کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں 13 اپریل کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں گلیڈی ایٹرز کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ کیا گیا تھا۔

 جس کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ نے پی سی بی سے لاہور میں قائم بائیو مکینک لیب میں ان کے ایکشن کا تجزیہ کرنے کی درخواست کی۔

بعدازاں ایکشن کو قانونی قرار دیا گیا۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: گلیڈی ایٹرز

پڑھیں:

شکار پور : کوئٹہ سے پشاور جانےوالی جعفر ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

شکار پور(صباح نیوز)شکارپور میں رات گئے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی ایک بوگی پٹڑی سے اترگئی تھی تاہم امدادی کارروائیوں کے بعد ٹرین کو پشاور روانہ کردیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد سندھ بلوچستان ریلوے اپ اینڈ ڈاﺅن ٹریک بحال کردیا گیا ۔حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد جعفر ایکسپریس کو
منزل کی جانب روانہ کردیا گیا۔ حکام کے مطابق رفتار کم ہونے کے باعث واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کےلےے پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ میںآپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، حساس مقامات کے نقشے برآمد
  • کوئٹہ میں جنگل پیر علیزئی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک
  • گوادر، کوئٹہ، راولپنڈی سمیت ملک کے مزید 7اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق
  • کوئٹہ، محرم الحرام میں جلوس و مجالس کی سکیورٹی پر اجلاس منعقد
  • سی ٹی ڈی کا کوئٹہ میں آپریشن، 5 دہشتگرد جہنم واصل
  • پاکستان میں یکم محرم الحرام کب؟ چاند کے نظر آنے سے متعلق اہم پیشگوئی
  • شکار پور : کوئٹہ سے پشاور جانےوالی جعفر ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی
  • کوئٹہ: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار
  • ایف بی آر کا بڑا ایکشن،ن لیگی رہنما کی فیکٹری پر چھاپہ،2 کروڑ مالیت کے غیر قانونی سگریٹ ضبط
  • موجودہ حالات میں مسلم ممالک کا اتحاد ناگزیر ہے، حمیرا طارق