Daily Ausaf:
2025-11-03@14:47:56 GMT
ہزاروں گاڑیوں سے لدے بحری جہاز کو آگ لگ گئی،عملے کے22 ارکان بال بال بچ گئے
اشاعت کی تاریخ: 5th, June 2025 GMT
الاسکا(اے اوصاف نیوز) امریکی ریاست الاسکا کے قریب کھلے سمندر میں تین ہزار گاڑیوں سے لدے بحری جہاز کو آگ لگ گئی۔ عملے کے 22 ارکان نے جہاز کو کھلے سمندر میں چھوڑ دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ نے عملے کے ارکان کو لائف بوٹس کے ذریعے ایک اور تجارتی جہاز پر منتقل کردیا۔
آگ الیکٹرک گاڑیوں کے سیکشن میں بھڑک اٹھی جس نے جہاز کے دیگر حصوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جہاز میں موجود 3 ہزار گاڑیوں میں سے 800 الیکٹرک کاریں بھی شامل ہیں۔
شملہ معاہدہ ختم ،دونوں ممالک1948 کی پوزیشن پرآگئے، وزیر دفاع خواجہ آصف
ذریعہ: Daily Ausaf
پڑھیں:
کوئٹہ ،کچرے کے ڈھیر میں بیٹھے ہوئے افراد کھلے عام نشہ کرنے میں مصروف ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">