Express News:
2025-06-18@04:00:16 GMT

کھیلوں میں پاکستان کا مستقبل روشن ہے: عثمان وزیر

اشاعت کی تاریخ: 2nd, May 2025 GMT

16 انٹر نیشنل مقابلوں میں ناقابل شکست پاکستان کے پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے کہا ہے کہ  کھیلوں میں پاکستان کا مستقبل روشن ہے لیکن تعلیمی اداروں کو نئی نسل کے چیمپئنز بنانے میں بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔

انہوں نے ان خیالات اظہار ایک نجی یونیورسٹی کے کے دورہ کے موقع پر کیا۔

ایشین بوائے کے نام سے معروف عثمان وزیر نے اپنے کیریئر کے تجربات شیئر کرنے کے ساتھ  کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں میں اعلیٰ معیار کے فروغ  پر  گفتگو کی۔

یونیورسٹی نے عثمان وزیر  کوخدمات کے اعتراف میں یادگاری شیلڈ پیش کی۔

اس موقع پر لیجنڈری باکسر علی بخش بلوچ، قومی باکسنگ ٹیم کے کوچ دوست محمد بلوچ،میڈیا کوآرڈینیٹر کاشف احمد فاروقی و دیگر موجود تھے۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

فلپائن کے دو طرفہ تعلقات کے 76 سال مکمل ہونے کے موقع پر تقریب

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فلپائن کے اعزازی قونصل جنرل ڈاکٹر محمد عمران یوسف نے فلپائن کے 127 ویں یوم آزادی اور پاکستان – فلپائن کے دو طرفہ تعلقات کے 76 سال مکمل ہونے کے موقع پر مقامی ہوٹل میں 16 جون کو ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے۔ تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان میں فلپائن کے سفیر Dr. Emmanuel. R. Fernandez اور ان کی بیگم Alicia Kalwa Fernandez ہوں گے جبکہ اس تقریب میں صوبائی وزراء جام اکرام اللہ دھاریجو ، شرجیل انعام میمن ، سید ناصر حسین شاہ ، سعید غنی کے علاوہ اعلی بیوروکریٹس اور عمائدین شہر کی شرکت متوقع ہے۔

متعلقہ مضامین

  • مسلم دنیا میں اتحاد اور دیانت داری کی روشن مثال
  • نیتن یاہو اسرائیل کا کیا مستقبل دیکھتے ہیں؟ عمر چیمہ نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کا احوال بتادیا
  • پاکستان کی پہلی خاتون ورلڈ باکسنگ چیمپیئن عالیہ سومرو اگست میں بھارتی حریف کے مدمقابل ہوں گی
  • غیرمجاز طور پر ‘پاکستان’ کا نام استعمال کرنے پر باڈی بلڈنگ کی تربیت دینے والی تنظیم کو نوٹس جاری
  • قومی بجٹ خود حکومت کیلئے وبالِ جان بن گیا: لیاقت بلوچ
  • ایران پر حملہ پاکستان کو اگلا نشانہ بنانے کی بنیاد ہے، لیاقت بلوچ
  • سندھ حکوت کا پاکستان کی پہلی ویمن باکسر کو دبئی ٹورنامنٹ کا اسپانسر شپ دینے کا اعلان
  • فلپائن کے دو طرفہ تعلقات کے 76 سال مکمل ہونے کے موقع پر تقریب
  • پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 سال مکمل ہونے پر تہنیتی پیغامات جاری
  • پاکستان کیخلاف بھارت ، اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب