data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ کو پیرس ائر شو میں بہترین ائر لائن اسٹاف سروس کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔ ترجمان سعودیہ ایر لائنز کے مطابق ائر لائنز عالمی اسکائی ٹریکس کی درجہ بندی میں بھی 3درجے اوپر رہی۔ دنیا بھر میں لاکھوں مسافروں پر مشتمل ایک جامع ووٹنگ کے عمل کے بعد دنیا کی بہترین ائر لائنز میں سترہواں مقام حاصل کیا۔ دوسری جانب حج، عمرہ، ملازمت اور کاروبار کے سلسلے میں سعودی عرب کا سفر کرنے والے لاکھوں پاکستانی مسافروں کے لیے یہ اعتراف سفر کے معیار میں ایک اہم بہتری کی نشاندہی کرتا ہے۔سعودی ایئرلائن کی جانب سے کراچی، لاہور، اسلام آباد اور ملتان جیسے بڑے شہروں سے مسافروں کو سعودی عرب کے اہم مقامات تک پہنچایا جاتا ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اجتماع عام جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کا ممبرز کنونشن کل ہوگا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے تحت کل بروز ہفتہ 8نومبر بعد نماز مغرب مومن آباد چوک پر 21،22،23 نومبر کو مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کے کل پاکستان اجتماع عام کے سلسلے میں ایک عظیم الشان ممبرز کنونشن منعقد کیا جارہا ہے جس سے ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی عبد الرزاق خان، امیر ضلع ڈاکٹر نورالحق ، قیم ضلع راشد خان ، نائب امرا سید سلطان روم ، نذر محمد برکی ، ناظم اجتماع عام نور النویز و دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

اسٹاف رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • پولیس ’’15‘‘ کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ
  • کشمیری شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، گورنر سندھ
  • ڈیفنس میں سیکورٹی گارڈ کے قتل میں ملوث ڈکیت گروہ گرفتار
  • اجتماع عام جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کا ممبرز کنونشن کل ہوگا
  • گورنر سندھ کاگرونانک کے 556ویں جنم دن پر دلی مبارکباد
  • عالمی مشاعرہ کا انعقاد 9 اور 10 نومبر کو ہوگا
  • سعودی عرب سے یمن آنیوالی بس کو حادثہ، آ تشزدگی،34 جاں بحق
  • سعودی عرب سے یمن جانے والی مسافر بس کو ہولناک حادثہ؛ 30 افراد زندہ جل گئے
  • جرمانہ ادا کرنے سے جرم ختم نہیں ہوجاتا،جسٹس شفیع
  • سعودی ولی عہد 18نومبر کو وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے