پی ایس ایل سیزن 10 کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز نے  ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

.

ذریعہ: WE News

پڑھیں:

پاک بھارت کشیدگی : کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود جزوی طور پر بند

ویب ڈیسک: پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود کو ایک ماہ کے لیے جزوی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد دونوں ممالک کے درمیان حالات کشیدہ ہو گئے ہیں، جس کے پیش نظر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) نے نوٹس ٹو ایئرمین (NOTAM) جاری کر دیا ہے۔

جاری کردہ نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن (FIR) کی مخصوص فضائی حدود یکم مئی سے 31 مئی تک ہر روز صبح 4 بجے سے صبح 8 بجے تک بند رہے گی۔

دبئی پاورلفٹنگ اینڈ باڈی بلڈنگ انٹرنیشنل چیمپئن شپ: پاکستان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

حکام کے مطابق فضائی حدود کی بندش سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر کی گئی ہے  تاہم کمرشل پروازیں متبادل روٹس کے ذریعے جاری رہیں گی اور فلائٹ آپریشن پر اس بندش کے زیادہ اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ یہ اقدام صرف احتیاطی تدابیر کے طور پر اٹھایا گیا ہے تاکہ قومی فضائی حدود کو ہر ممکن سیکیورٹی فراہم کی جا سکے۔

متعلقہ مضامین

  • پی ایس ایل: کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کے 160 رنز کے تعاقب میں بیٹنگ جاری
  • قلندرز کی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ جاری، محمد نعیم کی دھواں دھار بلے بازی
  • پی ایس ایل: لاہور قلندرز اور کراچی کنگز آج آمنے سامنے ہونگے
  • بھارت میں آئی ایس پی آر اور پاکستانی اداکاروں کے بعد لاہور قلندر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی بلاک
  • بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی
  • بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی
  • کراچی: انٹر کے امتحانات کے پہلے مرحلے کا آغاز 5 مئی سے ہوگا
  • پاک بھارت کشیدگی : کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود جزوی طور پر بند
  • پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا