UrduPoint:
2025-05-08@16:34:24 GMT

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نئی دلی پہنچ گئے

اشاعت کی تاریخ: 8th, May 2025 GMT

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نئی دلی پہنچ گئے

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2025ء)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نئی دلی پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔ایرانی وزیر خارجہ نے رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کے قیام میں مدد کی پیشکش کر دی ہے۔ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی سے متعلق بیان دیتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر تحمل سے کام لیں اور حالات کو مزید خراب ہونے سے روکیں۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے ایرانی وزیر خارجہ

پڑھیں:

ڈرون حملوں کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس جاری، نوازشریف بھی پہنچ گئے

پاکستان میں ایک درجن سے زیادہ مقامات پر بھارتی ڈرون حملوں کے بعد وزیر اعظم ہاؤس میں اہم طلب کر لیا گیا۔

بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف حصوں میں ڈرون حملوں کے پیش نظر وزیر اعظم ہاؤس میں خصوصی اجلاس جاری ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزرا، سیکیورٹی حکام شریک ہیں۔ جب کہ سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف بھی اجلاس میں موجود ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جاری اجلاس میں مجموعی سیکیورٹی کا جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ جوابی حکمت عملی بھی زیر غور ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • ڈرون حملوں کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس جاری، نوازشریف بھی پہنچ گئے
  • ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات‘ کشیدگی میں روس اہم کردار ادا کر سکتا: زرداری
  • خطہ میں کشیدگی، ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
  • آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
  • اسلام آباد، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
  • صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
  • آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات
  • آصف علی زرداری اور ایرانی وزیر خارجہ کیجانب سے غزہ میں صیہونی جرائم کی مذمت
  • صدر مملکت سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو