راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کا نام تبدیل کرکے تھانہ چکلالہ رکھ دیا گیا
اشاعت کی تاریخ: 28th, March 2025 GMT
راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کا نام تبدیل کرکے تھانہ چکلالہ رکھ دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 March, 2025 سب نیوز
راولپنڈی (سب نیوز)راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا گیا ،تھانہ ائیرپورٹ کا نیا نام تھانہ چکلالہ رکھا گیا ہے ،آئی جی پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: تھانہ ائیرپورٹ کا
پڑھیں:
بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے سوالات پر پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ویڈیو ثبوت کے ساتھ جواب دیدیے۔آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں پنجاب کے شہروں کی صورتِ حال پر سوال اٹھاتے بلاول کو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیب نے ویڈیو جاری کر کے جواب دیا۔ بلاول نے لاہور کے علاوہ پنجاب کے جن شہروں کے حالات پر سوال اٹھایا ، مریم اورنگزيب نے انہی شہروں کی ویڈیو شیرکردی۔مریم اورنگزيب نے پنجاب کے مختلف شہروں کی سڑکوں اور صفائی کی صورتِحال کی ویڈیو شیئر کی۔ وہاڑی اور قصور پر بلاول کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وہاڑی اور قصور کی سڑکوں ، گلیوں اور صفائی کی صورتِ حال کی ویڈیو کے ساتھ دیا۔