پر منتج ہونے والی طلبہ قیادت میں چلنے والی عوامی تحریک نے نہ صرف مسابقتی انتخابات اور جمہوری انتقال کی راہ ہموار کی بلکہ ملکی سیاست میں امیدواروں کی ساخت کو بھی یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ کئی دہائیوں بعد پہلی مرتبہ بنگلہ دیش کے انتخابی بیلٹ پر صرف معمر اور روایتی سیاستدانوں کا غلبہ نظر نہیں آ رہا، بلکہ بڑی تعداد میں نوجوان امیدوار قومی اسمبلی میں پہنچنے کی دوڑ میں شامل ہو چکے ہیں۔ ان میں سے اکثر وہ ہیں جو 2024 کی عوامی تحریک کے دوران سڑکوں پر متحرک رہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بنگلہ دیش (TIB) کے ‘نو یور کینڈیڈیٹ’ پورٹل کے مطابق آئندہ انتخابات میں 25 سے 44 سال...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھیں گے ان پر اضافی ٹیرف عائد کیا جا سکتا ہے۔ جمعے کو جاری کیے گئے حکم نامے میں ٹیرف کی حتمی شرح واضح نہیں کی گئی، تاہم 25 فیصد شرح بطور مثال پیش کی گئی ہے۔ آرڈر کے مطابق یہ محصولات ان تمام ممالک پر لاگو ہو سکتے ہیں جو براہِ راست یا بالواسطہ ایران سے اشیا یا خدمات خریدیں گے اور پھر امریکہ کے ساتھ تجارت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے: امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام دیا؟ صدر ٹرمپ نے حکم نامے پر براہِ راست تبصرہ نہیں...
    وزیراعلی پنجاب مریم نواز  نے لبرٹی چوک لاہور کا دورہ کیا، شہریوں نے مریم نواز کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔ مریم نواز نے گاڑی روک کر لبرٹی چوک پر شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار کو سیفٹی راڈ لگانے کی ہدایت کی۔ مریم نواز نے کہا کہ بسنت پر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی نہیں لیکن اگر سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہوگی، یہ حفاظتی اقدامات آپ کی حفاظت کےلئے ہی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی لبرٹی چوک لاہور سے گزرتے ہوئے رک کر لوگوں سے گفتگو اور انکے تاثرات جانے , ہر کوئی خوش دکھائی دیتا ہے اور وزیراعلی مریم نواز کا شکریہ ادا کیا ہے جن کی بدولت لاہور...
    فوٹو: آن لائن بسنت پر مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کیلئے بعض پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات، کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی ہے، کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگیں بھی نہیں اڑائی جائیں گی۔مذہبی و سیاسی نقش و نگار والی پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال پر پابندی ہے۔ پتنگ بازی لاہور کی پتنگ بازی محکمہ داخلہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی گُڈّا اور پتنگ استعمال کرنے کی اجازت ہے، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانون نافذ کرنے والے ادارے سخت کارروائی کریں گے، دھاتی...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں بسنت کے موقع پر پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات اور کسی بھی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی نشریاتی ادارے روزنامہ جنگ کے مطابق بسنت پر مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کیلئے بعض پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات، کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی ہے، کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگیں بھی نہیں اڑائی جائیں گی۔ مذہبی و سیاسی نقش و نگار والی پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی عائد ہے۔ امریکا اور روس کے درمیان آخری جوہری...
    اپ کنٹری انکلو ہاوسنگ سوسائٹی میں سوئی گیس کے میٹر لگانے کی تقریب کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس)اپ کنٹری انکلو ہاوسنگ سوسائٹی میں سوئی گیس کے میٹر لگانے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ جبکہ مہمان خصوصی سی ای او اختر مسعود عباسی تھے تقریب میں محمد شبیر عباسیڈائریکٹراپ کنٹری ۔ جی ۔ ایم اپ کنٹری میجر (ر) عاصم خور شد ، چپف کوآرڈینیٹر اپ کنٹری خالد قریشی ،ڈائر یکٹر ارٹیکلچر اخلاق سندھو،سابق جی ایم گیس را جہ افتخار ستی۔ مرزاآصف ،عبدالرحمن, انچارج بجلی جہانگیرا سلم . راجہ اظہار، مرزارواف، مقامی زمیندار راجہ عمران خالق، محمد شکیل ، رفیق بھٹ ، حافظ شفیق ، سلمان رشئ کے علاوہ ممبران اور رہائشی موجود...
