Daily Sub News:
2025-09-18@12:07:19 GMT

چین میں 903 قومی ویٹ لینڈ پارکس قائم

اشاعت کی تاریخ: 3rd, May 2025 GMT

چین میں 903 قومی ویٹ لینڈ پارکس قائم

چین میں 903 قومی ویٹ لینڈ پارکس قائم WhatsAppFacebookTwitter 0 3 May, 2025 سب نیوز

بیجنگ :رواں سال چین میں نیشنل ویٹ لینڈ پارک کے قیام کی 20 ویں سالگرہ ہے۔ نیشنل فارسٹری اینڈ گراس لینڈ ایڈمنسٹریشن نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 20 سالوں میں ، چین نے مجموعی طور پر 903 نیشنل ویٹ لینڈ پارکس قائم کیے ہیں ، جو ملک بھر میں 2.

4 ملین ہیکٹر ویٹ لینڈز کو مؤثر طریقے سے تحفظ فراہم کرتے ہیں ، اور  جنگلی جانوروں اور پودوں کی رہائش اور افزائش کے لئے وسیع رقبہ فراہم کرتے ہیں۔

اس وقت تقریباً 90 فیصد نیشنل ویٹ لینڈ پارکس عوام کے لئے مفت سروسز فراہم کر رہے ہیں، اور ان کے ماحولیاتی، سماجی اور معاشی فوائد نمایاں ہو رہے ہیں. کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے ، چین نے ویٹ لینڈز کے لئے 3،700 سے زائد  تحفظ اور بحالی کے منصوبوں پر عمل درآمد کیا ہے ، اور اب تک چین میں ویٹ لینڈز کا رقبہ 56.35 ملین ہیکٹر سے زائد ہے ، بین الاقوامی اہمیت کے کل 82 ویٹ لینڈز کو نامزد کیا گیا ہے اور قومی سطح پر 58  اہم ویٹ لینڈز کا تعین کیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچینی طرز کی جدیدکاری میں نوجوان اپنی طاقت کا حصہ ڈالیں، چینی صدر چینی طرز کی جدیدکاری میں نوجوان اپنی طاقت کا حصہ ڈالیں، چینی صدر بزنس کمیونٹی غیر جانبدار میڈیا کے ساتھ کھڑی ہے، صدر ایف پی سی سی آئی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ ، رواں ہفتے 12 اشیا کے نرخ بڑھ گئے سی ایم جی ورلڈ روبوٹ اسکلز کمپیٹیشن” میں سیاحوں کی بڑی دلچسپی سامنے آئی چین،2025 انٹرنیشنل کنزیومر سیزن اور چھٹے شنگھائی “55  شاپنگ فیسٹیول” کا آغاز کر دیا گیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: ویٹ لینڈز چین میں

پڑھیں:

ٹرمپ نے ٹینیسی کے شہر میمفس میں نیشنل گارڈ بھیجنے کے حکم پر دستخط کر دیے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں نیشنل گارڈ کے دستے بھیجنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ اوول آفس میں تقریب کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ ٹاسک فورس واشنگٹن میں کیے گئے کامیاب آپریشن کا تسلسل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں نیشنل گارڈ کے ساتھ ساتھ ایف بی آئی اور دیگر وفاقی ایجنسیاں بھی شامل ہوں گی۔

متعلقہ مضامین

  • نیشنل سیونگز اسکیمز میں منافع کی شرحوں میں ردوبدل کا فیصلہ
  • اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ‘18 افراد ہلاک
  • میئر نے نیشنل ہائی وے تک فلائی اوور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
  • وزیر داخلہ کے نوٹس کے باوجود ڈیٹا تاحال بیچا جا رہا
  • ٹرمپ نے ٹینیسی کے شہر میمفس میں نیشنل گارڈ بھیجنے کے حکم پر دستخط کر دیے
  • ڈنمارک کا جنوبی جٹ لینڈ کے ریلوے میں سرمایہ کاری کا اعلان
  • سی ایم پی وِنگ ایل ڈی اے کی جانب سے غیر قانونی سوسائٹیز کیخلاف آپریشن
  • 27 ستمبر کو لندن میں طبی معائنہ‘ نواز شریف سوئٹزر لینڈ چلے گئے
  • قائد پاکستان مسلم لیگ نواز شریف سوئٹزر لینڈ روانہ
  • نواز شریف سوئٹزر لینڈ روانہ