پہلا میزائل فائر ہوا تو آرمی چیف کہاں تھے؟ انصار عباسی کے اہم انکشافات
اشاعت کی تاریخ: 12th, May 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews آرمی چیف بھارتی جارحیت پاک بھارت کشیدگی پاکستان بھارت جنگ جنرل سید عاصم منیر میزائل فائر وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: ا رمی چیف بھارتی جارحیت پاک بھارت کشیدگی پاکستان بھارت جنگ میزائل فائر وی نیوز
پڑھیں:
پانی کی الیویٹڈ لائنیں لگارہے ہیں، پانی کی چوری روکی جاسکے گی، میئر کراچی
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کے فور پراجیکٹ میں 23-2022ء میں بہت بے ضابطگیاں ہوئیں، وفاقی حکومت کو کراچی کو سپورٹ کرنا چاہیئے، تمام انڈسٹری ایسوسی ایشنز سے کہتا ہوں ہمیں مسائل کے حل کیلئے ورکنگ ری لیشن کی ضرورت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورنگی، ملیر اور ضلع وسطی میں آبادی تیزی سے بڑھی ہے، پانی کی الیویٹڈ لائنیں لگا رہے ہیں جس سے پانی کی چوری روکی جاسکے گی۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر کے ٹیل اینڈ علاقوں میں پانی کی سپلائی کیلئے لائنیں بچھا رہے ہیں، 10 ارب روپے کی لاگت سے اکتوبر میں شہر کے ٹیل اینڈ علاقوں میں پانی کی لائنوں کے پراجیکٹ کا آغاز کردیا جائے گا۔ میئر کراچی نے کہا کہ کے فور پراجیکٹ میں 23-2022ء میں بہت بے ضابطگیاں ہوئیں، ماضی میں کے فور منصوبے پر سنجیدگی سے کام نہیں ہوا، واپڈا کا کلیم ہے کہ 2026ء دسمبر تک وہ کے فور پراجیکٹ پر اپنا کام مکمل کرلے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہر صنعتی علاقے میں فائر اسٹیشن موجود ہے، جہاں دو فائر ٹینڈرز موجود ہوتے ہیں، فائر کا اسٹاف کے ایم سی کا ہے، کل لانڈھی میں فیکٹری میں آگ لگی، ہمارےفائر فائٹرز وہاں پہنچے، پانی کی سپلائی بحال رکھیں۔