     ویب ڈیسک:لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں، اور اس بار دلچسپ صورتحال یہ ہے کہ لاہور میں پتنگوں اور ڈور کی قلت کے باعث کراچی اور پشاور سے بڑے پیمانے پر سامان منگوایا جا رہا ہے۔  لاہور میں 19 سال بعد بسنت کی مشروط اجازت (6 سے 8 فروری) ملنے پر شہر میں پتنگ بازی کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے۔   طویل پابندی کے باعث مقامی سطح پر پتنگ سازی کی صنعت موجودہ طلب پوری نہیں کر پا رہی۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا   اس کمی کو پورا کرنے کے لیے کراچی سے پتنگوں کی بڑی کھیپ ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے لاہور پہنچائی...
    بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر تین کم عمر بہنوں کے جاں بحق ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تینوں بہنوں نے ایک رہائشی عمارت سے چھلانگ لگا کر اپنی جان لے لی۔ رپورٹس کے مطابق 12 سالہ پاکھی، 14 سالہ پراچی اور 16 سالہ ویشیکا مبینہ طور پر ایک آن لائن کورین گیم کی شدید لت میں مبتلا تھیں۔ بتایا گیا ہے کہ تینوں بہنوں نے تقریباً دو سال قبل اسکول جانا بھی چھوڑ دیا تھا۔ والدین کی جانب سے موبائل فون اور گیم کھیلنے پر پابندی لگائے جانے کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے وکلاء پر الزام لگانے والے شہری پر برہمی کا اظہار کیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق دورانِ سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے شہری سے سوال کیا کہ اس کیس میں آپ کے وکیل کہاں پر ہیں؟  درخواست گزار کی جانب کہا گیا کہ وکیل نہیں کیا کیونکہ یہ دوسری پارٹی سے جا کر مل جاتے ہیں، وکلاء کے پاس جاؤ تو کہتے ہیں اتنے پیسے دے دو پھر اعتبار بھی نہیں ہوتا۔ جس پر جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ یہ آپ کسی منڈی میں نہیں کھڑے ہوئے، ایک لفظ بھی اور کسی وکیل...
    لاہور کے جنرل اسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔ متاثرہ لڑکی عائشہ ولد محمد نواز کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔ پولیس کے مطابق عائشہ اس وقت میڈیکل یونٹ 2 میں زیرِ علاج تھی۔ یہ بھی پڑھیے: 3 بہنوں کی 9ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی، حیران کن وجہ سامنے آگئی مریضہ گرنے کے نتیجے میں زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طور پر علاج کے لیے سرجیکل ایمرجنسی میں منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ لڑکی نے ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے چھلانگ لگائی۔ خوش قسمتی سے اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے...
