Daily Ausaf:
2025-06-06@17:26:19 GMT

بڑا ریلیف خواتین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

اشاعت کی تاریخ: 5th, June 2025 GMT

آئندہ بجٹ میں میک اپ کے سامان کے حوالے سے خواتین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئندہ بجٹ میں میک اپ کے سامان پر ٹیکس میں کمی کا امکان ہے، ذرائع نے بتایا کہ آئندہ مالی سال 7000سے زائد امپورٹڈ اشیا پر ڈیوٹی اورٹیکس میں کمی ہوسکتی ہے۔

آئی ایم ایف نے امپورٹڈ اشیا کی ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کا مطالبہ کردیا، امپورٹڈ7000سے زائدآئٹمزمیں پرزہ جات،خام مال،ضروری آلات بھی شامل ہیں۔

آئندہ بجٹ میں میک اپ کےسامان پربھی ڈیوٹی اورٹیکس کم ہوسکتا ہے, امپورٹڈ سرخی اور پاؤڈر ، امپورٹڈ آئی لائنر اور مسکارے ، امپورٹڈ میک اپ کٹ ، امپورٹڈ فیس پاؤڈر کی ڈیوٹی میں 2 سے 5 فیصد تک کمی ہو سکتی ہے۔

امپورٹڈ میک اپ آلات ، امپورٹڈ اسٹیٹنر ، امپورٹڈ لپ گیلوس ،امپورٹڈ فیس شائنر ، امپورٹڈ میک اپ بیس کریم ، امپورٹڈ پرفیوم اور باڈی اسپرے، امپورٹڈ پرس اور سن گلاس ، امپورٹڈ لوشن اور کریمز پر ڈیوٹی میں 2 سے 5 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے

.

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: امپورٹڈ ا میک اپ

پڑھیں:

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، بجٹ میں ریلیف پیکیج متوقع

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2025ء)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری جاری ہے جب کہ بجٹ 2025-26 میں سرکاری ملازمین کیلئے حکومت کی جانب سے ریلیف پیکیج دیا جانا متوقع ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کیلئے 30 فیصد ڈسپیئرٹی الاؤنس کی تجویز ہے، اس کے علاوہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کیلئے 15 فیصد تنخواہوں میں اضافے کی تجویز ہے۔ذرائع نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز ہے، 2022 کے ایڈہاک الاو?نس کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کی بھی تجویز زیر غور ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، بجٹ میں ریلیف پیکیج متوقع
  • آئندہ مالی سال میں شرح نمو محض 2.44 فیصد رہنے کا امکان
  • عیدالاضحیٰ سے قبل قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری
  • سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ
  • خواتین کے لیے خوشخبری، کاسمیٹکس کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان؟
  • عیدالاضحیٰ سے قبل قیدیوں کے لیے خوشخبری، پنجاب بھر میں 90 روزہ سزا معافی کا اعلان
  • عیدالاضحیٰ پر ریلوے نے ٹکٹ سستی کردی
  • ثناءیوسف اورقاتل کارابطہ اوردوستی کیسے ہوئی؟اندرکی بات سامنے آگئی
  • عیدالاضحیٰ پر پاکستان ریلوے کا مسافروں کے لیے بڑا ریلیف