Jang News:
2025-06-18@15:56:32 GMT

کراچی: 4 اپریل سے درجۂ حرارت میں اضافے کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 29th, March 2025 GMT

کراچی: 4 اپریل سے درجۂ حرارت میں اضافے کا امکان

  —فائل فوٹو

محکمۂ موسمیات نے عید کے دنوں میں کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کر دی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں عید کے دنوں میں زیادہ سے زیادہ  درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی کا موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات نے کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنےکی پیشگوئی کردی۔

صبح میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔

شہرِ قائد میں 4 اپریل سے درجۂ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کراچی: آج آندھی اور گرج چمک کیساتھ کہیں کہیں بارش کا امکان

— فائل فوٹو 

کراچی میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔

کراچی: پیر اور منگل کو چند مقامات پر بارش کا امکان

شہرِ قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں شمال مغرب سے گرم ہوائیں 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت  30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: موسم مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
  • محکمہ موسمیات نے کئی شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی
  • کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
  • شدید گرمی کا راج برقرار: مری، سوات اور کشمیر میں بارش کی نوید
  • محکمہ موسمیات نے کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
  • گراچی میں موسم شدید گرم بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی
  • کراچی: آج آندھی اور گرج چمک کیساتھ کہیں کہیں بارش کا امکان
  • کراچی، مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش
  • کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش، گرمی کی شدت میں کمی
  • کراچی: مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش