Islam Times:
2025-06-09@12:31:51 GMT

ڈیرہ اسماعیل خان میں قدس ریلیوں کی ویڈیو رپورٹ

اشاعت کی تاریخ: 30th, March 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

اسلام ٹائمز: ریلیوں کے شرکاء نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، القدس کی آزادی اور اسرائیل کے خلاف درج نعروں پر مشتمل پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے، جبکہ شرکاء کی جانب سے مسلسل "قبلہ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی"، "فلسطین زندہ باد" "امریکا مردہ باد" اور "اسرائیل مردہ باد " کے فلک شگاف نعرے لگائے جاتے رہے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں یوم القدس کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام جامع مسجد لاٹو فقیر، حاجی مورہ اور کوٹلی سیدان سے نکالی گئیں، جبکہ شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام علامہ محمد رمضان توقیر کی سربراہی میں کوٹلی امام حسینؑ سے ریلی نکالی گئی۔ ان ریلیوں میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، نوجوانوں، بزرگوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، القدس کی آزادی اور اسرائیل کے خلاف درج نعروں پر مشتمل پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے، جبکہ شرکاء کی جانب سے مسلسل "قبلہ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی"، "فلسطین زندہ باد" "امریکا مردہ باد" اور "اسرائیل مردہ باد " کے فلک شگاف نعرے لگائے جاتے رہے۔ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ القدس صرف فلسطینیوں کا مسئلہ نہیں بلکہ امت مسلمہ کا مشترکہ اور بنیادی مسئلہ ہے، قبلہ اول آج صیہونی قبضے میں ہے اور امت مسلمہ خواب غفلت میں ہے۔ انہوں نے عالمی اداروں کی خاموشی اور دہرے معیار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ امریکہ اور اس کے حواری اسرائیل کی کھلی سرپرستی کر رہے ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.

youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کی آزادی

پڑھیں:

ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی رح کو کسی خاص مکتب فکر کا نہیں، بلکہ امت مسلمہ کا تاریخی رہبر قرار دیا۔ انہوں نے امام راحل رح کی انقلابی و سیاسی فکر کو موجودہ مسلم حکمرانوں کیلئے رول ماڈل ٹھہرایا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

اسلام ٹائمز۔ امام خمینی رح کی چھتیسویں برسی کی مناسبت سے شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب منعقد ہوئی، شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام جامعۃ النجف و الکوثر اسکول کوٹلی امام حسینؑ میں منعقدہ اس برسی کی تقریب میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی رح کو کسی خاص مکتب فکر کا نہیں، بلکہ امت مسلمہ کا تاریخی رہبر قرار دیا۔ انہوں نے امام راحل رح کی انقلابی و سیاسی فکر کو موجودہ مسلم حکمرانوں کیلئے رول ماڈل ٹھہرایا۔

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ، بلوچستان کے اخباری صنعت سے وابستہ افراد کا احتجاج عید کے دوران بھی جاری
  • بھارت میں آزادیٔ اظہار جرم، اختلافِ رائے گناہ ؛ مودی سرکار میں سنسر شپ بڑھ گئی
  • اسرائیل کی جوہری تنصیبات سے متعلق حساس دستاویزات ایران کو مل گئیں، جلد جاری کرنے کا اعلان
  • ڈیرہ اسماعیل خان؛ کار گہری کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق
  • ڈیرہ اسماعیل خان: کار کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
  • ڈیرہ اسماعیل خان: گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق
  • کراچی، دعائے عرفہ و مجلس شہادت حضرت مسلمؑ کا مرکزی روح پرور اجتماع، ویڈیو رپورٹ
  • ڈیرہ اسماعیل خان، برسی امام خمینی
  • ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی
  • اسرائیل نے حزب اللہ کی زیر زمین ڈرونز فیکٹریوں کو تباہ کردیا؛ ویڈیو وائرل