اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے نام قلمبند کئے گئے ایک خط میں اپنے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتیوں کے زخموں پر مرہم رکھنے اور ایکشن لینے کی استدعا کی ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری و قانونی امور کے سربراہ سلمان اکرم راجہ نے 9 صفحات پر مشتمل خط چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیمبر میں پہنچایا۔ اس موقع پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ اور دیگر قیادت بھی ان کے ہمراہ تھی۔
"آئین کی حالت اور پاکستان میں قانون کا نفاذ" کے عنوان سے تحریر کئے گئے خط میں عمران خان کی جانب سے اپنے اوپر دو سو سے زائد فوجداری مقدمات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی اور بشریٰ بی بی کو ملنے والی سزائے قید کواپنے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔
خط میں پارٹی کے دیگر رہنماو¿ں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمر سرفرازچیمہ، محمود الرشید اوراعجاز چودھری وغیرہ کا ذکر بھی کیاگیا ہے۔

9 ماہ میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے 143 ارب روپے کا نقصان کیا

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: چیف جسٹس

پڑھیں:

بنگلہ دیشی ہائی کمشنر محمد اقبال کی چیئر مین سی ڈی اے سے ملاقات

بنگلہ دیشی ہائی کمشنر محمد اقبال کی چیئر مین سی ڈی اے سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 10 June, 2025 سب نیوز

اسلام آبا(سب نیوز )بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ممبر اسٹیٹ، ممبر فنانس اور سی ڈی اے کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔ ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر نے چیرمیںن سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی قیادت میں اسلام آباد کی خوبصورتی اور ترقی کیلئے کئے گئے سی ڈی اے کے شاندار اقدامات کو سراہا اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے خصوصا اسلام آباد اور ڈھاکہ کے درمیان سسٹر سٹی کا تعلق قائم کرنے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کی تجویز پیش کی۔

چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا نے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی تجویز کا خیر مقدم کیا اور ان کو اسلام آباد اور ڈھاکہ کے درمیان سسٹر سٹی کیلئے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے حوالے سے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ پاکستان اپنے برادرانہ ملک بنگلہ دیش کو انتہائی قدر اور عزت کی نظر سے دیکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سی ڈی اے ڈپلومیٹک انکلیو کی اپ لفٹ اور تزئین و آرائش کے حوالے نہ صرف مناسب منصوبہ بندی کررہا ہے بلکہ جلد ہی ڈپلومیٹک انکلیو کی اپلفٹنگ اور تزئین و آرائش کے کام کا آغاز بھی کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کیلئے لینڈ اسکیپنگ کے معروف ماہرین کی نہ صرف خدمات حاصل کی جارہی ہیں بلکہ ڈپلومیٹک انکلیو کو بین الاقوامی معیار کے مطابق مزید ترقی اور خوبصورتی میں اضافہ کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسی ڈی اے بورڈ کا گیارہواں اجلاس ،22عارضی ملازمین کو مستقل کر دیا گیا سی ڈی اے بورڈ کا گیارہواں اجلاس ،22عارضی ملازمین کو مستقل کر دیا گیا بجٹ: سود کی آمدنی پر ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ نیا بجٹ؛ 2 ہزار ارب کے نئے ٹیکسز، یوٹیوبرز اور فری لانسرز ریڈار پر، نان فائلرز پر سختیاں وفاقی بجٹ ،پراپرٹی کے کاروبار پر ریلیف، سپرٹیکس میں کمی کا اعلان، وفاقی بجٹ میں سولر پینلز کی درآمد پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ حکومت کا درآمد شدہ ، سمگل گاڑیوں کو ضبط کرنے کا فیصلہ، بڑی خبر سب نیوز پر TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد ہائیکورٹ‘کس جج نے کتنے کیس نمٹائے؟ فہرست سامنے آگئی
  • بنگلہ دیشی ہائی کمشنر محمد اقبال کی چیئر مین سی ڈی اے سے ملاقات
  • اسلام آباد ہائیکورٹ‘کس جج نے کتنے کیس نمٹائی فہرست سامنے آگئی
  • لاہور ہائیکورٹ:ناقص پراسیکیوشن اور تفتیش، قتل کا مجرم بریلاہور ہائیکورٹ:ناقص پراسیکیوشن اور تفتیش، قتل کا مجرم بری
  • 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کل ہو گی
  • 190ملین پاؤنڈ کیس؛بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کی کارکردگی؛ سب سے زیادہ کیسز نمٹانے والے ججز کی فہرست سامنے آگئی
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کی کارکردگی؛ سب سے زیادہ کیسز نمٹانے والے ججز کی فہرست سامنے آگئی
  • حج آپریشن 2024: حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز، پہلی پرواز آج آئے گی
  • اسلام آباد : 3 نوجوان راول ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق