تہران میںمیٹرو اسٹیشنز کو پناہ گاہوں کے طور پر استعمال کرنیکافیصلہ
اشاعت کی تاریخ: 16th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں اتوار کی رات سے میٹرو اسٹیشنز کو 24 گھنٹے کے لیے عوام کے لیے کھولا جائے گا تاکہ لوگ انہیں پناہ گاہوں کے طور پر استعمال کر سکیں۔ ’سی این این‘ کے مطابق یہ اعلان ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن پر ایک حکومتی ترجمان نے کیا۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ایران پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کی ترقی کا عمل جاری رکھے گا‘اے ای او آئی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
تہران (صباح نیوز)ایٹمی توانائی تنظیم برائے ایران (اے ای او آئی) نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کی ترقی کا عمل پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گا۔ ای اے او آئی نے اپنے ایکس اکائونٹ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ایران مضبوطی سے کھڑا ہے۔