راولپنڈی (نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان نے شیر افضل مروت سے جان چھوٹنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے جیل میں وکلاء نے ملاقات کی۔
ملاقاتیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے شیرافضل مروت کے وکلاء کی فیسوں اور علیمہ خان سے متعلق بیانات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹ گئی۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے پارٹی لیڈر شپ کو تمام اختلافات ختم کرنے کا پیغام بھیجا۔ بانی پی ٹی آئی نے قانون کی عملداری نہ ہونے پر سلمان اکرم کو چیف جسٹس کو خط لکھنے کی ہدایت بھی کردی۔
آئی ایم ایف کا فنڈز دینے سے انکار، وفاقی حکومت کا 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا فیصلہ

.

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: بانی پی ٹی ا ئی

پڑھیں:

عمران خان نے اپنی احتجاجی تحریک ملتوی کر دی

پی ٹی آئی کے بانی نے اپنی رہائی کے لئے نئی احتجاجی تحریک چلانے کا پلان ملتوی کر دیا۔ بانی نے عالمی حالات کے باعث اپنی رہائی کی تحریک چلانے کا فیصلہ ملتوی کیاہے۔

یہ بات پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن نورین نیازی اور عظمیٰ خان نے اپنے بھائی کے ساتھ اڈیالہ جیل میں آج ملاقات کے بعد خود بتائی۔ 

نورین نیازی اور عظمیٰ خان نے آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے  ملاقات کی۔ 

اٹک: کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے ضلع بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

جیل کے باہر میڈیا  کے نمائندوں سے گفتگو میں نورین نیازی نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے "احتجاجی تحریک" عالمی حالات کی وجہ سے مؤخر کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان  کو عالمی حالات کے بارے معلومات ہیں اور  انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت متحد ہونا چاہیے۔

ایک سوال کے جواب میں بانی کی بہن عظمیٰ خان نے براہ راست جواب دینے سے گریز کیا اور کہا کہ عمران خان کا اسرائیل کے بارےمیں کیا مؤقف ہے، یہ ساری دنیا جانتی ہے۔

رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ 1.81 ارب ڈالر سرپلس رہا: سٹیٹ بینک آف پاکستان

Waseem Azmet

متعلقہ مضامین

  • لکی مروت: پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن بارودی مواد سے اڑا دی گئی
  • عمران خان نے اپنی احتجاجی تحریک ملتوی کر دی
  • ایرانی پارلیمنٹ پاکستان تشکر تشکرکے نعروں سے گونج اُٹھی
  • صدر کے خطاب کے دوران ایرانی پارلیمنٹ پاکستان سے اظہار تشکر کے نعروں سے گونج اٹھی
  • ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان سے اظہار تشکر کے نعرے
  • ایرانی پارلیمنٹ 'پاکستان تشکر تشکر' کے نعروں سے گونج اُٹھی
  • ایرانی پارلیمنٹ پاکستان سے اظہار تشکر کے نعروں سے گونج اٹھی
  • ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان سے اظہارِ تشکر کے نعرے،ویڈیووائرل
  • ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان کے لیے اظہارِ تشکر کے نعرے
  • عمران خان سے میرا اختلاف نہیں، اختلاف فتنہ پرور لوگوں سے ہے، شیر افضل مروت