    لاہور کے جنرل اسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔ 25 سالہ عائشہ ولد محمد نواز کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے، متاثرہ لڑکی میڈیکل یونٹ 2 میں زیرِ علاج تھی۔ عائشہ نے  چوتھی منزل سے چھلانگ لگائی، گرنے کے نتیجے میں متاثرہ لڑکی زخمی ہوگئی، زخمی لڑکی کو علاج کے لیے سرجیکل ایمرجنسی منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے کہا کہ ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے چھلانگ لگا دی۔حالت خطرے سے باہر ہے۔
    بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرغازی آباد میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں 3 کمسن بہنوں نے مبینہ طور پر آن لائن گیمنگ کی لت اور والدین کی جانب سے مخالفت کے بعد 9 ویں منزل سے کود کر اجتماعی خودکشی کر لی۔ واقعے کے بعد بچیوں کا 8 صفحات پر مشتمل ایک نوٹ سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے والدین سے معذرت کرتے ہوئے اپنی گیمنگ سرگرمیوں کی تفصیل بیان کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شادی کے 2 ماہ بعد خاتون محبوب کے ساتھ فرار، شوہر اور رشتہ کرانے والے نے خودکشی کرلی نوٹ ایک جیب میں رکھی ڈائری میں تحریر کیا گیا تھا جو ہندی اور انگریزی میں لکھا گیا ہے، بچیوں نے والدین سے اپیل کی کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)تھانہ ڈاکس میں درج 27 لاکھ روپے کی چوری کے مقدمے میں نامزد ملزم عبدالواسع کی ہلاکت معمہ بن گئی ہے۔ لواحقین نے سول اسپتال کے باہر احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ملزم پولیس تشدد سے جاں بحق ہوا، جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نشے کا عادی تھا اور دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
      لاہور(نیوزڈیسک) حفاظتی تار نہ لگانے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مقدمات درج کیے جانے لگے۔ موٹر سائیکل بھی بند ہوگی۔ پولیس کے مطابق بسنت ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ موٹر سائیکل سواروں میں 7 لاکھ سے زائد حفاظتی راڈز تقسیم کیے جاچکے ہیں۔ حفاظتی تار نہ لگانے پر لیاقت آباد میں 4 مقدمات درج کیے گئے جبکہ ایک مقدمہ گلبرگ تھانہ میں درج کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بسنت دنوں میں مزید سخت کارروائیاں کی جائیں گی۔
     انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امریکا کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر اِسانی واگھیلا کے بولنگ کرانے پر پابندی عائد کردی۔ آل راؤنڈر پر یہ پابندی غیر قانونی بولنگ ایکشن کے باعث لگائی گئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے یہ فیصلہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر میں آئر لینڈ کے خلاف میچ میں میچ آفیشلز کی شکایت پر کیا گیا۔آئی سی سی کے ایونٹ پینل نے پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلے گئے اگلے میچ میں اِسانی واگھیلا کے بولنگ ایکشن کا جائزہ لیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ ان کا ایکشن غیر قانونی ہے۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ حکومت کہیں بھاگ نہیں رہی، یہیں پر ہے،ویسے بھی بینک گارنٹی کی آخری تاریخ 30جون 2026 ہےعبوری حکومت تھی، وہ صاحب جلدی میں ہوں گے، انہوں نے تختی لگا دی ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکے معاملے پر سماعت ہوئی،جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل 2رکنی بنچ نے سماعت کی ۔  شاہ رخ اور گوری کی محبت کی وجہ میں بنی تھی‘  نیلم  کوٹھاری وکیل کنسٹرکیشن کمپنی نے کہاکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دیگر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ممکنہ کمی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے باعث پاکستان کے بیرونی قرضوں کی واجب الادا رقم میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔پاکستان کا مجموعی بیرونی قرضہ اس وقت تقریباً 92 ارب ڈالر ہے، جس میں سے 56 فیصد حصہ کثیر جہتی اور دو طرفہ قرضوں پر مشتمل ہے۔گزشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات مجموعی طور پر 130 ارب ڈالر کے قریب رہے، جس کی بڑی وجہ یورو، جاپانی ین اور برطانوی پاؤنڈ سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کا مستحکم رہنا تھا۔ تاہم حالیہ دنوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے، جس سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز) تعلقہ ماتلی جو کہ تین اضلاع کا اہم سنگم ہے، وہاں حیدرآباد، بدین اور اندرونِ سندھ کے روٹس پر ٹرانسپورٹ مافیا بے لگام ہو چکی ہے جس کے باعث مسافروں کی جانیں شدید خطرے میں ہیں۔ حیدرآباد سے بدین، ڈگری، عمرکوٹ، نوکوٹ اور کراچی کے لیے چلنے والی وین اور کوسٹر سروسز میں ٹریفک اور حفاظتی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں روز کا معمول بن چکی ہیں اور ہزاروں مسافر اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ ان روٹس پر ٹرانسپورٹ مافیا اس قدر طاقتور ہے کہ کسی بھی قانون کی پاسداری کرنا اس کے لیے غیر ضروری بن چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق متعدد وینوں اور کوسٹروں میں غیر معیاری...
