کوئٹہ اور اس کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اشاعت کی تاریخ: 16th, May 2025 GMT
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 38 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 69 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔
زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، فوری طور پر کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
حکومت نے آئندہ 16 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔
.ذریعہ: Daily Ausaf
پڑھیں:
کوئٹہ میں 15 اگست کو موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ
محکمہ داخلہ کے مطابق موبائل فون سروس معطل کرنے کا مقصد شہداء کربلا کے چہلم پر سکیورٹی کی صورتحال برقرار رکھنا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان نے وفاقی سیکرٹری کو موبائل سروس معطل کرنے کا مراسلہ ارسال کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 15 اگست کو موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق موبائل فون سروس معطل کرنے کا مقصد شہداء کربلا کے چہلم پر سکیورٹی کی صورتحال برقرار رکھنا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان نے وفاقی سیکرٹری کو موبائل سروس معطل کرنے کا مراسلہ ارسال کر دیا۔ مراسلے میں قائد آباد، بروری اور گوالمنڈی تھانوں کی حدود میں مو بائل سروس معطل رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موبائل فون سروس صبح 9 سے رات 8 بجے تک معطل رکھی جائے۔