جنگ کے پہلے 2 گھنٹوں میں بھارت کے 8 فوجی اڈے ، تین طیارے تباہ، 10 بھارتی فوجی گرفتار، درجنوں ہلاک، سینکٹروں پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ نکلے، تفصیلات سب نیوز پر
اشاعت کی تاریخ: 7th, May 2025 GMT
جنگ کے پہلے 2 گھنٹوں میں بھارت کے 8 فوجی اڈے ، تین طیارے تباہ، 10 بھارتی فوجی گرفتار، درجنوں ہلاک، سینکٹروں پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ نکلے، تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 7 May, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز) بھارت کی طرف سے جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے بھی موثر کارروائی کا آغاز کر دیا جس کے بعد پہلے دو گھنٹوں کی صورتحال سامنے آ گئی ہے۔ زرائع کے مطابق جنگ کے پہلے 2 گھنٹوں میں بھارت کے 8 فوجی اڈے ، تین طیارے تباہ کر دئیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں سرینگر ائیر بیس بھی نکل تباہ کر دیا گیا۔
اس کے علاو ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر بھی بھارت کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ کر دی گئی ہیں۔ سیالکوٹ بارڈر سے 10 بھارتی فوجیوں کو گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں جبکہ پاکستان کی کارروائی میں درجنوں بھارتی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ زرایع کے مطابق ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر سینکٹروں بھارتی فوجیوں کے پسپا ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاک فضائیہ نے بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ گرادیا، کل تعداد 3 ہوگئی پاک فضائیہ نے بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ گرادیا، کل تعداد 3 ہوگئی سیالکوٹ ڈالووالی سیکٹر پر پاکستان نے انڈیا کا ڈرون طیارہ مار گرایا، ویڈیو اور تصاویر سب نیوز پر پاک فوج نے آپریشن سندور کو بھارت کیلئے تندور بنا دیا، انڈین میڈیا کی چیخیں ، پاکستان پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی... ڈی جی آئی ایس پی آر کے الفاظ حقیقت میں بدل گئے، بھارتی عارضی خوشیاں مستقل غم میں تبدیل، انڈین میڈیا پر صف ماتم... بھارت نے سویلین آبادی اور مساجد پر بزدلانہ حملہ کیا ہے، خالد مسعود سندھو مریدکے، بھارتی بزدلانہ حملے میں مسجد شہید، ایک بزرگ شہری بھی شہید، 3 زخمی، تفصیلات سب نیوز پر
Copyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیمذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: بھارتی فوجی سب نیوز پر
پڑھیں:
بھارتی فوج کی جگ ہنسائی، خاتون نے مقروض فوجی اہلکار کو کھری کھری سنادیں
نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں نوٹوں کے لیے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا، بینک سے مبینہ منسلک خاتون نے نیم فوجی دستے کے مقروض فوجی اہلکار کو کھری کھری باتیں سُنادیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے نیم فوجی دستے کے مقروض فوجی اہلکار سے کہا کہ تم جاہل ہو، پڑھے لکھے ہوتے تو سرحد پر نہ بھیجے جاتے۔
خاتون نے کہا کہ دوسروں کا مال ہڑپ نہ کرو، اسی لیے تمہارے بچے معذور پیدا ہوتے ہیں۔ اہلکار کے بات کرنے پر خاتون نے کہا کہ تم مجھے کیا سبق سکھاؤ گے میری فیملی کا بھی فوج سے تعلق ہے، تم قرض پہ جی رہے ہو اور مجھے سکھاؤ گے۔
اس تمام معاملے پر بینک کا کہنا ہے کہ خاتون اس کی ملازمہ نہیں تاہم لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر وہ بینک ملازمہ نہیں تو اس تک بینک کا ڈیٹا پہنچا کیسے؟
خاتون کی بات سے بھارتی فوج کی جگ ہنسائی ہوئی، جس کے بعد خاتون کی معافی کی آڈیو جاری کی گئی۔
دوسری جانب بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے بعد ٹرمپ نے مودی سرکار کو ایک اور بڑا جھٹکا دے دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا نے بھارت کو ایرانی چابہار بندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی، امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایران پر دباؤ ڈالنے کیلئے چھوٹ واپس لی گئی۔
چا بہار پر بھارتی آپریٹرز کو امریکی سزاؤں کا سامنا ہو سکتا ہے چھوٹ واپس لینے کا فیصلہ 29 ستمبر 2025 سے مؤثر ہو گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چابہار بھارت کیلئے افغانستان اور وسط ایشیا تک اہم تجارتی راستہ ہے چا بہار پر سرمایہ کاری کرنے والی بھارتی کمپنیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
Post Views: 7