Islam Times:
2025-09-18@14:22:44 GMT

المنجی فاؤنڈیشن کے تحت سالانہ جشنِ غدیر

اشاعت کی تاریخ: 18th, June 2025 GMT

جشن کے موقع پر بچوں کے لیے جھولوں، تحائف اور لذیذ کھانوں کا خصوصی اہتمام کیا گیا تھا۔ حاضرین نے نعت، منقبت اور خطابات سے خوب لطف اٹھایا اور مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کا جشن جوش و خروش سے منایا۔ پروگرام کے اختتام پر بچوں میں تحائف اور عیدی تقسیم کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

المنجی فاؤنڈیشن کے تحت کراچی میں سالانہ جشنِ غدیر کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ المنجی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سالانہ جشنِ غدیر مسجد امیر المومنین علیہ السلام سیکٹر فائیو ڈی، سرجانی ٹاؤن کراچی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ یہ روحانی اور خوشیوں سے بھرپور پروگرام رات گئے تک جاری رہا۔ پروگرام میں بڑی تعداد میں مرد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔ جشن کے موقع پر بچوں کے لیے جھولوں، تحائف اور لذیذ کھانوں کا خصوصی اہتمام کیا گیا تھا۔ حاضرین نے نعت، منقبت اور خطابات سے خوب لطف اٹھایا اور مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کا جشن جوش و خروش سے منایا۔ پروگرام کے اختتام پر بچوں میں تحائف اور عیدی تقسیم کی گئی، جس نے بچوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیریں۔ المنجی فاؤنڈیشن نے اس خوبصورت روحانی و تفریحی اجتماع کو کامیاب بنانے پر تمام شرکاء، معاونین اور رضا کاروں کا شکریہ ادا کیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: غدیر کا انعقاد تحائف اور پر بچوں

پڑھیں:

’اپنی سیلری سے خوش ہوں‘، ایمازون کے بانی جیف بیزوس سالانہ کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟

ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے انکشاف کیا ہے کہ بطور سی ای او انہوں نے کبھی اضافی معاوضہ، بونس یا اسٹاک گرانٹس وصول نہیں کیے اور وہ اس فیصلے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔

2024 میں نیویارک ٹائمز ڈیل بک سمٹ میں خطاب کرتے ہوئے بیزوس نے بتایا کہ انہوں نے ایمازون کے بورڈ سے کہا تھا کہ
مجھے کوئی اضافی معاوضہ نہ دیں۔ میں پہلے ہی کمپنی کا بڑا شیئر ہولڈر ہوں اور مجھے مزید مراعات لینے پر اچھا محسوس نہیں ہوتا۔ میں کس طرح مزید ترغیب کی ضرورت محسوس کر سکتا ہوں؟

بیزوس بطور سی ای او سالانہ صرف 80 ہزار ڈالر تنخواہ لیتے رہے۔

بیزوس کا فلسفہ

بیزوس کے مطابق، مالکان اپنی دولت تنخواہوں سے نہیں بلکہ کمپنی کی قدر بڑھا کر بناتے ہیں۔ انہوں نے کہا
میں نے کبھی اس کو صحیح نہیں سمجھا کہ اور مراعات لوں… اور مجھے اس فیصلے پر فخر ہے۔

یہ بھی پڑھیے ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چِھینا؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ کامیابی کا پیمانہ ذاتی دولت نہیں بلکہ دوسروں کے لیے پیدا کی گئی دولت ہونا چاہیے۔’کسی کو ایک ایسی فہرست بنانی چاہیے جس میں لوگوں کو اس بنیاد پر رینک کیا جائے کہ انہوں نے دوسروں کے لیے کتنا سرمایہ پیدا کیا۔‘

’ایمازون کی موجودہ مارکیٹ ویلیو 2.3 ٹریلین ڈالر ہے… میں نے دوسروں کے لیے تقریباً 2.1 ٹریلین ڈالر کی دولت تخلیق کی ہے۔ یہ فوربز کی دولت کی فہرست سے کہیں بہتر معیار ہے۔‘

وادیٔ سلیکون کا رجحان

بیزوس کا یہ طریقہ کار سلیکون ویلی کے دیگر ٹیک لیڈرز سے مشابہ ہے جنہوں نے علامتی یا معمولی تنخواہیں لیں۔

ایپل کے شریک بانی اسٹیو جابز کی طرح میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ 2013 سے صرف 1 ڈالر سالانہ لے رہے ہیں۔

وارن بفیٹ، چیئرمین برکشائر ہیتھوے، نے بھی طویل عرصے تک صرف 100,000 ڈالر سالانہ مقررہ تنخواہ لی، بغیر کسی اسٹاک بونس کے۔

یہ رویہ اس وسیع تر فلسفے کی عکاسی کرتا ہے کہ قیادت کا مقصد ذاتی دولت بنانا نہیں بلکہ قدر (Value) تخلیق کرنا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ایمازون کے بانی جیف بیزوس

متعلقہ مضامین

  • اگست کے دوران ٹیکسٹائل، خوراک، پیڑولیم اور مینوفیکچرنگ سیکٹرز کی ایکسپورٹ میں کمی
  • ہنگری میں قبر کھودنے کے 2025 کے عالمی مقابلے کا انعقاد
  • ’اپنی سیلری سے خوش ہوں‘، ایمازون کے بانی جیف بیزوس سالانہ کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟
  • جشن صادقین (ع) و محفل مشاعرہ
  • ڈی ایم اے کی جی نائن اور آئی الیون بس اسٹینڈز کی کامیاب نیلامی
  • اگست میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 3 فیصداضافہ
  • حالیہ بارشوں کے متاثرین سمیت 1540 مستحق افراد میں ان کی دہلیز پر امدادی سامان تقسیم
  • کراچی، وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس انعقاد سے پہلے ہی متنازعہ ہوگیا
  • کراچی چیمبر کے غیر معمولی اجلاس عام کا انعقاد
  • پختونخوا میں ایک فرد سالانہ کتنے کلو آٹا کھاتا ہے؟ صوبائی وزیر کا حیران کن بیان