Jang News:
2025-05-29@20:42:20 GMT

کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں 2 کم عمر بہنوں سے زیادتی

اشاعت کی تاریخ: 28th, May 2025 GMT

کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں 2 کم عمر بہنوں سے زیادتی

—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں دو کم عمر بہنوں کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ کیمیکل ایگزامن رپورٹ موصول ہونے کے بعد حتمی تصدیق ہوسکے گی۔

مری میں خاتون ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

مری میں خاتون ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے کہا کہ ایک بچی کی عمر 8 سال اور دوسری کی 16 سال ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ زیادتی میں قریبی رشتے دار کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کراچی: جمشید کوارٹر میں نجی اسکول میں خاتون ٹیچر پر تشدد

’جیو نیوز‘ گریب

کراچی میں جمشید کوارٹر کے علاقے میں نجی اسکول میں طالبہ کو معمولی سزا دینے پر خاتون ٹیچر کو تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔ 

نجی اسکول میں خاتون ٹیچر پر تشدد کے خلاف طالبہ، اس کی والدہ، والد اور ماموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 ٹیچر کے مطابق طالبہ کا ماموں پستول دکھا کر خود کو ایس ایچ او کلاکوٹ ظاہر کر کے اسکول میں داخل ہوا۔

خاتون ٹیچر کا کہنا تھا کہ طالبہ کے ماموں نے دیگر خواتین اساتذہ سے بھی گالم گلوچ کی اور ان پر تشدد کیا۔

خاتون ٹیچر پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ 

ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا نے ٹیچر پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ 

پولیس نے کہا کہ طالبہ کے والدین کے ساتھ ٹیچر پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار ہے، اہلکار کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ہندوستان برصغیر ہے، تاریخ میں کبھی ایک ملک نہیں رہا: خواجہ آصف
  • لاہور؛ مبینہ پولیس مقابلے کے دوران خاتون کیساتھ زیادتی میں ملوث 3ڈاکو ہلاک
  • اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
  • کراچی، پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مبینہ مقابلہ، دو ملزمان گرفتار
  • کراچی، کمسن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا پڑوسی گرفتار، مقدمہ درج
  • کراچی: مبینہ مغوی نوجوان کا پتہ چل گیا
  • کراچی: جمشید کوارٹر میں نجی اسکول میں خاتون ٹیچر پر تشدد
  • کے پی میں بارش اور آندھی سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری
  • بزرگ چینی خاتون کو بینک نے بیمار ہونے کے باوجود زبردستی بلالیا، گیٹ پر ہی جان نکل گئی