امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل و امریکہ سے اعلان برائت کیلئے احتجاجی ریلی بعنوان فلسطین مارچ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت سے سی ایم سکریٹریٹ چنار باغ گلگت تک نکالی گئی چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گلگت میں غزہ کے مظلومین سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل و امریکہ سے اعلان برائت کیلئے احتجاجی ریلی بعنوان فلسطین مارچ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت سے سی ایم سکریٹریٹ چنار باغ گلگت تک نکالی گئی جس میں تمام مکاتب فکر کے بوڑھے، جوان، بچے اور خواتین نے شرکت کی۔ احتجاجی ریلی مرکزی جامع مسجد امامیہ سے چنار باغ میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ تک نکالی گئی جہاں احتجاجی جلسہ کیا گیا۔ ریلی اور جلسے میں شیعہ سنی اکابرین اور عوام شریک ہوئے اور غزہ کے مظلومین سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ حال ہی میں بھارت کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کی شدید مذمت کی گئی۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
آزاد کشمیر آل پارٹیز کا مسلح افواج سے یکجہتی کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
اعلامیہ میں کہا گیا کہ آزاد کشمیر کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے، آزاد کشمیر کے حالات خراب کرنے کی کسی بھی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس میں آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی، 21 ستمبر سے مسلح افواج سے یکجہتی کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اے پی سی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق معرکہ حق میں فتح سے تحریک آزادی کشمیر کے حوصلے بلند ہوئے، معرکہ حق میں فتح سے مسئلہ کشمیر عالمی منظر نامے میں بھرپور طریقے سے اجاگر ہوا، معرکہ حق کی کامیابی کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ آزاد کشمیر کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے، آزاد کشمیر کے حالات خراب کرنے کی کسی بھی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ جاری کردہ اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ کسی بھی فورم یا پریشر گروپ کو مفاد عامہ کے فیصلے کا اختیار نہیں دیا جائے گا۔