Daily Pakistan:
2025-09-18@15:55:26 GMT

سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، 900روپے کا اضافہ 

اشاعت کی تاریخ: 16th, May 2025 GMT

سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، 900روپے کا اضافہ 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 09ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3ہزار 177ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح ملک میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 900روپے کے اضافے کے بعد 3لاکھ 36ہزار 100روپے کی سطح پر آگئی جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 772روپے بڑھ کر 2لاکھ 88ہزار 151روپے ہوگئی۔
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 377روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2ہزار 895روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

"میں تمہیں گولی مار دوں گا، یہ جہاں ملے اسے کوڑے لگائے جائیں" ہاتھ میں رائفل پکڑے مولانا عبدالعزیز نے مفتی قوی کو لال مسجد سے نکال دیا

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: سونے کی قیمت

پڑھیں:

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے برقرار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

متعلقہ مضامین

  • ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان
  • ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے برقرار
  • سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئی
  • بجلی صارفین پر بوجھ ڈالنے کی تیاری؛ بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان
  • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، تاریخی اضافہ برقرار نہ رہ سکا
  • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عوام کا ملا جلا ردعمل
  • ایک تولہ سونے کی قیمت  3لاکھ 86ہزار وپے برقرار