Jang News:
2025-04-28@11:41:14 GMT
خیبر: مدرسے کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 4 بچےجاں بحق، 9 زخمی
اشاعت کی تاریخ: 19th, March 2025 GMT
فائل فوٹو۔
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے مداخیل میں مدرسے کی دیوار گر گئی، جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 4 بچےجاں بحق ہوگئے۔
اس حوالے سے ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دیوار گرنے سے ملبے کے نیچے دب کر 9 بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
فیصل آباد: جھولے سے گرنے والی لڑکی اسپتال میں دم توڑ گئی
—فائل فوٹوفیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں گزشتہ روز جھولے سے گرنے والی لڑکی اسپتال میں دم توڑ گئی۔
کراچی یو نیورسٹی روڈ پرانی سبزی منڈی میں واقع...
پولیس کے مطابق واقعے کے حوالے سے تھانہ سول لائن میں 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز اقبال اسٹیڈیم میں لڑکی جھولے سے گر گئی تھی۔