اسلام آباد:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار جولائی میں امریکا و چین سمیت چار اہم ممالک کے دورے کریں گے۔
ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم سب سے پہلے آذربائیجان کا دورہ کریں گے، اسحاق ڈار جولائی میں ایس سی او وزرائے خارجہ ملاقات کے لیے چین جائیں گے۔

نائب وزیراعظم یو این سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کی صدارت کے لیے جولائی میں ہی امریکا کا دورہ بھی کریں گے۔

اسکے بعد، اسحاق ڈار جولائی میں ہی ملائیشیا کا دورہ کریں گے۔

Post Views: 1.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: جولائی میں کا دورہ کریں گے

پڑھیں:

اسحاق ڈار اور جیہون بیراموف کا رابطہ، کثیرجہتی فورمز میں تعاون پر اظہار اطمینان

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں برادر ملکوں میں آئندہ اقوام متحدہ اور او آئی سی کی سرگرمیوں کے لئے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم سے متعلق امور پر بھی مشاورت پر اتفاق کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے رابطہ ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک بات چیت کی۔ دونوں راہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا، فریقین نے کثیرجہتی فورمز میں تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں برادر ملکوں میں آئندہ اقوام متحدہ اور او آئی سی کی سرگرمیوں کے لئے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔شنگھائی تعاون تنظیم سے متعلق امور پر بھی مشاورت پر اتفاق کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • اسحاق ڈار اور جیہون بیراموف کا رابطہ، کثیرجہتی فورمز میں تعاون پر اظہار اطمینان
  •  سعودی عرب میں 10 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں، وزیر خارجہ
  • اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے فون پر رابطہ، غزہ پر اسرائیلی قبضے کی مذمت
  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال
  •  اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ، غزہ میں سنگین انسانی صورتحال پر اظہار تشویش
  • پاکستانی اور ترک وزرائے خارجہ کی غزہ پر اسرائیل کے مکمل فوجی قبضے کے منصوبے کی شدید مذمت
  • غزہ کی صورتحال پر پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ مؤقف
  • اسحاق ڈار کا آئندہ ہفتے کے اختتام پر برطانیہ کا دورہ شیڈول
  • اسحاق ڈارکا آئندہ ہفتے کے اختتام پر برطانیہ کا دورہ شیڈول
  • وزیر خارجہ کی ویزا اصلاحات اور پاکستانی کمیونٹی کے لیے سہولیات میں اضافے کی ہدایت