بلوچستان میں تربت کے علاقے زامران میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ تربت کے علاقے زامران میں دھماکا ریمورٹ کنٹرول سے کیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

باجوڑ میں ڈی ایچ او کے گھر پر دھماکہ، والد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر باجوڑ کے گھر گیٹ کے قریب دھماکا ہوا جس میں اُن کے والد شہید ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق باجوڑ کے ہیڈ کوارٹر خار میں ڈی ایچ او باجوڑ ڈاکٹر گوہر کے گھر کے ساتھ بم دھماکا ہوا۔ جس سے ڈاکٹر گوہر کے والد ایوب شدید زخمی ہوئے۔

زخمی کو علاج کیلیے خار اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے وقت ڈی ایچ او گھر پر موجود نہیں تھے۔ ایس ایچ او تھانہ خار رشید نے کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں گھر کا گیٹ بھی تباہ ہو گیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ مضامین

  • جانور فروخت کرکے کراچی سے واپس جانے والے پیوپاریوں کی گاڑی کو حادثہ، ایک جاں بحق، 14 زخمی
  • مردان میں گھر میں سیلنڈر دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 2زخمی
  • اورنگی ٹاؤن کرسچن قبرستان کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی
  • بولان کے قریب ٹریفک حادثہ، 10 افراد زخمی
  • کراچی، کیماڑی مسان چوک کے قریب فائرنگ، خاتون اور نوعمر بچوں سمیت 4 افراد زخمی
  • کراچی، مائی کلاچی بحریہ کمپلیکس کے قریب ٹریلر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک، 2 زخمی
  • باجوڑ میں ڈی ایچ او کے گھر پر دھماکہ، والد جاں بحق
  • خار میں ڈی ایچ او ڈاکٹر گوہر کے گھر کے قریب دھماکا، والد جاں بحق
  • کراچی، مسلح افراد کی فائرنگ، ایم کیو ایم کے دو کارکنوں سمیت 4 افراد زخمی، انیس قائم خانی کی شدید مذمت