برازیل کے فارورڈ میتھیس کنہا نے کہا ہے کہ ساڑھے 62 ملین پاونڈز کے عوض مانچسٹر یونائیٹڈ میں ٹرانسفرسے ان کا خواب حقیقت بن گیا ہے۔

12 ماہ کے آپشن کے ساتھ پانچ سالہ معاہدے پر دستخط کرنے والے اسٹار فٹبالر کا کہنا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کا کھلاڑی بننے کے بارے میں اپنے جذبات کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے،بچپن ہی سے یونائیٹڈ میری پسندیدہ انگلش ٹیم تھی اور میں نے اس کی سرخ قمیض پہننے کا خواب دیکھا تھا۔

میڈرڈ سے  منتقلی کے بعد  کنہا نے وولوز کی جانب سے 76 میچز میں 31 گول داغے تھے۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان دیدیا گیا

بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان دیدیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 June, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(آئی پی ایس) بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن کے اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے۔
کابینہ ڈویژن کے اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ یہ تقرری فوری طور پر مؤثر ہوگی۔

واضح رہے کہ بلال اظہر کیانی پہلے ہی وزیر مملکت ریلوے اور وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کے سربراہ ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرجنگ مسلط کی گئی تو امریکی اڈے نشانے پر ہوں گے، ایرانی وزیر دفاع ملزم ظاہر جعفر نور مقدم کا بے رحم قاتل ہے ،کسی ہمدردی کا مستحق نہیں،سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری وزیراعظم اماراتی صدر کی دعوت پر اعلیٰ حکومتی وفد کے ہمراہ ابوظہبی روانہ چیئر مین سی ڈی اے کی بقایا جات کی وصولی کیلئے جامع پلان تشکیل دینے کی ہدایت رائٹ سائزنگ سے عوام پرٹیکس کا بوجھ کم کرنے میں مدد ملے گی: رکن اقتصادی مشاورتی کونسل پاکستانی پارلیمانی وفد نیویارک اور لندن کے کامیاب دوروں کے بعد برسلز پہنچ گیا پیپلزپارٹی نے سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس مسترد کردیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما کی شہرت کا کریڈٹ خود کو دیدیا
  • پاکستانی معاشی کامیابیوں کو عالمی اداروں  نے تسلیم کیا، خوشحالی کا خواب پورا کرینگے: وزیر خزانہ
  • کیا بجٹ 2025-26 گاڑی خریدنے والوں کے لیے بھیانک خواب بن گیا؟
  • بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان دیدیا گیا
  • ایران کے جوہری طاقت بننے کا خواب پورا نہیں ہونے دیں گا، صدر ٹرمپ
  • بجٹ غریب عوام کے لیے ایک ڈرائونا خواب ہے،بیرسٹر سیف
  • رہائی کا خواب
  • آئی سی سی کی ٹی 20 رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 10 میں جگہ نہ بنا سکا
  • آئی سی سی ٹی20 رینکنگ کا اعلان: کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 10 میں نہیں