آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews ایران اسرائیل جنگ دورہ امریکا سید عاصم منیر فیلڈ مارشل نصرت جاوید وی نیوز.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: ایران اسرائیل جنگ دورہ امریکا فیلڈ مارشل نصرت جاوید وی نیوز

پڑھیں:

ضرورت پڑی تو امریکا اسرائیل کے دفاع میں مدد فراہم کرے گا، ٹرمپ

ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو سکتے اور امریکا اس حوالے سے کسی بھی خطرے کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔  اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو امریکا اسرائیل کے دفاع میں مدد فراہم کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران پر حالیہ اسرائیلی حملوں میں واشنگٹن ملوث نہیں ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو سکتے اور امریکا اس حوالے سے کسی بھی خطرے کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ ایران کے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی امید رکھتے ہیں تاکہ خطے میں امن و استحکام بحال کیا جا سکے۔ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی شدید ہو چکی ہے اور خطے میں جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • ایران اسرائیل کشیدگی، فیلڈ مارشل کا دورۂ امریکا مزید اہمیت اختیار کرگیا
  • اسرائیل، ایران تناؤ ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ واشنگٹن مزید اہمیت اختیار کر گیا
  • اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوا؟ اسرائیل ایران جنگ میں امریکا کا کردار؟ پاکستان بھی خطرے میں؟
  • ضرورت پڑی تو امریکا اسرائیل کے دفاع میں مدد فراہم کرے گا، ٹرمپ
  • "فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ جانے کی بجائے ہنگامی طورپر سعودی عرب پہنچ گئے" سینئر صحافی رضوان رضی کا دعویٰ
  • فیلڈ مارشل امریکی فوج کے یوم تاسیس کی تقریبات میں مدعو ) بھارتی حلقے پریشان(
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امریکی فوج کے 250ویں یومِ تاسیس کی تقریبات میں شرکت کی دعوت
  • وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات،باہمی تعلقات پر گفتگو،چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھی شرکت
  • امریکا کا یوم تاسیس، فیلڈمارشل عاصم منیر کو شرکت کی دعوت پر بھارتی حلقوں میں تشویش