دبئی کے 67 منزلہ مرینا ٹاور میں خوفناک آتش زدگی
اشاعت کی تاریخ: 16th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی میں 67 منزلہ مرینا ٹاور میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر فائٹرز اور ریسکیو عملے نے 4 ہزار افراد کو ٹاور سے بحفاظ نکال لیا۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ کئی گھنٹوں تک بلند و بالا عمارت سے دھویں کے بادل اٹھتے رہے۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ آگ لگنے کی اصل وجوہات معلوم کی جا سکیں۔
دبئی کے فلک بوس مرینا ٹاور کی درمیانی منزلوں سے آگ کی لپٹیں اُٹھ رہی ہیں
.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ہیڈ کانسٹیبل اسحاق جتوئی کے اغواء کا مقدمہ درج
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250916-02-2
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس فیز 8 میں کار سوار افراد کی جانب سے پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل اسحاق جتوئی کو اغوا کرنے کے معاملے میں واقعے کا مقدمہ تھانہ ساحل میں درج کر لیا گیا۔