Islam Times:
2025-07-31@14:09:26 GMT

پاراچنار میں دستر خوان غدیر کا اہتمام

اشاعت کی تاریخ: 16th, June 2025 GMT

پاراچنار میں دستر خوان غدیر کا اہتمام

اس موقع پر کئی مومنین نے دسترخوان میں شرکت کی۔ علاوہ ازیں مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں جشن غدیر کی مناسبت سے دو روزہ جلسہ کے انعقاد بھی کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ عید غدیر کے موقع پر پاراچنار میں دسترخوان امام حسن علیہ السلام کے زیر اہتمام  دستر خوان غدیر پر جوش انداز میں بچھایا گیا۔ اس موقع پر کئی مومنین نے دسترخوان میں شرکت کی۔ علاوہ ازیں مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں جشن غدیر کی مناسبت سے دو روزہ جلسہ کے انعقاد بھی کیا گیا۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: پاراچنار میں

پڑھیں:

سوات کے مدرسے میں تشدد کر کے بچے کو مارنے والا مرکزی ملزم گرفتار

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) مدرسے میں تشدد سے طالب علم کی ہلاکت کے کیس میں مرکزی ملزم عمر اور اس کے بیٹے احسان کو گرفتار کر لیا گیا۔ضلعی پولیس آفیسر محمد عمر خان کے مطابق واقعے میں ملوث 10 ملزمان کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے اور مرکزی ملزمان فرار ہوگئے تھے۔ڈی پی او نے بتایاکہ مرکزی ملزم عمر اور اس کے بیٹے احسان کو گرفتار کر لیا گیا۔

یاد رہے کہ 21 جولائی کو خوازہ خیلہ اسپتال میں14سالہ فرحان کی تشدد زدہ لاش لائی گئی تھی۔مقتول کے چچا صدر ایاز کی مدعیت میں مدرسے کے مہتمم قاری محمد عمر، اُس کے بیٹے احسان اللہ، ناظم مدرسہ عبد اللہ اور بخت امین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقتول فرحان کے چچا کے مطابق مدرسے کے مہتمم کا بیٹا مقتول سے ناجائز مطالبات کرتا تھا، فرحان مدرسے واپس جانے کو تیار نہیں تھا، چچا اپنے بھتیجے کے ساتھ مدرسے گیا اور مہتمم سے شکایت کی تو مہتمم نے معذرت کی۔مقتول فرحان کے چچا نے بتایا کہ اسی دن نماز مغرب کے بعد مدرسے کے ناظم نے کال کر کے بتایا کہ بھتیجا غسل خانے میں گر گیا ہے، اسپتال پہنچا تو اس کی تشدد زدہ لاش دیکھی۔

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے مشیر برائے امور خارجہ توحید حسین سے ملاقات

مزید :

متعلقہ مضامین

  • پاراچنار، ایم ڈبلیو ایم کا زائرین پر پابندی کیخلاف احتجاج
  • اربعینِ امام حسینؑ پر راستوں کی بندش کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کی کراچی میں احتجاجی ریلی
  • وفاقی حکومت کا شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ
  • ایم ڈبلیو ایم وفد کی کمشنر کراچی سے ملاقات، چہلم امام حسینؑ اور شہری مسائل پر گفتگو
  • آئی ایس او ملتان کا دو روزہ تفریحی و تربیتی ٹوور 
  • وحدت یوتھ کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام یومِ علی اکبرؑ، ویڈیو رپورٹ
  • سوات : مدرسے میں تشدد سے طالبعلم کی ہلاکت، مرکزی ملزم عمر اور اس کا بیٹا احسان گرفتار
  • سوات: مدرسے میں تشدد سے طالبعلم کی موت، مرکزی ملزم بیٹے سمیت گرفتار
  • سوات کے مدرسے میں تشدد کر کے بچے کو مارنے والا مرکزی ملزم گرفتار
  • وحدت یوتھ کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام یومِ علی اکبرؑکا انعقاد