— فائل فوٹو

بلوچستان کے شمالی سرحدی علاقوں میں طوفانی گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔

لیویز حکام کے مطابق بلوچستان کے شمالی اور سرحدی علاقوں میں غیر معمولی موسمی صورتِ حال ہے۔

بلوچستان، شمالی بالائی سرحدی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری متوقع

بلوچستان کے شمالی بالائی سرحدی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔

تیز گرد آلود ہواؤں کی وجہ سے مختلف علاقوں میں سائن بورڈ، درخت اور دیواریں گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔

لیویز فورس کو دور دراز علاقوں میں الرٹ رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

اس موسمی صورتِ حال میں کہیں سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: سرحدی علاقوں میں

پڑھیں:

حافظ آباد: گدھے کو بچاتے ہوئے بس درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

— فائل فوٹو

حافظ آباد میں جلالپور بھٹیاں میں تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 20 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر بس سڑک پر آئے گدھے کو بچاتے ہوئے درخت سے ٹکرائی، حادثے میں گدھا بھی ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی سے متعلق بڑا اعلان کردیا،تبدیلی کی افواہیں دم توڑ گئیں
  • سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر جاری
  • بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت 50 ڈگری کے قریب پہنچ گیا
  • جاپان میں موسلادھار بارش کے دوران تودے گرنے کا خدشہ
  • حافظ آباد: گدھے کو بچاتے ہوئے بس درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق
  • بس کی چھت پر سوار افراد درخت سے ٹکرا گئے، 3 جاں بحق، 18 زخمی
  • جلالپور بھٹیاں: تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی، 3 مسافر جاں بحق  
  • خون آلود ویٹو
  • جمعرات تک ہیٹ ویو کا خدشہ،سورج سے بچیں اور پانی زیادہ پئیں
  • کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار بڑھنے سے موسم میں تبدیلی متوقع