City 42:
2025-04-25@02:38:28 GMT

جڑانوالہ؛ تیز رفتار بس کی رکشہ کو ٹکر، 8 افراد جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 6th, April 2025 GMT

ویب ڈیسک : جڑانوالہ میں اڈہ لنڈیانوالہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور رکشہ میں ہونے والے تصادم میں 8 افراد جاں بحق، جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے ۔ 

جڑانوالہ کے علاقے اڈہ لنڈیانوالہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے رکشہ سواروں کو روند ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق مسافر بس جڑانوالہ سے قصور جارہی تھی، اسی دوران رکشے سے ٹکر ہوئی، حادثے کی وجہ سے 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 8 شدید زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں مزید 3 زخمی دم توڑ گئے۔  

بہت بڑے ہاسپٹل کے سربراہ کو کورونا ہو گیا

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

 ٹرک اور کار میں ٹکر تصادم، 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:لسبیلہ میں مکران کوسٹل ہائی وے سپٹ کے مقام پر ٹرک اور کار میں ٹکر سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کار گوادر سے کراچی جارہی تھی جبکہ ٹرک کراچی سے گوادر کی طرف جارہا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق افراد کا تعلق خیبر پختون خوا اور پنجگور سے ہے۔

زخمیوں کو طبی امداد  کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار
  • روس کا یوکرینی دارالحکومت کیف پر حملہ، 9 افراد ہلاک
  • کراچی: سائٹ ایریا میں ڈاکوؤں کا جیولری کی دکان پر دھاوا، 9 تولہ سونا لوٹ کر فرار
  • سندھ، بلوچستان کی ہائی ویز پر ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق، 24 زخمی
  • لسبیلہ : ٹرک اور کار میں ٹکر سے 4 افراد جاں بحق
  •  ٹرک اور کار میں ٹکر تصادم، 4 افراد جاں بحق
  • صیہونی فوج کے غزہ پر سفاکانہ حملے جاری، مزید 32 فلسطینی شہید
  • سرینگر؛سیاحتی مقام پہلگام میں فائرنگ ،28 سیاح ہلاک ، 20 زخمی ہوگئے
  • جامشورو: مسافر وین پہاڑی سے گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق
  • جام شورو: مسافر گاڑی کو المناک حادثہ، 16 جاں بحق، 30 زخمی