    ڈور پتنگ اور گڈے کے ریٹ مقرر نہ ہونے کی وجہ سے اس بار درمیانے اور غریب افراد بسنت منانے سے محروم رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں دو پیس ڈور کا پناہ 6000 سے 7000 تک فروخت ہونے لگا ہے۔جبکہ تاوا گڈا 300 تک اور ڈیڈ تاوا گڈآ 500 سے 600 تک فروخت ہونے لگا ہے۔ دوسری جانب پتنگ ایک ہزار سے پندرہ سو تک فروخت ہونے لگی۔ موچی گیٹ باغبانپورہ سمیت دیگر جگہوں پر رات خریداروں کا رش دیکھنے میں آیا۔ خریداروں کے رش کے باعث دکانداروں نے پتنگ ڈور اور گڈوں کے منہ مانگے دام وصول کرنا شروع کر دیے۔ ڈور اور پتنگ گڈوں کی زائد قیمتیں ہونے کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔ شہریوں کا...
    لاہور ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کی درخواست پر سماعت کی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی، وزارت قانون و انصاف سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کر دیے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کی اور تمام فریقین کو 10 فروری تک شق وار جواب جمع کرانے کی ہدایت کی۔ درخواست گزار 8ویں جماعت کی طالبہ ہیں جنہوں نے وکیل شیزہ قریشی کے ذریعے یہ پٹیشن لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی ہے ۔وکیل شیزہ قریشی نے عدالت میں پیش ہو کر بتایا کہ یہ درخواست بچوں کی حفاظت اور ان کی ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے دائر کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: 16 سال...
    اسلام آباد میں مین ہولز کورز لگانے، فٹ پاتھوں کی مرمت اور کرب سٹونز کی بحالی کی وسیع مہم کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مین ہولز کورز لگانے، فٹ پاتھوں کی مرمت اور سڑکوں پر نصب کرب سٹونز کی بحالی کی وسیع مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں چیئرمین سی ڈی اے نے سی ڈی اے کے تمام متعلقہ شعبے، ایم سی آئی اور آئی سی ٹی انتظامیہ کو احکامات بھی جاری کر دئیے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شہریوں بالخصوص بچوں کی جان کے تحفظ اور سہولیات...
    اسلام آباد میں شہریوں کی جان کے تحفظ کیلئے تمام کھلے گٹروں پر معیاری ڈھکن لگانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں شہریوں بالخصوص بچوں کی جان و مال کے تحفظ اور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جامع اور فوری عملی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اس خصوصی مہم کے تحت اسلام آباد کے تمام شہری اور دیہی علاقوں میں موجود کھلے گٹروں اور مین ہولز کو معیاری، مضبوط اور محفوظ ڈھکنوں سے ڈھانپا جائے گا۔ چیئرمین سی ڈی اے نے سی ڈی اے کے تمام...
    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا صدارتی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت کیوبا کو تیل فروخت یا فراہم کرنے والے کسی بھی ملک کی مصنوعات پر امریکا ٹیرف عائد کرے گا۔ اس فیصلے سے توانائی بحران کا شکار کیوبا کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس اقدام کا سب سے زیادہ دباؤ میکسیکو پر پڑنے کا امکان ہے، جو طویل عرصے سے کیوبا کو تیل فراہم کرتا آ رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کیوبا کو ایک ناکام ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی ملک کو زبردستی دباؤ میں لانا نہیں چاہتے، تاہم ان کے بقول موجودہ حالات میں کیوبا کا نظام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں کیونکہ وہ اپنے ہی لوگوں کے خلاف شدید تشدد اور دہشت کے ذریعے اقتدار قائم رکھے ہوئے ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ ایران کی موجودہ حکومت کے پاس حکمرانی کا کوئی اخلاقی یا سیاسی جواز باقی نہیں رہا ہے۔ ان الفاظ کا اظہار انھوں نے رومانیہ کے وزیرِاعظم الیے بولوژان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔  فریڈرک مرز نے زور دیا کہ جب کوئی نظام صرف طاقت اور ظلم سے اقتدار میں برقرار رہ سکتا ہے تو وہ حقیقتاً اپنے اختتام کے قریب ہے۔ ان کے بقول ایران میں مظاہرے اب چند ہفتوں کا معاملہ بھی ہوسکتا ہے۔ ایران کا موجودہ نظام ختم ہو...
