خواجہ کارپوریشن چوک پر واقع نجی سیلون میں پُراسرار طور پر بے ہوش ہونے والی پانچوں لڑکیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہوش آگیا، لڑکیوں کی بے ہوشی کی تاحال وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ اسلام ٹائمز۔ خواجہ کارپوریشن چوک پر واقع نجی سیلون میں 5 لڑکیاں پُراسرار طور پر بے ہوش ہوگئیں۔ لڑکیوں کی بے ہوشی کی تاحال وجہ معلوم نہیں ہوسکی، ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد لڑکیوں کو ہوش آگیا، ذرائع کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس کو بھی اطلاع کر دی گئی۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: بے ہوش

پڑھیں:

خواجہ آصف کا سپیکر ، چیئرمین   کی تنخواہوں کامعاملہ اسمبلی میں اٹھانے کااعلان

اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ  سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافہ واپس نہ ہو ا تو اسمبلی  فلور پر بھی یہ بات کروں گا۔میڈیاسے گفتگوکرتےہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ   جب آپ معزز سیٹ پر بیٹھے ہوں تواس قسم کی حرکتیں میں نہیں سمجھتا کہ مناسب بات ہے،میں اس بات سے بہت ڈسٹرب ہوں کہ آپ کا 21 لاکھ روپے کا پیکج ہو جائے،یہ قوم کے پیسے ہیں،میں کسی ذات پہ حملہ نہیں کر رہا، ایک امیج کی بات کر رہا ہوں، آج جو بھی میری عزت ہے وہ اس اسمبلی نے اور سیالکوٹ کے عوام نے دی ہوئی ہے۔

Post Views: 5

متعلقہ مضامین

  • اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی عوام کیا سوچ رہے ہیں اور کیا کچھ ہوسکتا ہے؟ تہران یونیورسٹی کے پروفیسر کا بیان آگیا
  • راولپنڈی کے نجی سیلون میں 5 لڑکیاں پُراسرار طور پر بے ہوش ہو گئیں
  • خواجہ آصف کا سپیکر ، چیئرمین   کی تنخواہوں کامعاملہ اسمبلی میں اٹھانے کااعلان
  • صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
  • سب کو معلوم ہوگیا ہوگا شوہر کے فراڈ کیس میں میرا کوئی عمل دخل نہیں: اداکارہ نادیہ حسین
  • پنجاب کا نیا بجٹ ڈرافٹ تیار لیکن کسانوں کی پرانی ادائیگیاں تاحال نہیں کی گئیں
  • ٹک ٹاک کی بیوٹی ٹپس سے نوجوانوں کی جلد متاثر ہونے لگی، تحقیق
  • اداکارہ ثانیہ سعید ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
  • قوم کی محنت سے ملک اب ٹیک آف کی پوزیشن میں آگیا ہے، شہباز شریف