data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

نائجیریا میں وسطی ریاست کے گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ: 100 افراد ہلاک

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ابوجا: نائجیریا کی وسطی ریاست بینو کے ایک گاؤں میں مسلح افراد نے حملہ کرکے 100 افراد کو ہلاک کردیا۔

عالمی خبر رساں ادرے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ جمعے کی شب نائجیریا کے وسطی علاقے میں واقع یلواتا نامی گاؤں میں، مسلح افراد نے جو بندوقوں سے لیس تھے، شب کی تاریکی میں حملہ کیا۔

انہوں نے فیڈیلس عدیدی نامی ایک کسان کو بھاگنے پر مجبور کر دیا، اگلی صبح جب وہ واپس آیا تو اسے اپنی دو بیویوں میں سے ایک اور اپنے چار بچوں کی جلی ہوئی لاشیں ملیں۔

فیڈیلس عدیدی نے اپنے اہل خانہ کی جان بچانے کی غرض سے انہیں گاؤں کے بازار میں کرائے پر لیے گئے ایک کمرے میں رکھا ہوا تھا، کیونکہ نائجیریا کی وسطی پٹی میں چرواہوں اور کسانوں کے درمیان جھڑپوں کی ایک لہر چل رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • نائجیریا میں وسطی ریاست کے گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ: 100 افراد ہلاک
  • سندھ حکومت نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مطالبات تسلیم کر لیے
  • جامعہ کراچی کااعلامیہ
  • 18ماہ میں 20ارب روپے کی ریکوری کی، چیئرمین نیب
  • سونے کی قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی؟
  • ایران پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کی ترقی کا عمل جاری رکھے گا‘اے ای او آئی
  • فتح جنگ: ڈیم میں نہاتے ہوئے 2 بچے میں ڈوب گئے
  • قومی اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج پھر شروع ہوگا
  • کراچی میں پھر زلزلے کے جھٹکے،شدت 2.6 ریکارڈ