    مجھ پر الزام لگانے والے اپنے جنازوں کو رو رہے ہیں،صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا ایمان مزاری کی گرفتاری سے متعلق الزامات پر ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری میں تعاون کے الزامات پر موقف سامنے آگیا۔ صدر ہائیکورٹ بار واجد علی گیلانی نے موقف دیا کہ میں درود شریف پڑھ کر قسم کھاتا ہوں ہم نے جان بوجھ کر پولیس کے حوالے نہیں کیا، مجھ پر یا ہائیکورٹ بار پر الزام لگانے والے اپنے جنازوں کو رو رہے ہیں۔واجد علی گیلانی نے کہا کہ دونوں کے خلاف کیس میں ضمانت قبل از...
    قومی سلامتی کے اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews سہیل آفریدی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وی نیوز
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے کیس میں عدم پیشی پر سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم  دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے کیس کی سماعت ہوئی، سینئر سول جج عباس شاہ ن سہیل آفریدی کیخلاف کیس پر سماعت کی،عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردیئے،عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم  دیدیا۔عدالت نے کیس کی سماعت 10فروری تک ملتوی کردی۔ ہانیہ عامر نے ڈمپلز سرجری سے بنوائے؟ کزن کا...
    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہےکہ وادی تیراہ میں آپریشن کے حوالے سے مخالفین کے الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوجی کارروائی کے معاملے میں حکومت کھل کر بات کرے گی اور ضروری ہونے پر آپریشن کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر فوج کو کسی آپریشن کی ضرورت ہو تو نوٹیفکیشن کون جاری کرتا ہے، یہ سوال مخالفین سے ہے۔ یہ بھی پڑھیں:دہشتگرد وادی تیراہ میں موجود، کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں کی جائےگی، مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں پہلے بھی کئی کامیاب آپریشن کیے جا چکے ہیں اور...
    کراچی: کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے مطالبے پر لگائے گئے بینرز کے خلاف پولیس کارروائیوں پر ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان سراپا احتجاج بن گئے۔ گلشن اقبال کے علاقے مسکن چورنگی پر عوام اور ایم کیو ایم کے کارکنان ’’کراچی کو وفاق کے حوالے کرو‘‘ کے بینرز لگا رہے تھے کہ اسی دوران گلشن اقبال پولیس کی دو موبائلوں میں سوار باوردی اہلکاروں نے بینرز اتار دیے اور ایم کیو ایم کے دو کارکنان طارق اور عمیر کو مبینہ طور پر تشدد کرتے ہوئے اپنے ہمراہ لے گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی حق پرست رکنِ صوبائی اسمبلی فرحان انصاری، جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر عادل خان اور دیگر ذمہ داران و کارکنان گلشن اقبال تھانے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے مختلف شرائط کے ساتھ کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کو درست قرار دے دیا، فیصلے کے مطابق ہائیکورٹس کا قانون کو امتیازی قرار دینا درست نہیں تھا۔ فیصلے سے وفاقی حکومت کو فیصلے سے 300 ارب سے زائد کا فائدہ ہوگا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات مسترد کیے جاتے ہیں، انکم ٹیکس آرڈیننس کی...
