شفقت ملانہ: کوٹ ادو خوشیاں غم میں بدل گئیں, زہریلے چاول کھانے سے مبینہ طور پر میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق معاز کی شادی دو سے تین روز قبل ہوئی تھی،اہل خانہ کا اپنے مؤقف میں کہنا تھا کہ دائرہ دین پناہ نوجوان جوڑے نے چاول کھائے اور دودھ پیا تو ہیضہ ہوا۔

بیوی میاں سے پہلے گھر میں وفات پا گئی تھی،  معاذ نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج تھا، دونوں کی موت ہیضہ سے ہوئی کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتے۔

بجلی صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

سکھر،شہری موٹرسائیکل سے محروم

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کے سو فٹ روڈ پر مسلح ملزمان نے فوڈ رائیڈر سے موٹرسائیکل اور کھانے کا بیگ چھین لیا،ڈلیوری بوائے بائیک رائیڈر ایک آرڈر ڈلیور کرنے جا رہا تھا، تعاقب میں آنے والے موٹر سائیکل سوار3 مسلح ڈاکوؤں نے پیچھے سے ہی آوازیں دیکر روک دیا اور پاس آکر موٹر سائیکل اور کھانے سے بھرا بیگ چھین کر فرار ہو گئے۔

متعلقہ مضامین

  • باسمتی چاول کی قومی برآمدات میں مئی کے دوران 19 فیصد کمی
  • سجل علی کو ڈرامے میں منگنی کا جوڑا پہننے پر تنقید کا سامنا
  • سجل علی منگنی کا جوڑا ڈرامے میں دوبارہ پہننے پر ٹرولنگ کا شکار
  • بیوی سے جھگڑے پر شوہر نے معصوم بچے کو چولہے میں جھونک دیا
  • کراچی: بیوی سے جھگڑے پر والد نے 10 ماہ کے بچے کو مبینہ طور پر جلتے چولہے پر پھینک دیا
  • جماعتِ اسلامی کا بنگلہ دیش میں اسلامی حکومت کے قیام کے لیے ملک گیر اتحاد پر زور
  • ایئر کراچی کی پروازوں کا آغاز جلد متوقع، کھانے کیسے ہونگے، خصوصی رعایت کس کو ملے گی؟
  • کیا پھوٹے آلو واقعی زہریلے ہوتے ہیں؟ استعمال سے پہلے ضرور پڑھیں
  • سکھر،شہری موٹرسائیکل سے محروم