Daily Ausaf:
2025-11-03@20:19:24 GMT
سونا سستا ہو گیا ، موجودہ قیمت کیا ؟ جانئے
اشاعت کی تاریخ: 16th, June 2025 GMT
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 700 روپے کم ہو کر تین لاکھ 32 ہزار 300 روپے ہوگیا۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہوکر تین لاکھ 10 ہزار 613 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 414 ڈالر فی اونس ہے۔
ذریعہ: Daily Ausaf
پڑھیں:
لاڑکانہ: سندھ بار ایسوسی ایشن کے رہنما ایڈووکیٹ اطہر سولنگی کی امیر صوبہ کاشف سعید شیخ سے وفد کے ساتھ ملاقات ، ایڈووکیٹ نادر علی کھوسو ، قاری ابوزبیر جکھرو بھی موجودہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
گلزار