    کابل:(نیوزڈیسک)طالبان رجیم میں بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالی کے باعث افغانستان میں زندگی خوف میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔ طالبان کی عوام دشمن پالیسیوں اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں نے ملک کو شدید انسانی المیے کی طرف دھکیل دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شرپسند افغان ٹولے نے ناجائز تسلط برقرار رکھنے کے لیے جابرانہ ہتھکنڈوں کو اپنا وطیرہ بنا لیا ہے۔ افغان جریدے ہشت صبح کے مطابق طالبان رجیم کے بڑھتے تشدد اور دباؤ کے باعث عوام شدید خوف اور تشویش میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکسی گاڑیوں میں خواتین کو لے جانے پر پابندی کے باعث ڈرائیور طالبان کے خوف سے اکثر انکار کر دیتے ہیں۔ ہشت صبح...
    بھارت کے شہر شاہجہان پورمیں ایک 21 سالہ نوجوان اور 19 سالہ خاتون کو جمعہ کی شام ایک ہندو تنظیم کے افراد نے ہراساں کیا، جس کے بعد جوڑے نے پیسا شاپ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔ دونوں شدید زخمی ہو گئے اور ایک نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت میں جبری مذہبی تبدیلیوں کے خلاف آواز بلند کرنے والے گروپ پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ پولیس کے مطابق واقعہ کینٹ تھانے کے حدود میں بیریلی مور کے قریب واقع ایک عمارت کی دوسری منزل پر ہوا، جہاں جوڑے نے انسٹنٹ نوڈلز کا آرڈر دیا تھا۔ انتظار کے دوران کچھ افراد نے ان سے ان کی ذات کے بارے میں سوالات کیے، جس سے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ کسی معاہدے کے ذریعے اپنی سرزمین کو چینی مصنوعات کے لیے راستہ فراہم کیا، تو وہ سخت اقدامات اٹھائیں گے اور کینیڈین مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ اگر کینیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی یہ سمجھتے ہیں کہ وہ کینیڈا کو چین کا ڈراپ پورٹ بنا سکتے ہیں تو یہ ایک بڑی غلط فہمی ہے۔ ان کے مطابق چین کینیڈا کی معیشت، سماجی ڈھانچے اور طرز زندگی پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ کرتا ہے تو امریکا کینیڈا سے آنے والی تمام مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ اور یورپی ممالک پر اضافی ٹیرف لگانے کا اعلان ٹرمپ نے ہفتے کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں لکھا کہ اگر کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی یہ سوچتے ہیں کہ وہ اپنے ملک کو چین کے لیے ایک ’ڈراپ آف پورٹ‘ بنا دیں جہاں سے چینی مصنوعات امریکا میں داخل ہوں، تو یہ ایک بڑی غلط فہمی ہے۔ انہوں نے واضح کیاکہ کسی بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بریگیڈیئر (ر) مشتاق احمد نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینا غیر مناسب ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ پاک فوج ہر پاکستانی کی ہے اور اس پر بے بنیاد الزامات نہیں لگائے جانے چاہئیں۔ اڈیالہ روڈ، داہگل ناکہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ گزشتہ 50 دن سے تنہائی میں قید ہیں، جو تشدد کے زمرے میں آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ آج پارٹی رہنماؤں کو ملاقات نہیں کرنے دے رہے، انہیں سوچنا چاہیے کہ اگر کل وہی صورتحال ان کے...
    اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک نئی ٹیکنالوجی شامل کر دی ہے جو صارفین کی عمر کی پیشگوئی کر سکے گی۔ یہ فیچر خاص طور پر کم عمر صارفین کے تحفظ کو بہتر بنانے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری ایک بلاگ پوسٹ کے مطابق، وہ صارفین جو 18 سال سے کم عمر ہیں اور اپنی عمر چیٹ جی پی ٹی کو فراہم نہیں کرتے، ان کی عمر اس نئے سسٹم کے ذریعے اندازے سے معلوم کی جائے گی۔ یہ سافٹ ویئر صارف کے رویّے اور مختلف اشاروں کو مدنظر رکھے گا، جیسے اکاؤنٹ کب بنایا گیا، کس وقت زیادہ سرگرمی ہوتی ہے اور استعمال کا مجموعی انداز کیسا ہے۔ ان...
    کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں شدید سردی کے دوران ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شہری کی معمولی سی غفلت اس کے لیے بھاری نقصان کا سبب بن گئی۔ شہری سخت سرد موسم میں اپنے گھر کا ہیٹر بند کرکے کہیں چلے گیا جس کے نتیجے میں چند ہی گھنٹوں میں گھر کا درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا اور پورا گھر برف میں تبدیل ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق پانی کی پائپ لائنز جم گئیں، دیواروں اور فرش پر برف کی تہہ جم گئی جبکہ گھریلو سامان بھی شدید متاثر ہوا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کیوبیک جیسے علاقوں میں سردیوں کے دوران ہیٹر بند کرنا انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ منفی درجۂ...
    ایران نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کی حفاظت سے متعلق ایک سرکاری بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف کوئی بھی جارحانہ یا براہِ راست اقدام کے انتہائی سنگین اور دور رس نتائج سامنے آئیں گے۔ ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے مزید کہا کہ اگر ہمارے رہبر معظم کی جانب کسی نے ہاتھ بڑھایا تو ہم وہ ہاتھ کاٹ دیں گے اور ان کی دنیا کو آگ لگا دیں...
    ویب ڈیسک: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف نئی ایف آئی آر سامنے آنے کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں موجود لیگل برانچ کو تالا لگا دیا گیا۔ ذرائع نے کہا کہ لیگل برانچ کے عملے پر ایف آئی آر کو لیک کرنے کا الزام ہے، پولیس کے سینئر افسران کے حکم پر لیگل برانچ کو تالا لگایا گیا۔  ایمان مزاری اور ہادی علی کیخلاف ایف آئی آر جولائی میں درج کی گئی تھی، ایمان مزاری اور ہادی علی نے ایف آئی آر میں ضمانت نہیں کروائی تھی۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے ایمان مزاری اور ہادی علی ایف آئی آر میں حفاظتی ضمانت کیلئے کل سے ہائیکورٹ...
     شاہد سپراء :وفاقی حکومت نے سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا۔  لیسکو سمیت دیگر کمپنیوں میں معاہدے کے برعکس اضافی سولر پینلز لگا کر بجلی کی جنریشن کرنے والوں کو بلوں میں ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔لیسکو سے منظورہ شدہ لوڈ کے مطابق صارفین کو ایکسپورٹ شدہ یونٹس پر ریلیف ملے گا،اضافی سولر پینلز لگا کر بجلی کی پیداوار کرنے والوں کو زائد جنریشن پر ریلیف نہیں ملے گا،بجلی کے تقسیم کار کمپنیوں میں اضافی بجلی کو’’صفر‘‘ یونٹس کے طور پر لیا جائیگا۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے لیسکو نے نیٹ میٹرنگ پر منتقل کنکشنز پر اضافی پیداوار کی بلنگ پر چیک...
    ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف نئی ایف آئی آر سامنے آنے آنے کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں موجود لیگل برانچ کو تالا لگا دیا گیا۔ ذرائع نے کہا کہ لیگل برانچ کے عملے پر ایف آئی آر کو لیک کرنے کا الزام ہے، پولیس کے سینئر افسران کے حکم پر لیگل برانچ کو تالا لگایا گیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کیخلاف ایف آئی آر جولائی میں درج کی گئی تھی، ایمان مزاری اور ہادی علی نے ایف آئی آر میں ضمانت نہیں کروائی تھی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی ایف آئی آر میں حفاظتی ضمانت کیلئے کل سے ہائیکورٹ میں موجود ہیں۔
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں کی تزئین و آرائش کا حکم دیا گیا ہے اور ہدایت کی کہ اوور ہیڈ برجز کے نیچے صفائی، گرین بیلٹ اور پلے ایریاز بنایا جائے۔ اوور ہیڈ برج اور انڈرپاسز کی سجاوٹ کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پنجاب ڈویلپمنٹ پلان کے ہر پراجیکٹ کی جیو ٹیگنگ کی ہدایت کی اورپنجاب کے ہائی ویز پرمسافروں کی سہولت کیلئے '' واش رومز'' کا پلان طلب کرلیا۔ ہر سیوریج اور ڈرینج پراجیکٹ کیلئے کھدائی کے بعد روڈز کی تعمیر و بحالی مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ پنجاب ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کی مانٹیرنگ کیلئے ہرڈی سی آفس میں کنٹرول روم اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل نہیں ہوتا تو فرانس کی شراب اور شیمپین پر 200 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: صدر ٹرمپ کی پاکستان کو غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت، وزیر دفاع نے آفر کو سنہری موقع قرار دیدیا یہ اعلان ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے حوالے سے جاری کیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر صدر میکرون کا ایک نجی پیغام بھی شیئر کیا۔ ????????????????TRUMP: IF FRANCE WON’T JOIN BOARD OF PEACE, I’LL PUT A 200% TARIFF ON THEIR WINE “Well, nobody wants him because he’s going to be out of office very soon. That’s all right....
    سٹی42: بسنت کی آمد کے پیش نظر سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے شہریوں کے لیے حفاظتی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے اور موٹر سائیکلوں پر مفت سیفٹی راڈز لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ کمشنر لاہور مریم خان اور سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی راڈز لگا کر اس مہم کے لیے قائم اسٹالز کا افتتاح کیا۔ سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید نے بھی شہریوں کی موٹر سائیکلوں پر سیفٹی راڈز نصب کر کے اس اقدام کا باضابطہ آغاز کیا۔ کابل: چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی اس موقع پر سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کا کہنا تھا کہ بسنت کے...
    ویب ڈیسک: راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس  کی سماعت کے دوران اج بھی ویڈیو لنک فعال نا ہوا جب کہ عمران خان کی جیل روبکار حاضری لگائی گئی۔  جی ایچ کیو کیس میں ملزمان کو حاضری ساتھ جانے کی اجازت دی گئی، عدالت کے جج چیمبر موجود تھے جب کہ پولیس گواہ بھی حاضری کے بعد روانہ ہوگئے۔  عدالتی عملہ  کے مطابق حاضری مکمل ہونے پر نئی تاریخ دی جائے گی، وکیل صفائی فیصل ملک ایڈووکیٹ نے کہا کہ عمران خان سے مشاورت کے لیے ملاقات کا حکم دیا جائے، جب تک کلائنٹ سے ملاقات مشاورت نہیں ہوگی پیروی نہیں کر سکتے، وکالت ناموں پر ایک ماہ سے جیل انتظامیہ عمران خان کے سائن کرا کے نہیں دے...
    راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس  کی سماعت کے دوران اج بھی ویڈیو لنک فعال نا ہوا جب کہ عمران خان کی جیل روبکار حاضری لگائی گئی۔  جی ایچ کیو کیس میں ملزمان کو حاضری ساتھ جانے کی اجازت دی گئی، عدالت کے جج چیمبر موجود تھے جب کہ پولیس گواہ بھی حاضری کے بعد روانہ ہوگئے۔ عدالتی عملہ  کے مطابق حاضری مکمل ہونے پر نئی تاریخ دی جائے گی، وکیل صفائی فیصل ملک ایڈووکیٹ نے کہا کہ عمران خان سے مشاورت کے لیے ملاقات کا حکم دیا جائے، جب تک کلائنٹ سے ملاقات مشاورت نہیں ہوگی پیروی نہیں کر سکتے، وکالت ناموں پر ایک ماہ سے جیل انتظامیہ عمران خان کے سائن کرا کے نہیں دے رہی۔ وکیل صفائی  نے کہا کہ راولپنڈی ۔سپرنٹنڈنٹ...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں اسلام اباد پیپر ملبری کی جگہ دوسرے پودے شجرکاری